سیدنا احمد کبیر رفاعی
سید احمد رفاعی اور خدمت خلق
تحریر: عبد الامین برکاتی قادریویراول گجرات ایک دفعہ شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے مشہور معاصر بزرگ سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ بازار تشریف لے جا رہے تھے ،سڑک پر ایک خارشی کتا دیکھا، خارش اور بیماری کی وجہ سے اس سے چلا بھی نہیں جارہا تھا جو اللہ کے نیک … Read more
فکرۃ العلماء والشیوخ عن الامام الکبیر السید احمد الرفاعی رحمہ اللہ تعالیٰ
بقلم: الشیخ غلام جیلانی القادری تابش الھندی کان لہ القوی یکون رجال فی العالم یصطفیہم اللہ تعالی فی الدنیا والآخرۃ و یلقی حبہم فی قلوب أہل العالم فیحبونہم حتی الأسماک فی البحار و النمل فی جحورہم و الطیور فی مأواہم و طیرانہم فلما لا یودہم الناس ولا سیما أہل اللہ جل وعلا الکبار و یقولون … Read more
منقبت: یارفاعی یہ غم ہو تو کیا کروں
نتیجۂ فکر: سید شہباز اصدق دل بسوئے صنم ہو تو میں کیا کروںسر مرا در پہ خم ہو تو میں کیا کروں سوزِ دل چشمِ نم ہو تو میں کیا کروںیا رفاعی یہ غم ہو تو میں کیا کروں یا رفاعی رفاعی رہے زیرِ لبمجھ پہ ان کا کرم ہو تو میں کیا کروں ہے … Read more
منقبت: پیکر حلم و حیا ہیں حضرت احمد کبیر
نتیجۂ فکر : عبدالعزیزقادری ضیائی خیرآباد ضلع مئو یوپی پیکر حلم و حیا ہیں حضرت احمد کبیرمنبع لطف و عطا ہیں حضرت احمد کبیر باغ کے بدلے عطا کردیں جو جنت کا محلہاں وہی اہل سخا ہیں حضرت احمد کبیر دیں شہ کون ومکاں جن کی ولادت کی خبروہ شیر مصطفیٰ ہیں حضرت احمد کبیر … Read more
فرمودات سید احمد کبیر رفاعی علیہ الرحمہ
تحریر: محمد علقمہ اشرف قادری علیمیسابق استاد جامعہ سعدیہ عربیہ کیرلا اللہ تعالی کے مقرب بندے اور چمنستان رسالت کے مہکتے ہوئے پھول حضرت شیخ غوث الثقلین صاحب العلمین سید احمد کبیر حسنی حسینی موسوی رفاعی شافعی علیہ الرحمہ کا عرس سراپا قدس ہونے کو ہے اس خصوصی موقعہ پر رفیق گرامی سید حسام الدین … Read more
ملفوظات سیدنا احمد کبیر رفاعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
عبدالرشیدامجدی ارشدی دیناجپوریرکن: تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال حضور سیدنا احمد کبیر رفاعی رضی اللہُ تعالیٰ عنہ اپنے مُریدین و مُحبّین کی حُسنِ تربیت کے لیے وقتاً فوقتا ًشریعت وطریقت کے بہترین رہنما اصول بھی بیان کرتے رہے ۔آئیے ! ان کے چند ملفوظات مُلاحظہ کیجئے : (۱)جو اپنے اوپر غیر ضروری باتوں کو لازم … Read more
امام رفاعی کون ہیں؟
از قلم: مدثر جمال رفاعی تونسوی ﷽الحمد للہ رب العالمین وصلی اللہ علی النبی الکریم وعلی اٰلہ وصحبہ المبارکین۔اما بعد آپ نے سوال پوچھا ہے کہ ’’امام احمد رفاعی ؒ‘‘ کون ہیں؟ کیا وہ علمائے اہلِ سنت اور اولیاءِ حق میں سے ہیں؟محترما !اللہ رب العزت آپ کو علم نافع،عمل صالح اور اخلاص واتباع وسنت … Read more
سلسلہ مبارکہ رفاعیہ کی انفرادی شان
پروفیسر ڈاکٹر منظور الدین احمد صاحب چئیرمین شعبہ سیاسیات رئیس کلیہ فنون جامعہ کراچی ، پاکستان اپنے مقالہ "اسلامی تصوف اور سلسلہ رفاعیہ” میں لکھتے ہیں : سلسلہ رفاعیہ کو منفرد حیثیت حاصل ہے اس لیے کہ یہ کسی مخصوص سلسلے سے براہ راست منسلک نہیں بلکہ اس کے بانی حضرت سیدنا الشیخ سید احمدالکبیر … Read more