حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی کے ایصال ثواب کے لیے مدرسہ نور مصطفیٰ(علی گڑھ) میں محفل پاک کا انعقاد
حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی نہایت ہی سخی اور مخلص انسان تھے. مولانا سید نور عالم مصباحی علی گڑھ: ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) 21 جنوری// مدرسہ نور مصطفیٰ پٹواری نگلہ علی گڑھ میں حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی کے ایصال ثواب کے لئے محبوب العلماء حضور سید محمد امان میاں قادری مدظلہ … Read more