نعت رسول

نعت پاک: مشکلیں حل ہوں گے میری آپ کے دربار سے

کر رہا ہوں التجا میں سید ابرار سےمشکلیں حل ہونگی میری آپ کے دربار سے ذکر سے انکے ہمیشہ تر رہے میری زباںہو منور قلب و جاں عشق شہ ابرار سے ہو کرم کچھ ایسا مجھ پر سید کونین کااڑ کے پہنچوں میں مدینہ وہ بلائیں پیار سے غار میں بھی ساتھ تھے اور قبر […]

منقبت

کلمات تعزیت: آہ مِرے شہباز دکن

خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند، پیر طریقت، رہبر راہ شریعت، حضور شہباز دکن، حضرت علامہ مولانا مفتی مجیب علی قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ (دکن حیدرآباد انڈیا) کی رحلت پر غم کے آنسو نتیجہ فکر: محمد شاہد رضا رضوی وصال 7 جولائی 2021 بروز چہار شنبہ آہ سر سے اٹھ گیا سایہ مرے شہباز کااس […]

شعبان المعظم نظم

نظم: بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب برات

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب براتشکر خدا کہ ہم نے ہے پائی شب برات اللہ کے نبی نے منائی شب براتاللہ نے بھی خوب سجائی شب برات شب جگمگا رہی ہے تو پرنور ہے چراغہر سمت نور بن کے ہے چھائی شب برات سب […]

منقبت

منقبت در شان حضور شاہد نعمت ملت رحمۃ اللہ علیہ

اولادِ غوثِ اعظم خلیفہ حضور مفتی اعظم و حضور تاج الشریعہ پیر طریقت رہبر شریعت استاذ العلماء وارث علوم علماء اہلِ سنت رامپور سلطان المناظيرین اولاد حضور محدث اعظم رامپور حضرت علامہ مولانا مفتی سید محمد شاہد علی قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ نتیجۂ فکر: محمد شاہد رضوی شہنشاہ جہاں ہے تیرا نانا شاہد ملتتبھی […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: ہم کو بھی بلا لو تم اک بار مرے خواجہ

سلطان الہند عطائے رسول ہند الولی حضرت خواجہ سید محمد معین الدین حسن چشتی اجمیری رضی اللہ عنہ نتیجۂ فکر: محمد شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر ہم کو بھی بلا لو تم اک بار مرے خواجہاک بار ہی دکھلادو دربار مرے خواجہ تم پیارے ہو حیدر کے زہرا کے دلارے ہوحسنین کے گلشن کے […]

منقبت

منقبت: شان سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

منقبت پاک یارغار مصطفیٰ، پاسدار صداقت، تاجدار امامت، فخر انسانیت، خلیفئہ اول، افضل البشر بعد الانبیاء، امیر المومنین، حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نتیجۂ فکر: محمد شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر بیاں کب ہو کسی سے مرتبہ صِدِّیْقِ اَکْبَرْ کاکہ ہے خود یار محبوب خداﷺ صِدِّیْقِ اَکْبَرْ کا نبیﷺ کے بعد دنیا […]

قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

قومی نظم: ہندوستان ہمارا ہے

ہم اس کے باعزت شہری ہندوستان ہمارا ہےہم نے دلائی ہے آزادی یہ احسان ہمارا ہے ملک کی خاطر سب سے پہلے جان کی اپنی دی قربانیہاں میسور کا شیر ہے ٹیپو جو سلطان ہمارا ہے جس نے پہلے فتویٰ دیا ہے انگریزوں سے لڑنے کاوہ علامہ فضل حق قائد، ذیشان ہمارا ہے سب سے […]

منقبت

منقبت: بگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر دین نبی کی شمع جلاتے ہیں غوث پاکبھٹکے ہوؤں کو راہ دکھاتے ہیں غوث پاک آؤ اے غمزدوں چلو بغداد کو چلیںبگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک غوث الوریٰ نے چور کو ابدال کر دیااور اسکو رب کا دوست بناتے ہیں غوث پاک جس پر پڑی […]

حضور حافظ ملت منقبت

منقبت: نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملت

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملتبڑا ہے خوبصورت روضہ تیرا حافظ ملت جلائی شمعِ علم و فن جہاں میں چار سو تونے ہےہے احساں سنیوں پہ ایسا تیرا حافظ ملت عمل پیرا رہے ہر اک لمحہ دین و سنت پرکرے گا ناز تجھ پہ آقا ﷺ تیرا […]

نعت رسول

نعت رسول: میرے دل کی یہی التجا ہے

نتیجۂ فکر: محمد شاہد رضا رضوی میرے آقا مدینہ بلا لو میرے دل کی یہی التجا ہےاپنا نورانی روضہ دکھا دو میرے دل کی یہی التجا ہے دیکھ لوں میں بھی گنبد خضرا آنکھ میں بھر لوں منظر وہ سارااذن طیبہ کی آقا عطاء ہو میرے دل کی یہی التجا ہے میرے آقا تیرا وہ […]