جہان مخدوم سمناں زبان و ادب

شیخ صفی الدین حنفی ردولوی کے نام حضرت مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی کے دو گراں قدر مکتوب

از قلم : طفیل احمدؔ مصباحی غوث العالم ٬ تارک السلطنت ٬ محبوبِ یزدانی حضرت سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی قدس ( متوفیٰ : ۸۰۸ ھ ) کی تہہ دار فکر و شخصیت میں بڑی کشش اور جامعیت پائی جاتی ہے ۔ آپ کی ذاتِ گرامی مجمع البحرین کی حیثیت رکھتی ہے ۔ آپ اپنے […]

اصلاح معاشرہ صحت و طب

پیڑ پودے لگائیں اور آکسیجن فراہم کریں

از قلم: طفیل احمد مصباحیMob : 8416960925 آج پوری دنیا ” کورونا ” جیسی موذی وبا میں مبتلا ہے ۔ اس وبا سے اب تک ہزاروں افراد مر چکے ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں لوگ بیمار ہیں اور کورونا کی مار جھیل رہے ہیں ۔ اللہ کی پناہ !!! ہاسپیٹل اور شفا خانوں میں […]

تنقید و تبصرہ

ملفوظاتِ صوفیہ: ایک تجزیاتی مطالعہ

از قلم: طفیل احمد مصباحی ادب اور تصوف میں بڑا گہرا رشتہ ہے ۔ تصوف کے عروج کا دور اردو کا ابتدائی زمانہ ہے ۔ غیرمنقسم ہندوستان میں جس وقت تصوف اپنے نقطۂ انتہا پر فائز تھا ، اس وقت اردو کی حیثیت طفلِ مکتب کی تھی ۔ اس وقت اس کا دامن اتنا وسیع […]

سیرت و شخصیات شعر و شاعری

حضرت سید شاہ اکبر دانا پوری کی نعتیہ شاعری

از قلم: محمد طفیل احمد مصباحی اکبر الشعراء ، حضرت علامہ سید شاہ محمد اکبر دانا پوری علیہ الرحمہ تیرھویں صدی ہجری کے جامعِ شریعت و طریقت عالمِ دین ، درویشِ کامل ، مایۂ ناز صوفی ، خدا رسیدہ بزرگ ، باکمال مصنف اور فارسی و اردو کے ممتاز شاعر گذرے ہیں ۔ آپ کا […]

سیاست و حالات حاضرہ

قوموں کی حیات ان کے تخیل پہ ہے موقوف

از قلم : محمدطفیل احمد مصباحی قوموں کی حیات ان کے تخیل پہ ہے موقوفیہ ذوق سکھاتا ہے ادب مرغِ چمن کو شاعرِ مشرق ، مفکرِ قوم ، فلسفیِ دوراں ڈاکٹر اقبال نے اس شعر میں بڑا فکر انگیز پیغام دیا ہے ، جو زوال آمادہ اور ترقی یافتہ اقوام کے لیےمشعلِ راہ کی حیثیت […]

نعت رسول

نعت رسول پاک علیہ افضل الصلوات و ازکیٰ التحیات

از: طفیل احمد مصباحی جلوہ افروز ہے وہ رشکِ قمر آج کی رات” نور ہی نور ہے تا حدِ نظر آج کی رات " وصلِ محبوب و محب کی ہے سہانی ساعتشاد ہیں حور و ملک ، جن و بشر آج کی رات کس گلِ قدس کی خوشبو ہے چمن زاروں میںمہکا مہکا سا ہے […]

سیرت و شخصیات

سیماب اکبرآبادی: بحیثیتِ نعت گو

از قلم : محمد طفیل احمد مصباحی فصیح المک داغ دہلوی کے جن قابلِ قدر تلامذہ کو غیرمعمولی شہرت و مقبولیت حاصل ہوئی اور جن کے شعری و نثری کارناموں نے اردو ادب کے کلاسیکی سرمائے میں بیش بہا اضافے کیے ، ان میں ایک معتبر اور نمایاں نام سیماب اکبر آبادی کا بھی ہے […]

نعت رسول

نعت رسول: کر مدحِ شہِ جن و بشر اور زیادہ

از قلم: محمد طفیل احمد مصباحی کر مدحِ شہِ جن و بشر اور زیادہجائے گی تری فکر نِکھر اور زیادہ جیتا ہوں ترے سایۂ الطاف و کرم میںسرکار ! عنایت کی نظر اور زیادہ ایوانِ سخن کو مرے کر دیجیے روشناے شمعِ حرم ، رشکِ قمر اور زیادہ کر دیجے دعا اے شہِ بطحا کہ […]

منقبت

منقبت: زینتِ بزمِ تصوف، قابلِ رشکِ چمن

منقبت در شان نازشِ علم و حکمت ، شہبازِ خطابت ، حضرت علامہ سید شاہ اشتیاق عالم ضیا شہبازی علیہ الرحمہ از قلم: طفیل احمد مصباحی زینتِ بزمِ خطابت ، آبروئے فکر و فنعلم و اخلاص و عمل کے آپ تنہا انجمن خادمِ دین و شریعت ، صاحبِ لوح و قلمماہرِ علمِ طریقت ، نازشِ […]

منقبت

منقبت: قوم و ملّت کے محافظ ، عاشقِ خیر الانام

از قلم : طفیل احمد مصباحی قوم و ملّت کے محافظ ، عاشقِ خیر الانامسب کی نظروں میں تھے یکساں قابلِ صد احترام علم وفن کی جوئے شیریں کے وہی ” فرہاد ” تھےآسمانِ علم و حکمت کے وہی ماہِ تمام اہلِ ایماں پر کرم کے پھول برساتے تھے وہدشمنانِ دیں کے حق میں ایک […]