ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

سانس بھی لوگے تو غدار کہا جائے گا

ملک کے ناگفتہ بہ حالات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں؛ آئے دن روزانہ کہیں نہ کہیں سے فساد کے معاملات سامنے آرہے ہیں۔ حکومت کی کیا پالیسی ہے وہ جگ ظاہر ہورہی ہے گذشتہ دنوں ایک بددہن پنڈت نے امن و سلامتی کے رہبر و رہنما پیغمبر آخرالزماں ﷺ کی شان میں شدید ترین گستاخی […]

سیاست و حالات حاضرہ

رام نومی کا جلوس اور مظلوم مسلمان !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ہندو میتھالوجی کے مطابق ہندوؤں کے بھگوان وِشنو نے راجہ دشرتھ اور رانی کوشلیا کے گھر میں رام کے روپ میں ساتویں اوتار کے طور پر جنم لیا۔اسی یادگار کے طور پر ہندو کیلنڈر کے پہلے ماہ چیت اور نوراتری کے آخری دن رام نومی منائی جاتی ہے۔اس دن […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

سات دن کی بچی اور بندوق کی پانچ گولیاں

ازقلم: کوثر رضا صدیقی اسمٰعیلی عفی عنہ کیسے لکھوں۔ لکھتے ہوئے اس فقیر کے ہاتھ کانپ رہے ھیں۔ لفظوں نے ساتھ چھوڑ دیا ھے۔ زبان خشک ہو چکا ہے۔ آنکھیں نَم ہیں۔ ہاتھ سُن ہوچکے ہیں۔ کیسے لکھوں ؟ کیسے لکھوں ؟ کیسے لکھوں ؟ بہت کوششوں کے بعد چند الفاظ آپکے حوالے کر رہا […]

متفرقات

رنجیت نگر دہلی حادثے کا جائزہ لینے متاثرین کے گھر پہنچا تحریک فروغ اسلام کا وفد

  کل 4 اگست بروز بدھ رات میں  بی جے پی کی غنڈوں نے نوشاد نامی نوجوان کو اس کے بیوی بچوں کے سامنے بری طرح پیٹا یہاں تک کہ اسے مردہ سمجھ کر چھوڑا جب یہ خبر بانی تحریک فروغ اسلام پیر طریقت حضرت قمر غنی عثمانی   قادری چشتی حفظہ اللہ کو ملی جو […]

متفرقات

مظلوم فلسطینیوں کے لہو کا ایک ایک قطرہ کل بروز قیامت طاقت و قوت رکھنے والے مسلم حکمرانوں سے انتقام لے گا

تحریر: آصف جمیل امجدی فلسطین سے مسلمانوں کی مذہبی اور اخلاقی تاریخ وابستہ ہے۔یہ وہ مقدس سر زمین ہے، جہاں پر مسجد اقصٰی یعنی مسلمانوں کا قبلۀ اول ہے اور میراث بھی۔ مقدس فلسطین کی عظمت اس سے مزید دوبالا ہوتی ہے کہ امام الانبیاء علیہ الصلاتہ والسلام نے یہیں پر کم و بیش ایک […]

سیاست و حالات حاضرہ

جنہیں تاریخ بھی لکھتے ڈرے گی وہ ہنگامے یہاں ہونے لگے ہیں

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ظالم سے مصطفیٰ کا عمل چاہتے ہیں لوگسوکھے ہوئے درخت سے پھل چاہتے ہیں لوگ جس کو بھی دیکھیے ہے وہی دشمن سکوںکیا دور ہے کہ جنگ و جدل چاہتے ہیں لوگ اس وقت مسلمانوں کے تعلق سے سے دنیا کے مختلف خطوں میں بشمول ہندوستان جو حالات پیش آ رہے […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

نفس ظلم اور ظالم کا تصور

تحریر: شہزادہ آصف بلال سنگرام پوری اللہ ربّ العزت کی بنائی ہوئی اس دنیا میں روزانہ بےشمار لوگوں کی ولادت ہوتی ہے اور نہ جانے کتنے لوگ اس آب فانی سے رحلت کر جاتے ہیں انھیں آنے والوں میں سے ہر اک شخص الگ الگ خوبیوں اور خامیوں کا حامل ہوتا ہے کوئ ظلم و […]

متفرقات

کسانوں پر مظالم کھلی نا انصافی ہے: عبدالمعید چودھری

بلگرام/ہردوئی: ہماری آواز، 22دسمبر// زرعی قوانین کالعدم کیے جانے کے مطالبہ کو لے کر کسانوں کی تحریک جاری ہے، وہیں مرکزی حکومت کسی بھی طرح کسانوں کے مطالبات تسلیم کو تیار نہیں ہے یہ باتیں بھارتیہ کسان یونین (بھانو) کے ریاستی سیکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے یہاں جاری ایک بیان میں کہیں۔مسٹر چودھری نے الزام لگاتے […]