اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

ایک اور عائشہ جہیز کی بھینٹ چڑھ گئی، آخر قصور کس کا ہے

تحریر: صالحہ بیگم صالحاتیکانپور ۲۵/فروری بروز جمعرات کو گجرات کی رہنے والی عائشہ جو عارف خان کی زوجہ تھی جہیز کی بھینٹ چڑھ گئی، جب کوئی معاشرہ اللہ بزرگ و برتر کو بھلا دیتا ہے تو ایسے افراد کو جنم دیتا ہے جنکی نگاہوں کے سامنے صرف دنیا اور اسکے فوائد کا حصول ہوتا ہے۔ […]

اصلاح معاشرہ

عاٸشہ کی خودکشی سماج کے چہرے پر بدنما داغ

ازقلم: آصف رضا تنویریاستاذ جامعہ کاملیہ اہل سنت مفتاح العلوم، کلہوٸ بازار مہراج گنج یوں تو ہمارا سماج ومعاشرہ خود کو مارڈرن اور ترقی یافتہ کہنے میں بالکل بھی جھجھک محسوس نھیں کرتا لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ خام خیالی بھرے رسم ورواج کے دیمک اسے اندر سے اس قدر کھوکھلا کر چکے ہیں […]

شعر و شاعری

جہیز کے لالچی

عائشہ اور اُس جیسی مظلوم بیٹیوں کے درد و غم پر بیتاب دل کے آنسو،اور لالچی و ظالم شوہروں کی مذمت نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی سمجھ لو اپنی خود داری کے وہ مَرگھٹ پہ رہتا ہےکٹورا لے کے جو سُسرال کی چوکھٹ پہ رہتا ہے سنو ! لالچ کے لب دریاؤں میں بھی […]

اصلاح معاشرہ

جہیز سے بھی زیادہ مہلک عناصر

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) بات صرف جہیز کی نہیں، اصل پرابلم وہ فضا ہے جو نصف صدی سے موجودہ نسل کے گرد بنائی گئی ہے اور دن بہ دن نوجوان اس کے دلدل میں دھنستے چلے جا رہے ہیں. کرائم پیٹرول جیسے ٹی وی شوز میں دکھائی جانے والی حسین ترین خود […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

عائشہ جیسی بیٹیوں کی خبر لیجئے……!

تحریر: عین الحق امینی قاسمی، بیگوسرائے بہار جہیز کامطلب سامانِ ضرورت یعنی چوبیس گھنٹے کی گھریلو زندگی میں جن سامانوں کی عموماً ضرورت پڑتی ہے، شادیوں کے موقع سے لوگ اپنی بچی کو رخصت کرتے وقت ایسی ضرورت کی چیزیں دیا کرتے ہیں ،حالانکہ شرعاً ایک بیٹی والے کو اِس کی بھی تکلیف اٹھانے کی […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

عائشہ کی موت کا ذمہ دار کون؟؟

تحرير: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر زہر کھانے والا اس کے برے اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکتا خواہ کچھ دیر لگے، یہی حال ہمارے جہالت زدہ معاشرہ کا ہے، جس کا ہر شعبہ زہر آلود اور ہر گوشہ گندگیوں میں لت پت ہے، انسان نما شیطانوں کا ہر طرف بسیرا ہے،طرفہ تماشہ یہ کہ […]

اصلاح معاشرہ

سانس در سانس محبت کی باتیں ، کتنا مشکل ہے الوداع کہنا!

تحریر: شاہ خالد مصباحی، سدھارتھ نگر دل کی مریادہ ابھی سرد ہی پڑی تھی ، مخمور غم کیفیت نے ایک لمحہ کے لیے ابھی چین کی سانس لی ہی تھی ۔۔ ۔۔ ادھر سے یہ خبر آئی کہ زمانے کی دشنام قومیں کی آنکھیں ابھی سوئی ہوئی نہیں ہے ، ہوس کے پوجاریوں کی مندریاں […]