گوشہ خواتین

ماں کی عظمت

ازقلم:تسنیم فردوسبٹلہ ہاوس، جامعہ نگر نئ دہلی۱۱۰۰۲۵ صدقہ بھی دے دیا ہے نظر بھی اتار دیدولت سکون چین کی سب مجھ پہ وار دیکل شام میں نے کیا کہا طبیعت خراب ہےماں نے تمام رات دعا میں گزار دی اس روۓ زمین پر اک ایسی مقدس ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت دے کر […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

فضیلت رمضان المبارک و عظمت روزہ قرآن و حدیث کی روشنی میں

ازقلم: خبیب القادری نعمانیبانی: غریب نواز اکیڈمی مدناپور شیش گڑھ بہیڑی بریلی شریف یوپی بھارت رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی ہر مسلمان مرد و عورت ؛ عاقل و بالغ پر روزہ رکھنا فرض ہو جاتا ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے "” فمن شھد منکم الشہر فلیصمہ "” ( […]

گوشہ خواتین

میرا خاندان میری عظمت

تحریر: بشریٰ ثبات روشن، کان پور گھر یا خاندان کا نکھرنا یا بکھرنا یقینا مکمل طور پر کسی عورت کے وجود، اسکی سوجھ بوجھ، اسکی قربانیوں، اور اس کے ہم سفر کے ساتھ بہتر تال میل اور تعلق پر منحصر ہے۔نپولین کا وہ جملہ تو سب کو یاد ہو گا۔ ” کہ تم مجھے بہترین […]

صحابہ کرام

امیرالمومنین حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی عظمت و بصیرت: دانش ورانِ مغرب کے اعترافات

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی نوری مشن مالیگاؤں     سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے صحابہ کے پاکیزہ گروہ کی خود تربیت فرمائی۔ صحابۂ کرام علیہم الرحمۃ والرضوان نے دین کو مکمل احتیاط اور اخلاص سے جہان بھر میں پہنچایا۔کفر و شرک کو سرنگوں کیا۔ سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے پردہ فرمانے […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلسلہ رفاعیہ کی عظمت و شان

از قلم : مدثر جمال رفاعی، پاکستان سلسلہ مبارکہ رفاعیہ : اہل سنت واہل حق سلاسل طیبہ میں ایک نمایاں اور ممتاز سلسلہ طریقت ہے، جس میں ایمان، اسلام اور احسان کی وہ پوری جامعیت موجود ہے، جو ”حدیثِ جبریل علیہ السلام“ کی روشنی میں امت تک پہنچی ہے۔یہ مبارک سلسلہ چھٹی صدی ہجری کے […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

بیٹیاں اپنی عظمتوں کو پہچانیں

تحریر:عین الحق امینی قاسمیبانی و ناظم: معہد عائشہ الصدیقہ ، رحمانی نگر ،بیگوسرائے ا سلام کا نظریہ عورتوں کے ساتھ ہمیشہ اکرام واحترام کارہا ہے، اسی لیے سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اسلام مذہب نے عورتوں کے حقوق کاخیال کیا اور اُسے اس کی مناسبت اور مفاد کے پیش نظر اختیار ات عطاکئے […]

مذہبی مضامین

عظمت والدین قرآن و حدیث کی روشنی میں

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 اولاد پر ماں باپ کا حق نہایت ہی عظیم تر ہے؛ والدین اللہ تعالیٰ کا بیش بہا عطیہ ہیں؛ دونوں کے مراتب کو اللہ تعالی نے یکجا اور کہیں جداگانہ بیان فرمایا ہے؛ ماں وہ عظیم ہستی ہے جس کا حق باپ سے بھی […]