متفرقات

یومِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ منانا ایمان و عقیدہ کی پہچان ہے

کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کے زیر اہتمام حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں منعقدہ محفل میں سید محمد امان میاں قادری کااظہار خیال علی گڑھ: 05/فروری، ہماری آواز (ضیاء الرحمن امجدی) مدرسہ غریب نواز ، قادری مسجد کبیر کالونی،علی گڑھ میں حضرت ابوبکر صدیق […]

متفرقات

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی سے جاں نثاری اور نبی سے محبت کا درس ملتا ہے: شیخ نعمان احمد ازہری

علی گڑھ:02 فروری/ ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت(علی گڑھ) کی جانب سے قادری مسجد کبیر کالونی علی گڑھ میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں بعد نماز عشاء ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، محفل پاک کا آغاز قاری محمد شعیب رضا کی […]

متفرقات

حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی کے ایصال ثواب کے لیے مدرسہ نور مصطفیٰ(علی گڑھ) میں محفل پاک کا انعقاد

حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی نہایت ہی سخی اور مخلص انسان تھے. مولانا سید نور عالم مصباحی علی گڑھ: ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) 21 جنوری// مدرسہ نور مصطفیٰ پٹواری نگلہ علی گڑھ میں حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی کے ایصال ثواب کے لئے محبوب العلماء حضور سید محمد امان میاں قادری مدظلہ […]

متفرقات

حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ ایک جامع الصفات شخصیت کے مالک تھے۔ مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد(علی گڑھ) میں عرس حافظ ملت کے موقع پر علما کا خطاب

علی گڑھ: 16جنوری// حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مرادآباد علیہ الرحمہ(بانی الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ، یوپی) اپنی گوناگوں خوبیوں اور علمی و اخلاقی عظمتوں کے اعتبار سے بالکل منفرد و یکتائے روزگار اور ایک جامع الصفات شخصیت کے مالک تھے۔ان خیالات کا اظہار مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد (وحید نگر) علی […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں وزیر اعظم کا خطاب: جس نے نریندر مودی کو بی۔جے۔پی۔ رہنما کی سطح سے بلند کرکے عالمی مدبرین کی فہرست میں لا کھڑا کر دیا ہے

تحریر: (مفتی) منظور ضیائی:(اسلامی اسکالر، عالمی صوفی کارواں کے روح رواں)  ۲۶؍ دسمبر ۲۰۲۰ء سے قبل جو لوگ نریندر مودی کو صرف ہندوستان کا وزیر اعظم یا بی جے پی رہنما یا پھر ہندتوا وادی لیڈر سمجھتے تھے اُن میں سے بہت سے لوگوں نے یقینی طور پر اپنی رائے تبدیل کر لی ہوگی۔نریندر مودی […]

متفرقات

آئی۔پی۔ایس۔ سید محمد افضل قادری نے خدمت خلق سے تمام لوگوں کا دل جیت لیا: پروفیسر سید سراج الدین اجملی

علی گڑھ: ہماری آواز(ضیاء الرحمٰن امجدی)22 دسمبر// درگاہ برچھی بہادر علی گڑھ میں سکریٹری نور محمد صاحب کی جانب سے سید محمد افضل میاں قادری برکاتی کی یاد میں تعزیتی نششت کا انعقاد کیا گیا۔ نشست کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے ہوئی بعدہ نعتیں پڑھی گئیں. تعزیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر سید […]

متفرقات

کسی کو بھی اس کے مذہب کی بنیاد پر پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا:مودی

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 22 دسمبر (پریس ریلیز) ملک کے وسائل کا تعلق ہر شہری سے ہےاور سب کو فائدہ پہنچنا چاہئےاور یہ کہ ملک کے وسائل کا تعلق ہر شہری سے ہےاور سب کو فائدہ پہنچنا چاہئے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نریندرمودی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدی تقریبات سے خطاب میں […]