گوشہ خواتین

خواتین قوم کی تعمیر و ترقی کے لیے آگے آئیں

تحریر: کامران غنی صبا 8 مارچ کو پوری دنیا عالمی یوم خواتین منا رہی ہے. سوشل میڈیا پر خواتین کے حقوق اور ان کی آزادی کے تعلق سے باتیں ہو رہی ہیں. میں ان مباحث میں پڑنا نہیں چاہتا. دنیا جہان کی عورتیں کیا چاہتی ہیں، ان کی کیا سرگرمیاں ہیں، گھر اور سماج میں […]

تعلیم

قومِ مسلم میں تعلیمی پسماندگی: ایک لمحۂ فکریہ

تحریر: ابصار عالم فیضانی شیرانی آج قومِ مسلم جس تعلیمی پستی اور پسماندگی سے گزر رہی ہے وہ کسی سمجھدار اور با شعور انسان پر پوشیدہ نہیں- ایک طرف اسلام دشمن طاقتیں مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرکے اس مذہب کا نام و نشان مٹانے اور ہماری قومیت و وطنیت ختم کرنے پر تلے […]

تاریخ کے دریچوں سے

کبھی چراغ ، کبھی تیرگی سے ہار گئےجو بے شعور تھے وہ ہر کسی سے ہار گئے

تحریر: محمد دلشاد قاسمی مسلمانوں کی سلطنتوں کے زوال نے جہاں مسلمانوں کے درمیان ہمت و حوصلہ کو پست کیا وہی ہندوؤں کے اقتدار کے عزائم میں روز افزوں اضافہ ہوتا گیا۔ مسلمانوں کی اجتماعی قوت کا شیرازہ بکھر گیا ۔پھر ہندوتوواد نے لوگوں کو انفرادی طور پر اور بحیثیت ایک معاشرے کے اپنے دھرم […]

اصلاح معاشرہ

جہیز سے بھی زیادہ مہلک عناصر

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) بات صرف جہیز کی نہیں، اصل پرابلم وہ فضا ہے جو نصف صدی سے موجودہ نسل کے گرد بنائی گئی ہے اور دن بہ دن نوجوان اس کے دلدل میں دھنستے چلے جا رہے ہیں. کرائم پیٹرول جیسے ٹی وی شوز میں دکھائی جانے والی حسین ترین خود […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

عائشہ جیسی بیٹیوں کی خبر لیجئے……!

تحریر: عین الحق امینی قاسمی، بیگوسرائے بہار جہیز کامطلب سامانِ ضرورت یعنی چوبیس گھنٹے کی گھریلو زندگی میں جن سامانوں کی عموماً ضرورت پڑتی ہے، شادیوں کے موقع سے لوگ اپنی بچی کو رخصت کرتے وقت ایسی ضرورت کی چیزیں دیا کرتے ہیں ،حالانکہ شرعاً ایک بیٹی والے کو اِس کی بھی تکلیف اٹھانے کی […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

عائشہ کی موت کا ذمہ دار کون؟؟

تحرير: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر زہر کھانے والا اس کے برے اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکتا خواہ کچھ دیر لگے، یہی حال ہمارے جہالت زدہ معاشرہ کا ہے، جس کا ہر شعبہ زہر آلود اور ہر گوشہ گندگیوں میں لت پت ہے، انسان نما شیطانوں کا ہر طرف بسیرا ہے،طرفہ تماشہ یہ کہ […]

اصلاح معاشرہ

یتیم نوجوان جعلی عاملین کا شکار!!

رضوان خالدی بدایونی یوں تو موت و حیات رب کہ دست قدرت میں ہے لیکن دنیا دار اسباب بھی ہے اسباب کا اپنانا انسان کیلۓ لازم و ضروری ہےبات کرتے ہیں اس نو جوان کی جو کمسن عمر میں ہی یتیم ہو گیا تین بہنوں کی پرورش اسی کی ذمہ تھی بچپن ہی میں گھر […]

مذہبی مضامین

درگاہ بن رہے ہیں لغوی”مزار“؟

ازقلم: انصار احمد مصباحی، اتردیناج پور ابھی ذرا دیر پہلے، لال گنج برج کے اوپر ایک ڈی جے بج رہا تھا، یہ کسی دیوی کے پوجا کا موقع تھا۔ ارد گرد پچاسوں لڑکیاں ناچ رہی تھیں، اکثر لڑکیاں مستی میں دھت تھیں۔ میں نے حیران کرنے والی بات یہ دیکھی کہ ان خوبصورت دوشیزاؤں میں […]

مضامین و مقالات

عبادت و معیشت یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں

تحریر: سید شہباز اصدق چشتیدارالعلوم قادریہ غریب نواز (ساؤتھ افریقہ) انسان کا مقصد تخلیق عبادت سے عبارت ہے یعنی اللہ رب العزت کی رضا و خوشنودی کے لیے فرائض و واجبات اور اومر الہیہ کی بجاآوری کرنا ،منکرات و منہیات سے اجتناب کرنااور قرآن و سنت کے مطابق زندگی کی صبح و شام کرنا حضرت […]

سیاست و حالات حاضرہ

زمین جہاد

از: مدثر احمد، شیموگہ 9986437327 پچھلے دوتین عشروں سے ملک کے حالات تیزی کے ساتھ بدل رہے ہیں اورملک میں اس وقت مسلمانوں کیلئے جسطرح زمین تنگ کی جارہی ہے وہ ناقابل بردداشت بات ہے، مسلسل مسلمانوں کیلئے کسی نہ کسی طرح سے تعصب کے پتھر برسائے جارہے ہیں، جو حکومتیں اقلیتوں کے محافظ ہونی […]