نعت رسول

نعت رسول: واللیل والضحی کا ترانہ ہے خوب تر

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدی، مہراج گنج واللیل والضحی کا ترانہ ہے خوب ترسلطان دوجہاں کا سراپا ہے خوب تر دیکھا ہے جس نے روضہء آقا سنو!اسےوجبت لہ شفاعتی مژدہ ہے خوب تر ان کے ہی نور سے ہوا روشن جہان یہقدجاءکم کا دہر میں آنا ہے خوب تر شہ کے علم تلے وہاں میدان […]

نعت رسول

نعت رسول: محشر میں ان کی شان شفاعت تو دیکھئے

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدیچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن مہراج گنج محبوب کردگار کی رفعت تو دیکھئےاک پل میں پہونچے عرش پر سرعت تو دیکھئے جن و ملائک انس بھی ہوتے ہیں فیضیابخلق خدا پر ان کی عنایت تو دیکھئے ستر صحابہ دودھ سے سیراب ہوگئےدست رسول پاک کی برکت تو دیکھئے ہم سے گنہگار […]

نعت رسول

نعت رسول: کتنا ہے حسیں روضہ اے سرکار تمہارا

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدی مہراج گنجویچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن کہتے ہیں سبھی دیکھ کے دربار تمہاراکتنا ہے حسیں روضہ اے سرکار تمہارا حاصل ہو اگر اذن حضوری کا مجھے بھیدیکھوں گا شہا گنبد و مینار تمہارا آتے ہیں ملک کرنے کو جس در کی غلامیاے رحمت عالم وہ ہے دربار تمہارا سوتا ہوں […]

نعت رسول

نعت رسول: کام کر جائے گی محشر میں شفاعت ان کی

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدیچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن (ہندی) مہراج گنج مجھ پہ ہوجائے اگر چشم عنایت ان کیکام کر جائے گی محشر میں شفاعت ان کی نعت سرکار دوعالم ہے وظیفہ جن کابے بہا ان کو ملاکرتی ہے رحمت ان کی زلف واللیل ہے مازاغ ہیں پیاری آنکھیں نجدیا سوچ تو کیا چیز […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: رخ چھپاتا ہے قمر دیکھ کے تلوہ تیرا

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدیمہراج گنجوی یوپی انڈیا ساری دنیا میں نہیں کوئی بھی ہمتا تیرارخ چھپاتا ہے قمر دیکھ کے تلوہ تیرا وہ کسی حسن مجسم کو بھلا کیوں دیکھےجس نے دیکھا ہے مقدر سے کف پا تیرا تیری عظمت تیری رفعت پہ میں صدقے جاؤںسارے عالم میں پڑھا جاتا ہے خطبہ تیرا ڈوبا […]