سیرت و شخصیات

چند ممتاز ہندوستانی مبلغین اسلام

ماضی قریب کی چند وہ ہندوستانی شخصیات جنہوں نے بڑے پیمانے پر دعوت و تبلیغ کا کام کیا۔ ان میں اکثر مبلغین اسلام ایسے ہیں، جن کے دست مبارک پر ہزاروں کی تعداد میں غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا۔ کمال کی بات یہ بھی ہے کہ ان میں اکثر مبلغین مبلغ ہونے کے ساتھ […]

علما و مشائخ

شیخ ابوبکر احمد شافعی کا مسلک اعتدال

ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی جامعہ مرکز الثقافة السنیہ کالی کٹ (کیرالا) ہندوستان کا اعلیٰ دینی اور عصری تعلیم دینے والا مرکزی دارالعلوم ہے۔ ویسے تو یہ ادارہ شافعی مذہب کا ترجمان ہے، لیکن اس میں حنفی اور شافعی دونوں فقہی مذاہب سے تعلق رکھنے والے طلبا پڑھتے اور اساتذہ پڑھاتے ہیں۔ شیخ ابوبکر احمد […]

علما و مشائخ

زین العلماء شیخ زین الدین مسلیار شافعی قادری علیہ الرحمہ

تحریر: مولانا رفیق احمد کولاریتلخیص: محمد سلیم انصاری ادروی کنڈوٹی سرزمین ملبار (کیرالا، ہند) کا ایک زرخیز علاقہ ہے۔ کنڈوٹی عہد قدیم ہی سے مرجع خلائق رہا ہے، ایک طرف کنڈوٹی سادات کی سیادت دوسری طرف مخدومی علماے کرام اور شرعی قاضیوں کی قیادت کنڈوٹی کی دینی فضا میں چار چاند لگاتی ہیں۔ اسی علاقے […]

علما و مشائخ

قرآن پاک کی دو دو تفاسیر لکھنے والے سنی مفسرین اور مفسرہ

سواد اعظم اہل سنت وجماعت کو ایک یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ برصغیر میں قرآن پاک کی دو دو تفاسیر لکھنے والے سب سے زیادہ مفسرین اور مفسرہ اسی جماعت سے تعلق رکھتی ہیں۔ نیچے نصف درجن سے زائد ایسے مفسرین اور مفسرہ کے نام اور ان کی تفاسیر کے نام پیش کیے جا […]

علما و مشائخ

فرزندان نعیمیہ کی تفسیری خدمات

از: محمد سلیم انصاری ادروی جامعہ نعیمیہ مرادآباد (تاریخی نام: مدرسہ انجمن اہل سنت وجماعت مرادآباد، قیام: سنہ ١٣٢٩ء) کے بانی علامہ سید نعیم الدین مرادآبادی (خلیفۂ امام احمد رضا محدث بریلوی) جو خود ایک عظیم مفسر اور "خزائن العرفان علی حاشیہ کنزالایمان” جیسے مشہور و معروف تفسیری حاشیہ کے مصنف ہیں، وہیں آپ کے […]

علما و مشائخ

برصغیر کے باحیات سنی مفسرین

از: محمد سلیم انصاری ادروی تفسیر کے میدان میں برصغیر کے سنی مفسرین نے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اگر صرف برصغیر کے باحیات سنی مفسرین کی بات کی جائے تو اس میدان میں بھی سنی مفسرین کی اچھی خاصی تعداد نظر آتی ہے، ان میں سے جن کے نام اور کام سے میں […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

ہندوستان میں شافعیت

از: محمد سلیم انصاری حنفی ادروی ہند میں شافعی مذہب اہل سنت کا دوسرا سب سے بڑا فقہی مذہب ہے۔ ہند کے اکثر شوافع سنی صحیح العقیدہ مسلمان ہیں۔ یہ لوگ ابتدا ہی سے ہند کے ساحلی علاقوں میں آباد ہیں۔ اور اب بھی ان کی اکثریت انہیں علاقوں (مثلا، کیرالا، گجرات، تمل ناڈو، کرناٹک، […]

علما و مشائخ

برصغیر کے سنی علما کی ترتیب کردہ چودہ مشہور کتب حدیث

از: محمد سلیم انصاری ادروی برصغیر میں حدیث سے متعلق وسیع پیمانے پر تدریسی اور تحریری کام کا آغاز دسویں صدی ہجری کی آخری دہائیوں سے شروع ہوا اور اب تک جاری وساری ہے۔ برصغیر کے سنی علما ومحدثین نے جہاں ایک طرف کتب حدیث کے تراجم کیے، شروحات لکھیں، کتب حدیث پر حواشی اور […]

سیرت و شخصیات

ہم نام سنی اور غیر سنی علما

از: محمد سلیم انصاری ادروی ● ابوالحسنات علامہ عبد الحئی لکھنوی فرنگی محلی علیہ الرحمہ اہل سنت کے عظیم مدرس، محدث، فقيہ اور مصنف تھے۔ جب کہ حکیم عبد الحئی لکھنوی "نزھة الخواطر” کے مصنف اور وہابی تھے۔ ● مرزا غلام قادر بیگ لکھنوی ثم بریلوی علیہ الرحمہ (متوفیٰ: ١٩١٧ء) امام احمد رضا بریلوی علیہ […]