امام احمد رضا کے خلفا، تلامذہ اور مریدین کی تفسیری خدمات
صاحب کنز الایمان امام احمد رضا خان علیہ الرحمة والرضوان جو خود ایک عظیم مفسر اور مترجم قرآن ہیں، وہیں آپ کے خلفا، تلامذہ اور مریدین کی فہرست میں ایک سے بڑھ کر ایک مفسرین قرآن وراج مان ہیں۔ کوئی صاحب تفسیر ازہری ہے تو کوئی صاحب خزائن العرفان ہے، کوئی صاحب تفسیر اشرفی ہے … Read more