خانوادۂ رضا

امام احمد رضا کے خلفا، تلامذہ اور مریدین کی تفسیری خدمات

صاحب کنز الایمان امام احمد رضا خان علیہ الرحمة والرضوان جو خود ایک عظیم مفسر اور مترجم قرآن ہیں، وہیں آپ کے خلفا، تلامذہ اور مریدین کی فہرست میں ایک سے بڑھ کر ایک مفسرین قرآن وراج مان ہیں۔ کوئی صاحب تفسیر ازہری ہے تو کوئی صاحب خزائن العرفان ہے، کوئی صاحب تفسیر اشرفی ہے […]

علما و مشائخ

امام ابن حبان کا ایک مزے دار واقعہ!

تلخیص: محمد سلیم انصاری ادروی امام ابو حاتم محمد ابن حبان رضی الله عنہ (سنہ ٢٧۵ھ-٣۵۴ھ) بلند پایہ محدث اور فقيہ گزرے ہیں۔ خراسان کے مشہور شہر بست میں آپ کی ولادت ہوئی، نیز وہیں پر آپ کا وصال ہوا اور اپنے مکان کے قریب ایک چبوترہ میں دفن کیے گئے۔ آپ کی تصانیف کی […]

علما و مشائخ

محدث اعظم پاکستان اور ادب حدیث

مرتب: محمد سلیم انصاری ادروی محدث اعظم پاکستان علامہ سردار احمد قادری چشتی گورداس پوری رحمه الله حدیث پاک کا احترام اس درجہ کرتے تھے کہ دوران درس کوئی شخص خواہ وہ کتنا ہی معزز ومحترم ہو، آتا، سلام کرتا تو سلام کا جواب تو ضرور دے دیتے اور ہاتھ سے بیٹھنے کے لیے اشارہ […]

علما و مشائخ

علامہ عبد الحکیم اختر شاہ جہاں پوری علیہ الرحمہ

مرتب: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: علامہ عبد الحکیم اختر شاہ جہاں پوری علیہ الرحمه مذہباً حنفی اور مشرباً نقش بندی مجددی تھے۔ آپ کی ولادت با سعادت سنہ ١٩٣۵ء میں ہوئی۔ آپ کسی علمی گھرانے کے چشم و چراغ نہیں بلکہ ایک صاحب دل زمیں دار کے فرزند تھے۔ آپ شہرت سے بہت بھاگتے […]

علما و مشائخ

خلیفۂ اعلیٰ حضرت مولانا ظہیر الحسن مئوی کے آبائی وطن مئو ناتھ بھنجن پر ایک نظر!!

از: محمد سلیم انصاری ادروی سید سالار مسعود غازی رحمتہ اللہ علیہ اپنے لشکر کے ساتھ غزنی سے دہلی، میرٹھ، قنوج میں تبلیغ دین اور جہاد کرتے ہوئے سترکھ ضلع بارہ بنکی پہنچے، اور اس کو اپنا صدر مقام بنا کر مختلف علاقوں میں رفقا کو روانہ کیا، انہیں باعظمت رفقا میں حضرت سالار ملک […]

علما و مشائخ

پروفیسر مسعود احمد نقشبندی پر اک نظر

از: محمد سلیم انصاری ادروی ماہر رضویات پروفیسر سید مسعود احمد نقشبندی مجددی صدیقی علیہ الرحمہ، سلسلۂ نقشبندیہ مجددیہ کے شیخ طریقت، مفتی اعظم دہلی مفتی مظہر اللہ دہلوی نقشبندی علیہ الرحمہ (صاحب تفسیر مظہر القرآن) کے فرزند اور مرید تھے۔ آپ کی ولادت سنہ ١٩٣٠ء کو دہلی میں ہوئی۔ آپ نے اپنے جد امجد […]

علما و مشائخ

ہم نام اکابر

ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی ملا عبد القادر بدایونی "منتخب التواریخ” کے مصنف اور ہندوستان کے پہلے "مفتی اعظم” تھے جب کہ علامہ عبد القادر بدایونی علیہ الرحمه علامہ فضل رسول بدایونی علیہ الرحمه (مصنف: المعتقد المنتقد) کے فرزند اور خانقاہ قادریہ بدایوں شریف کے جید عالم دین گزرے ہیں۔ علامہ شاہ عبد العزیز محدث […]

علما و مشائخ

برصغیر کے علماے اہل سنت کی تفسیری خدمات

مرتب: محمد سلیم انصاری ادروی اردو ● تفسیر رؤفی : حضرت شاہ رؤف احمد رافت مجددی علیہ الرحمه● موضح قرآن : علامہ شاہ عبد القادر محدث دہلوی علیہ الرحمه● تفسیر حقانی : علامہ عبد الحق حقانی دہلوی علیہ الرحمه● خزائن العرفان : علامہ سید نعیم الدین مفسر مرادآبادی علیہ الرحمه● نعیم البیان فی تفسیر القرآن […]

علما و مشائخ

سراج الہند علامہ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ الرحمہ

تحریر: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: سراج الہند علامہ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ الرحمه شاہ ولی الله محدث دہلوی علیہ الرحمه کے فرزند اکبر اور جانشین تھے۔ آپ کی ولادت ٢۵ رمضان المبارک سنہ ١١۵٩ھ کو دہلی میں ہوئی۔ آپ کا تاریخی نام غلام حلیم تھا۔ تحصیل علم: آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے […]

علما و مشائخ

امام شاہ ولی الله محدث دہلوی علیہ الرحمه

ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: امام الہند امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمه ۴ شوال سنہ ١١١۴ھ/ ١٠ فروری سنہ ١٧٠٣ء کو پیدا ہوئے۔ آپ شاہ عبد الرحیم محدث دہلوی علیہ الرحمه کے فرزند تھے۔ آپ کا سلسلۂ نسب والد ماجد کی طرف سے تیس واسطوں سے حضرت فاروق اعظم تک اور […]