سیاست و حالات حاضرہ

جاٹ لینڈ کی سیاسی ڈگر اور مسلمان

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین تحریک علمائے بندیلرکن روشن مستقبل دہلی اتر پردیش میں اس وقت سیاسی پارہ پورے شباب پر ہے اور ہر طرح کی کھچڑی پکنے کے لیے ہانڈیاں چڑھ چکی ہیں، یہ کھچڑی سیاسی کھچڑی ہے جس میں ہر کوئی مسلمانوں کو تیج پتہ کی طرح استعمال کرنا چاہتا ہے، […]

سیاست و حالات حاضرہ

یوپی کے اسمبلی انتخابات اور مسلمان

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیالبرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ8840061391 یو پی میں 2022 کے اسمبلی انتخابات قریب سے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں اور اسی کے ساتھ تمام سیاسی پارٹیاں لنگر لنگوٹ کس کر میدان میں اتر چکی ہیں ، ویسے تو ہر بار الیکشن کے وقت تمام پارٹیاں […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کی زندگی اتنی سستی کیوں ہو گئی ہے؟

تحریر: محمد شہادت حسین فیضی میں کچھ واقعات پیش کرتا ہوں جسے پڑھنے کے بعد میرے سوال کا جواب دیں۔ یا کم از کم گہرائی کے ساتھ اس پر غور کر کے کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کریں۔١_ ایپل فون کے مینیجر وویک تیواری کو لکھنؤ میں پولیس کانسٹیبل پرشانت چودھری نے قتل کر […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں! اٹھو بیدار ہو جاؤ

تحریر: محمد اظہر شمشادجامعہ ملیہ اسلامیہ8436658850 مسلمانوں کو نیست و نابود کرنے کی سازشیں زمانۂ قدیم سے ہی لوگ کرتے چلے آ رہے ہیں لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ نے ایک الگ ہی شان اس قوم کو بخشی ہے کہ تمام تر سازشوں اور ہتھکنڈوں کے بعد بھی اسلام مخالف طاقتیں کامیاب نہ ہو سکیں […]

تنقید و تبصرہ سیاست و حالات حاضرہ

آخر یہ "بند” کب تک؟

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی، کالپی شریفچئیرمین تحریک علمائے بندیل کہتے ہیں جب حکومت بیساکھی کے سہارے ہو تو بہت سارے لنگڑے بہادر بن جاتے ہیں ، مہاراشٹرا حکومت بھی کئی بیساکھیوں کے ذریعے کھڑی ہے، برسر اقتدار پارٹی شو سینا کی آئیڈیا لوجی بی جے پی سے جدا نہیں ہے، یونہی کانگریس اور شرد […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیجریوال کا مسلمانوں کو لالی پاپ

تحریر محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن روشن مستقبل دہلی بہت مشہور محاورہ ہے "نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی” آج کل ایسا ہی کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے، پنجاب کی سیاسی اٹھا پٹک اور گووا، اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی الیکشن کو دیکھتے ہوئے دہلی […]

اصلاح معاشرہ

تریپورہ کے مسلمانوں کی ہم کیسے مدد کریں؟

تحریر:- قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی کرناٹک9916767092 میرا ایک مضمون تریپورہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کو لیکر آج ہی یعنی 2 نومبر 2021ء کو شائع ہوا ہے جس میں دامے درہمے مدد کرنے کا ذکر کیا گیا ہےاس مضمون کو پڑھنے کے بعد میرے پاس کئی علاقوں سے کئی ایک ہمدردوں کے جانب سے […]

مذہبی مضامین

تریپورہ مسلمانوں کی مدد کرنا لازم ہے

جس طرح سے بھی ہو سکے دامے ، درہمے ، سخنے ، تریپورہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کرنا اس وقت ہم سب پر لازم ہے ازقلم:- قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی کرناٹک9916767092 بی۔بی۔سی۔ نیوز نے تریپورہ کے مسلمانوں پر کھلے عام ہونے والے مظالم کو فلماکر جس انداز سے بتایا ہےکسی بھی پتھر دل […]

سیاست و حالات حاضرہ

تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں

ازقلم: ابو ظفر سید نظام الدین نجم نعیمی مرادآبادی آج کل وطن عزیز ہندوستان میں ایک ایسا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے جس پر ۲۰۰ (دو سو سال) انگریز کی حکومت نے کام کیا اور اسکے بعد انکے لئے مخبری کرنے والے وہ لوگ جو ملکی آزادی کے بھی حق میں نہیں تھے انہوں […]