امت مسلمہ کے حالات گوشہ خواتین

ایک اہم پیغام مسلم بچیوں کے نام

اللّٰہ تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد فرماتا ہے۔ یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ وَ بَنٰتِكَ وَ نِسَآءِ الْمُؤْمِنِیْنَ یُدْنِیْنَ عَلَیْهِنَّ مِنْ جَلَابِیْبِهِنَّؕ-ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ یُّعْرَفْنَ فَلَا یُؤْذَیْنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا (۵۹۰) (سورة الاحزاب) اے نبی اپنی بیبیوں اور صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرومادو کہ اپنی چادروں کا ایک حصہ اپنے منہ […]

امت مسلمہ کے حالات گوشہ خواتین

اپنی پیاری بہن سے دو لفظ

ارتداد یعنی دین اسلام کو چھوڑنے کی داستان نئی نہیں بہت پرانی ہے ۔۔ لیکن جس طرح قبول اسلام میں اخلاص و وفاداری اور انسانیت کے ساتھ ساتھ علم و معرفت خدا و رسول عز وجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عنصر اور مادہ کارفرما ہوتا ہے اسی طرح اسلام سے روگردانی کرنے […]

امت مسلمہ کے حالات

تربیت کا فقدان اور مسلم لڑکیوں کا ارتداد!!

تحریر: (مولانا) مبارک حسین مصباحیاستاذ جامعہ اشرفیہ و چیف ایڈیٹر ماہ نامہ اشرفیہ، مبارک پور وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز و سازجی ہاں! یہ حق اور سچ ہے کہ اسلام نے عورت کو عظیم مقام عطا کیا ہے ۔ جس عہد میں اللہ تعالیٰ […]

امت مسلمہ کے حالات گوشہ خواتین

پڑھیں اور دیکھیں کہ مسلم لڑکیوں کو کیسے اپنے جال میں پھنساتے ہیں آر۔ایس۔ایس۔ کے غنڈے

☜ یہ تحریر ھندی زبان میں آر۔ایس۔ایس۔ کی طرف سے اپنے ممبران کو بھیجی گئی تھی جس کا ترجمہ پیش کیا جارہا ہے۔ مسلم لڑکیوں کو سناتن دھرم میں کیسے لایا جائے؟ جیسا کہ آپ سبھی جانتے ہی ہیں کہ ہمارے آر ایس ایس سربراہ شری موہن بھاگوت جی نے ہر سال دس لاکھ مسلم […]

ایڈیٹر کے قلم سے گوشہ خواتین

بھگوا غنڈوں سے گھری گر میری بیٹی ہوتی۔۔۔۔۔

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پور9792125987 کرناٹک کے کئی کالجوں میں آج کل حجاب کا معاملہ بڑا پیچیدہ ہوچلا ہے۔ مسلم بچیوں کو حجاب کے ساتھ کلاس رومز میں آنے پر ادارے کے ذمہ داروں نے روک لگا دی ہے۔ ان کا ترک کیا ہے کیا نہیں یہ دوسری بحث […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

مسلم لڑکیاں کیوں مرتد ہو رہی ہیں؟

ازقلم: فخر عالم اسماعیلی احسنی بارہ بنکویمتعلم: جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف فرمانِ خالقِ کائنات : وَلَا تُنْکِحُوا الْمُشْرِکِیۡنَ حَتّٰی یُؤْمِنُوْا الی آخر اے مسلمہ عورت تم مشرک لڑکوں سے نکاح نہ کرو،آج مسلم لڑکیاں ارتداد کی طرف اپنا قدم بڑھاتی جا رہی ہیںکیا وجہ ہے کہ آج مسلم لڑکیاں مرتد ہورہی ہیں؟اس کی بہت […]

مذہبی مضامین

سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ چھیڑوں داستاں کیسے؟

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ مسلم لڑکیوں کے بارے میں مسلسل خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ وہ غیر مسلموں کے ساتھ شادی بیاہ کر رہی ہیں۔ غیر مسلموں کے ساتھ نکاح باطل ہے اور نکاح کے بعد قربت زنا کاری وبدکاری ہے۔ مسلم لڑکیوں کا غیر مسلم لڑکوں سے نکاح ہوتا ہی نہیں۔ کتابیہ […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

لو ارتداد: مسلم لڑکیاں اور انٹر فیتھ، انٹر کاسٹ (بین مذہب) شادیاں

تحریر: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری9224599910 سول کورٹ کےاعداد وشمار ظاہر کر رہیے ہیں کہ مسلم لڑکیاں انٹر کاسٹ میریج(بین مذہب شادی) کے لیے کثرت سےنام درج کرارہی ہیں،۔پورے ملک اور خصوصیت سےمہاراشٹر کے بڑے شہروں میں تیزی کے ساتھ واقعات رونما ہونے لگے ہیں ۔ صورت حال یہ ہے کہ بہت سی ریاستوں میں لو جہاد […]

مذہبی مضامین

ممبئی سے ہوش ربا خبریں ۔۔۔

ایم ودود ساجد میرے بہت محترم صحافی دوست شکیل رشید نے میری صبح کی پوسٹ پر جو لکھا اس نے مجھے تڑپا دیا۔۔ انہوں نے ممبئی شہر کے تعلق سے بہت ہی ہوش ربا نکات درج کئے ہیں ۔۔۔ آپ بھی پڑھئے: "….. بھائی ودود ساجد یہ غیر مسلم لڑکوں کے ساتھ مسلم لڑکیوں کی […]