منقبت: نبی پر مال و زر قربان ہے صدیق اکبر کا
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی نبی پر مال و زر قربان ہے صدیق اکبر کامقام و مرتبہ ذیشان ہے صدیق اکبر کا زمیں کے ذرے ذرے سے یہی آواز آتی ہےنبی کے دین پر احسان ہے صدیق اکبر کا ہے اس کا رتبہ شاہانِ جہاں سے بالیقیں اعلیبنا جو دہر … Read more