منقبت ملک العلماء علامہ ظفر الدین بہاری علیہ الرحمہ
نتیجۂ فکر: اشرف رضا سبطینیچھتیس گڑھ علومِ دین کا شجرہ بہاری ظفر الدینرضا کی آنکھ کا تارا بہاری ظفر الدین زہے علوئے مراتب کہ تم کو حاصل تھاہر ایک فن پہ اجارہ بہاری ظفر الدین حدیث و فقہ میں ، توقیت و فلسفہ میں بڑارہا ہے آپ کا شہرہ بہاری ظفر الدین امیرِ کشورِ علم … Read more