شعیب رضا

تنظیم علماے چمپارن و عوامی اردو نفاذ کمیٹی نے الجامعۃ الاشرفیہ سے دو فارغ التحصیل فضلا کو دیا استقبالیہ

اپنے منصب کا خیال رکھتے ہوئے کریں خدمت دین: مولانا خالد علی مصباحی موتی ہاری: 9 مارچ، ہماری آواز(عاقب چشتی) چمپارن کی سرزمین کو انقلاب کی سرزمین کہا جاتا ہے اور یہ نہایت زرخیز سرزمین ہے دینی تعلیم یا عصری تعلیم کا میدان ہو یا سائنس و ٹکنالوجی کا میدان ہو سب میں نمایاں کارکردگی […]

متفرقات

موتیہاری میں ترغیب تعلیم و تحفظ اردو اجلاس 10 مارچ کو، امیر شریعت سید محمد ولی رحمانی کا ہوگا خطاب، تیاریاں مکمل

موتی ہاری: 9 مارچ، ہماری آواز(عاقب چشتی) ملک کی موجودہ صورتحال امت مسلمہ کی تعلیم سے دوری اور زبان اردو سے بے رغبتی کے مد نظر امیر شریعت مفکر اسلام حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی کے ایماء پر امارت شرعیہ کے زیر اہتمام بہار وجھارکھنڈ میں ترغیب تعلیم وتحفظ اردو پر مہم چلائی جارہی […]

تعلیم

تعلیم یافتہ فرد کا مہذب ہونا نہایت ضروری: ڈاکٹر عادل احسن

الامین ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام آٹھویں،نویں اور دسویں جماعت کے کامیاب طلباء و وطالبات کو انعامات سے نوازا گیا ہماری آواز موتی ہاری بہار(عاقب چشتی) تعلیم ایک نعمت ہے تعلیم حاصل کر نے کے ساتھ ساتھ تہذیب و اخلاق کا سیکھنا بھی نہایت ہی ضروری ہے تبھی انسان کو حقیقی عزت،دولت، شہرت حاصل […]

متفرقات

عطاے رسول بن کر بھارت میں تشریف لائے سلطان الہند: سید فضل اللہ رضوی

خواجہ غریب نواز کا آستانہ آج بھی مرجع خلائق بنا ہوا ہے: سید اکرم نوری ہماری آواز موتی ہاری بہار (عاقب چشتی) اسوۂ رسالت اور اخلاق حسنہ کی بنیاد پر متحدہ بھارت کے چپہ چپہ میں دین متین کو پہونچادیا اور خدمت خلق کی ایسی خوشگوار فضا قائم کی کہ ہر طبقہ ہر مذہب کے […]

شعیب رضا

قومی یکجہتی کے فروغ میں اولیاے کرام کا اہم کردار: وصی احمد چشتی

صوفی طاہر محمد سلیم چشتی نے تصوف و طریقت کے ذریعے دین متین کی بیش بہا خدمات انجام دی,اولیاے کرام کے مشن کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت موتی ہاری: 12فروری۔ ہماری آواز(عاقب چشتی) اللہ کے مقدس اور برگزیدہ بندے دنیاوی خوف و ہراس حزن و ملال سے پاک ہوتے ہیں اور وفا خلوص […]

متفرقات

کرکٹ: بلیا نے بیتیا کو دی کراری شکست اور خطاب پر جمایا قیضہ

چمپین ٹیم بلیا کے کپتان کو سکرہنہ ڈی ایس پی نے ونر کپ سے نوازا موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی) 24 جنوری// انپرنا برادرس اینڈ ریسٹورینٹ ٹورنامنٹ ڈھاکہ 2021 کے فائنل مقابلے میں بلیا نے بیتیا کو 52 رنوں سے کراری شکست دی اور خطاب اپنے نام کیاوجے کرکٹ کلب ڈھاکہ کے زیر اہتمام انپرنا […]

متفرقات

کرکٹ: بیتیا نے ڈھاکہ کو 29 رنوں سے شکست دیکر فائنل میں بنائی جگہ

بیتیا کے طارق کو ملا مین آف دی میچ ایوارڈ موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی)22 جنوری مشرقی چمپارن کے ڈھاکہ میں جاری ٹی 20 ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل مقابلہ میں بیتیا نے ڈھاکہ کو 29 رنوں سے شکست دیکر فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ٹاس جیت کر بیتیا نے پہلے بلے بازی کرتے […]

متفرقات

موتی ہاری: الخلیل ٹرسٹ کی جانب سے 300 سے زائد ضرورت مندوں کے ما بین گرم کپڑے اور کمبل کئے گئے تقسیم

خدمت انسانیت ہی ہماری اولین ترجیح ہے :مفتی حسیب اللہ حبیبی موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی) 20جنوری// الخلیل ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ پٹنہ کی جانب سے مشرقی چمپارن کے ڈھاکہ اور پتاہی بلاک کے درجنوں اور شیوہر کے مختلف گاؤں پچپکڑی، مڑلی، گڑھیا، داؤدنگر، اسلام پور، بھنڈار، لہسنیا، محمد پور، کھوڑی پاکڑ، جھٹکاہی، امبا کلاں، […]