نظم

کرم کی آتی ہے ایسی بَہار توبہ سے

گناہوں پر نادم وشرمندہ ہوکر توبہ کرنے والوں کے لیے عفو و کرم کی خاص رات "شبِ برات” نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کرم کی آ تی ہے ایسی بَہار توبہ سےکہ پھول بنتے ہیں فطرت کے خار توبہ سے ضیاے عفو سے ذرے بھی جگمگاتے ہیںعروج دیتا ہے پروردگار توبہ سے […]

نعت رسول

نعت: کوئی کتاب ہے نہیں قرآن کی طرح

نتیجۂ فکر: شیخ عسکری رضوی بنارسی انسان ہے تو رہ سدا انسان کی طرحکیوں جی رہا ہے دہر میں حیوان کی طرح یہ ذٰلِكَ الکتٰب سے معلوم ہو گیاکوئی کتاب ہے نہیں قرآن کی طرح یوں تو ہیں بہت شاعر اسلام دہر میںبتلاؤ مجھکو کون ہے حسان کی طرح فضل خدا سے روضۂ آقا پہ […]

نظم

یہ ہے شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ہے رحمتِ الٰہی سے لبریز ، کائناتیہ ہے شبِ براتبندوں کی سَمت ، رب کا خصوصی ہے التفاتیہ ہے شبِ برات کھولے ہیں رب تعالیٰ نے عفو و کرم کے بابسب توبہ کرنے والوں کی دوزخ سے ہے نجاتیہ ہے شبِ برات آواز دے رہی ہے ہمیں […]

نظم

نظم: اسلام پہ ہم آنچ بھی آنے نہیں دیں گے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی اسلام پہ ہم آنچ بھی آنے نہیں دیں گےسر ایک بھی ظالم کا  اٹھانے نہیں دیں گے جیلوں میں بھرو یا کہ ہمیں ماردو لیکناک نقطۂ قرآں بھی ہٹانے نہیں دیں گے ہم دین نبی کے لئے مرجائیں گے واللہقرآن کا اک حرف مٹانے نہیں […]

نظم

کتوں کا جلسہ: وسیم رافضی کو کتا کہنے پر شدید احتجاج

نتیجۂ فکر: سرفراز بزمیسوائی مادھوپور، راجستھان بھارت09772296970 چاندنی رات تھی جب جھانک کے باہر دیکھاجو نہ دیکھا تھا کبھی آج وہ منظر دیکھا چاند تھا خیمہء افلاک پہ تنہا تنہادور میدان میں کتوں کا جما تھا جلسہ چیدہ چیدہ تھے سبھی زیب سریر محفلاک جہاں دیدہ سگ پیر تھا میر محفل تختیاں ہاتھوں میں پکڑے […]

نظم

ملعون وسیم رضوی کے نام: چن لیا ہے راستہ رضوی نے خود شیطان کا

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی چند سکّوں میں ہی سودا کرلیا ایمان کاہوگیا ہے منحرف ملعون اک قرآن کا انگلیاں رکھنا ہدایت کی کتاب عظمٰی پرکام انساں کا نہیں ہے کام ہے شیطان کا بعد پیغمبر ہیں بوبکر و عمر عثماں علیبس عقیدہ ہے یہی ہر صاحب ایمان کا کرکے گستاخی […]

نظم

نظم: رحمان کا فرمان ہے قرآن مقدس

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ سرچشمۂ فیضان ہے قرآن مقدسرحمان کا فرمان ہے قرآن مقدس ہو صبح و مسا اس کی تلاوت سے زباں ترتسکین کا سامان ہے قرآن مقدس جاں دیکے بھی کرنا ہے ہمیں اس کی حفاظتسرمایۂ ایمان ہے قرآن مقدس ہے کس میں یہ جرأت کہ کرے اس سے ہمیں […]

نظم

نظم: بے بَدَل قرآں

وسیمِ لئیم اور اُس جیسے دشمنان اسلام و مخالفین قرآن پر ضربِ کاری نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ہر ایک فیصلہ دائم اَٹَل ہے قرآں کانظامِ دہر میں جاری عمل ہے قرآں کا نہ روک پائے گی اِس کو کبھی کوئ ظلمتتجلّیوں سے بھرا پَل بہ پَل ہے قرآں کا "لَحافظون” کی […]

نظم

قرآن کی برکتیں

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی علم کا چرچا ہوا قرآن جب نازل ہواجہل خود رسوا ہوا قرآن جب نازل ہوا میرے آقا کی حیات جاوداں تفسیر ہےحق ہواجلوہ نما قرآن جب نازل ہوا دین حق کے دشمنوں کی ٹولیاں مایوس تھیںٹوٹتے باطل خدا قرآن جب نازل ہوا دشمنان حق کے حربوں میں تھا ابلیس لعینروسیہ وہ […]

نظم

خالقِ کل کی عبادت کر شبِ معراج ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج یوپی خالقِ  کل  کی  عبادت  کر  شبِ  معراج ہےرب سے جنت کی تجارت کر شبِ معراج ہے خوب ہوگیں تیرے گھر میں رحمتوں کی بارشیںبا وضو  ہوکر   عبادت   کر   شبِ  معراج   ہے بے  بس  و  لاچار   پر  اور  مفلس و  نادار   پرہوسکے   جتنی   عنایت   […]