خالقِ کل کی عبادت کر شبِ معراج ہے
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج یوپی خالقِ کل کی عبادت کر شبِ معراج ہےرب سے جنت کی تجارت کر شبِ معراج ہے خوب ہوگیں تیرے گھر میں رحمتوں کی بارشیںبا وضو ہوکر عبادت کر شبِ معراج ہے بے بس و لاچار پر اور مفلس و نادار پرہوسکے جتنی عنایت … Read more