نعت رسول

نعت رسول: گلوں میں رہ کے سبزہ زار کی پوشاک ہوجاتا

تضمین اشرفؔ نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت شعور و آگہی کے بحر کا تیراک ہو جاتاکم از کم اپنی ہستی کا مجھے اِدراک ہو جاتاگلوں میں رہ کے سبزہ زار کی پوشاک ہو جاتا اگر قسمت سے میں ان کی گلی میں خاک ہو جاتاغمِ کونین کا سارا بکھیڑا […]

نعت رسول

زمیں کے حاکم و سلطاں ہو یا گداے فلک

بر زمین رضآ بریلوی نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت تمہارے پاؤں کے ذرّے ستارہائے فلکتمہارے نازنیں لب کی ہنسی ضیائے فلک جو ان کی عظمت و رفعت سے خوب واقف ہےہے ہیچ ان کی نگاہوں میں اعتلائے فلک زمین مسکن و مدفن ہے سرورِ دیں کاکہو نصیب پہ اپنے […]

نعت رسول

میں سو جاؤں حمد خدا کرتے کرتے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیچیف ایڈیٹر ۔صدائے بسملگوپی گنج،بھدوہی۔یوپی ۔ بھارت میں سو جاؤں حمدِ خداکرتے کرتےاٹھوں وردِ صلِّ علٰی کرتے کرتے مقدّر بنا اور درِ مصطفٰے پرپہنچ ہی گئے التجا کرتے کرتے جفا کاروں میں گِھر کے نادِ علی ہووہ تھک جائیں گے خود جفا کرتے کرتے مری زندگی گزرے اے میرے مولاثنائے […]

نعت رسول

نعت پاک بر زمین رضآ بریلوی

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت کعبۂ جاں، جانِ ایماں، جانِ ایقاں، جانِ جاںزینتِ محراب و منبر، دینِ برحق کی اذاں دستگیری کیجیے، امداد کو آ جائیےچارہ سازِ درد منداں، اے انیسِ بیکساں کلفت و رنج و مِحن کی چنچلاتی دھوپ میںآپ ٹھہرے رحمت و رافت کے ٹھنڈے سائباں نامۂ […]

نعت رسول

لب پہ نعت نبی سجائیں ہیں

نتیجہ فکر: محمد نوشاد احمد نظامیبھٹگائیں تریاں چھپرہ بہار، انڈیا9546590490 لب پہ نعت نبی سجائے ہیںنور و نکہت میں ہم نہائے ہیں رنج و غم میں بھی مسکرائے ہیںقرب محبوب رب جو پائے ہیں آمد سرور دوعالم ہےہرطرف رحمتوں کے سائے ہیں حضرت آمنہ مبارک ہومظہر رب تعالیٰ آئے ہیں جس طرف سے ہیں مصطفیٰ […]

نعت رسول

مناجات: کسی دن الٰہی مدینہ دکھا دے

محمد نوشاد احمد نظامیبھٹگائیں تریاں چھپرہ بہار، انڈیا9546590490 کسی دن الٰہی مدینہ دکھادےدر مصطفیٰ پر مجھے بھی قضا دے مرے قلب کی مولا حسرت مٹادےتو محبوب کا اپنے درشن کرادے تو پائےگا دونوں جہاں میں بھلائیجبیں سنگ دربار شہ پر جھکادے اگر چاہتا ہے تو رحمت خدا کیتو دنیا کی رنگینیوں کو بھلادے جو دست […]

نعت رسول

نعتِ رسول: شاہ طیبہ کا پھر آگمن ہوا

ہندی قوافی پر طبع آزمائی محمد شریف نواز قادری تسلیمیخانقاہ تسلیمیہ ایسولی شریف ضلع سلطانپور (یو.پی) عشقِ آقا میں جو بھی مگن ہو گیارہ کے دھرتی پہ مثلِ گگن ہو گیا ہر طرف ظلم کا جب چلن ہو گیاشاہِ طیبہ کا پھر آگمن ہو گیا آمنہ بــی کے گھر آ گئے مصطفیاور ظلم و ستم […]

نعت رسول

سر محشر مجھے نوری ردا اپنی عطا کرنا

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی کرم اتنا برائے سیدہ، خیر الوری کرنا سر محشر مجھے نوری ردا اپنی  عطا کرنا گلاب و مشک عنبر سے ذرا لب کو دھلا کرنا پھر اس کے بعد میں ذکر حبیب کبریا کرنا ملا ہے درس مجھکو سیدی احمد رضا خاں سےرسول پاک کی حرمت پہ تن […]

نعت رسول

نعت رسول: زبان سے ہر گھڑی صل علیٰ صل علیٰ کرنا

حبیب کبریا کی جس جگہ مدح و ثنا کرنانبی کے چار یاروں کا وہیں پر تذکرہ کرنا نبی کی پاک سیرت نے دیا ہے درس ہمدردیکبھی مظلوم و بے بس پہ نہ تم ظلم وجفا کرنا حنین و بدر،خیبر کی زمیں سنیئے سکھاتی ہےرسول پاک کی حرمت پہ تن،من،دھن فدا کرنا رہوں جب تک شہ […]

نعت رسول

لب پہ نعت مصطفےٰ ہے اور میں

دلبرنورانی دلبربوکارواسٹیل سیٹی جھارکھنڈ(الہند)9852308786 لب پہ نعت مصطفےہےاورمیںرنج وغم کا خاتمہ ہے اورمیں اوج پر میرا مقدر ہو گیاسوئےطیبہ قافلہ ہےاورمیں کاش وہ دن آئےکہ میں بھی کہوںبارگاہ مصطفے ہے اور میں سنت حسان ہے نعت نبیآگہی کاراستہ ہےاور میں گنبد و مینار ہے پیش نظروِرد لب صلی علی ہےاورمیں نعت کہنے کا سلیقہ تو […]