ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ! اب کس دیوار پہ سر اپنا پٹکوں؟

کرناٹک ہائی کورٹ نے گذشتہ دنوں ایک معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے انتہائی نامناسب فیصلہ صادر کیا کہ ”مسجد میں جبراً گھس کر اندر ہندوؤں کا مذہبی نعرہ ’جئے شری رام‘ لگانے سے کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچتی ہے“۔ عدالت کا یہ فیصلہ منظر عام پر آنے کے بعد ملک کے مسلمان […]

سیر و تفریح

کالجوں کے شہر دھارواڑ میں ایک دن !!

21 ستمبر 2024 کی ٹھنڈی صبح میں نبیرہ صدرالافاضل حضرت مولانا سید انعام الدین منعم نعیمی صاحب کی معیت میں ہمارا دو رکنی قافلہ دہلی ائیر پورٹ کے ٹرمنل نمبر دو سے ہبلی دھارواڑ کے لیے روانہ ہوا۔جہاں ہمارے عزیز دوست مولانا اقبال مانک نعیمی کے ادارے مدرسہ خواجہ بندہ نواز کا جلسہ میلاد النبی […]

تعلیم سیر و تفریح

مدنی میاں عربک کالج ہبلی میں چند لمحات !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی __بائیس ستمبر کو جنوبی ہند کے معروف شہر دھارواڑ جانا ہوا۔وجہ بنے ہمارے قریبی دوست مولانا اقبال مانک نعیمی، جن کے ادارے مدرسہ خواجہ بندہ نواز کے سالانہ جلسہ میلاد النبی میں شرکت کرنا تھی۔اگلے دن ہبلی شہر میں واقع "مدنی میاں عربک کالج” کا دورہ پیش آیا۔ادارے کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

کرناٹک کی قومی یکجہتی کو خراب کرنے کی بھگوا سازش ہر دن اپنے عروج پر

تحریر: محمد معراج عالم مرکزی( شیموگہ، کرناٹک) ہمارے ملک ہندوستان کی بی جے پی اکثریت والی ریاست میں جب آپ کو مسلم اقلیت کے خلاف لوگوں میں زہر افشانی، مذہبی منافرت، قومی یکجہتی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش اور بھگوا غنڈوں کے ذریعے فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول بنایا جائے اور حکومت سے بے جا […]

مذہبی مضامین

کرناٹک میں مشروط اجازت کے ساتھ مساجد کے دروازے کھلے اب قومِ مسلم کی ذمہ داریاں

تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام: مسجدِ رسول اللہ ﷺمہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین ،نوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک ایک وقت تھا جب مساجد کے دروازے کھلے تھے ،دن میں پانچ بار حی علی الصلوۃ حی علی الفلاح کی آوازیں کانوں سے تکراتی تھیں مختصر نمازیوں کے علاوہ سب اپنی اپنی دنیا سجانے کے کوشاں تھے کہاں […]

متفرقات

بیجا رسوم و رواج کے خاتمے کے لیے علما اور ملی تنظیمیں آگے آئیں!

کرناٹک کے علماے کرام ائمہ مساجد اور دانشوران کی میٹنگ میں اہم فیصلے! کرناٹک (پریس ریلیز) : مورخہ 17/مارچ صبح دس بجے کرناٹک کے علمائے کرام،ممتا زائمہ مساجد اور دانشوران قوم و ملت کی زوم پر ایک آن لائن مشاورتی نشست منعقد ہوئی، جس کی صدارت کرناٹک کے امیر شریعت حضرت مولانا صغیر احمد رشادی […]

سیرت و شخصیات

ہندوستان کا شیر

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 غلامی کی زنجیر میں لپٹا ہندستان، اور چند مردانِ آزادی کو جس شدت سے اس ذلالت کا احساس تھا ،ان کے علاوہ اس غلامی کاماتم شائد ہی کوئی اور کررہا تھا۔دیکھتے ہی دیکھتے ہمارے حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے ان کی عیاشی اور حکومت طلبی کی وجہ سے ہندوستان […]