کسان تنظیموں اورحکومت کے مابین 11ویں دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ

ہماری آوازنئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز 11 ویں دور کی میٹنگ فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب بے نتیجہ رہی۔ حکومت نے اگلی میٹنگ کی کوئی تاریخ متعین نہیں کی ہے۔ بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹیکَیت نے صحافیوں سے … Read more

قومی سلامتی، کسانوں کے مسائل پر حکومت کی خاموشی خطرناک:سونیا گاندھی

ہماری آواز/نئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کسانوں کا مسئلہ نہ سلجھانے اور قومی سلامتی کے حوالے سے خاموشی اختیار کرنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کے روز کہا کہ اسے کسانوں کے مطالبات مان لینے چاہیئیں اور قومی سلامتی سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے محترمہ گاندھی … Read more

نئے زرعی قوانین کسانوں کی کامیابی یا بربادی

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ یہ بات حقیقت ہے کہ جب سے اس ملک میں بی جے پی کی سرکار بنی ہے اس وقت سے کوئی بھی طبقہ سکون کی سانس نہیں لے سکا ہے کیونکہ حکومت اپنے دعویٰ کے برعکس کام کرتی ہے اور سیدھے سادھے بھولے بھالے عوام حکومت کے جھوٹے گلدستہ کے چکر … Read more

حکومت اور کسان

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیعبدالحمید نگر برن پور بنگال ہندوستان کا ماحول دیگر ممالک سے قدرے مختلف ہے اگر آپ امریکہ کو  دیکھیں یا کسی بھی ملک کی طرف جہاں جمہوریت قائم ہے تو آپ دیکھیں گے کہ وہاں کے حکمراں اپنے عوام کا بھر پور خیال رکھتے ہیں اور اپنے عوام کے سامنے سر … Read more

ہم کسان ہیں،، اپنا وجود بچانے کے لیے لڑ رہے ہیں!!

تحریر:جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یوپی بنکر یونین، مئو ہم کسان ہیں صبح سویرے اٹھنا ہمارا کام ہے سردی ہو یا گرمی یابرسات، دھوپ ہو یا چھاؤں صبح صبح ہم کھیتوں میں جاتے ہیں ہل چلاتے ہیں کھیتوں میں جتائی بوائی روپائی کرتے ہیں،، ہم زمین کے اندر بیج ڈالتے ہیں اور یہ سب کرنے میں … Read more

سپریم کورٹ کے ذریعہ زراعتی قوانین پر تشکیل شدہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ منعقد

ہماری آواز/ نئی دہلی، 19 جنوری (پریس ریلیز) سپریم کورٹ کے ذریعہ زراعتی قوانین پر تشکیل دی گئی کمیٹی کسانوں اور کسان تنظیموں کے ساتھ بات چیت کرے گی منگل کے روز یہاں منعقد ہونے والی کمیٹی کی پہلی میٹنگ میں تین ممبران شریک ہوئے، جن میں مسٹر اشوک گلاٹی، انیل گھنوت اور پرمود جوشی … Read more

ملک کا کسان مودی سے زیادہ سمجھدار ہے: راہل گاندھی

ہماری آواز/نئی دہلی، 19 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے تینوں زراعتی قوانین کو رد کرنے کے کسانوں کے مطالبے کو پورا نہ کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ وہ مذاکرات کے بہانے انہیں تھکانا چاہتے ہیں لیکن احتجاج کرنے والے کسان مسٹر مودی … Read more

ٹریکٹر ریلی پر روک لگانے کی عرضی کی سماعت بدھ تک ملتوی

ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف ٹریکٹر ریلی پر روک لگانے کی عرضی کی سپریم کورٹ میں سماعت بدھ تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے دلی پولیس کی عرضی پر پیر کو چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی صدارت والی تین رکنی بنچ کے سامنے سماعت … Read more

کسانوں کے حقوق کی لڑائی لڑیں اور ستیہ گرہ کا حصہ بنیں: راہل گاندھی

"کسان ادھیکار دیوس” کے فلیٹ فارم سے راہل نے کی ملک کے شہریوں سے اپیل ہماری آواز/ نئی دہلی، 15 جنوری (پریس ریلیز) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے ’اسپیک اپ فارکسان ادھیکار‘ مہم سے جڑنے کے لئے لوگوں سے اپیل کرتےہوئے کہا ہے کہ کسان دہلی کی سرحدوں پر اپنے حقوق کے … Read more

کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین 9 ویں دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ،اگلا مذاکرہ 19 کو

ہماری آواز/نئی دہلی، 15 جنوری (پریس ریلیز) تین نئے زراعتی قوانین پر احتجاج کرنے والے کسانوں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز ہونے والی 9 ویں دور کی بات چیت بھی تعطل کو ختم کرنے میں ناکام رہی اب نئے زراعتی قوانین پر کسانوں کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور 19 جنوری کو 12 … Read more