تحریک فروغ اسلام کا وفد ریلیف کے ساتھ کوکن کے دورے پر: جانی میاں ریلیف سینٹر کا افتتاح، بانئ تحریک حضرت قمر عثمانی صاحب کا 12 گھروں کو آباد کرنے کا اعلان

(قسط:2) ٣ اگست کو ہی رات 9:30 بجے تحریک کا وفد جامعہ امام احمد رضا، کونڈیورے، رتناگیری پہنچا جہاں مہتمم جامعہ حضرت مفتی قاضی ابراهيم مقبولی صاحب نے خیر مقدم کیا، وہاں پر دونوں ٹرک کا سامان جامعہ کے گوڈاؤن میں خالی ہو چکا تھا، ٹرکوں کو روانہ کرنے کے بعد اراکین وفد نے ناشتہ … Read more

تحریک فروغ اسلام کا وفد ریلیف کے ساتھ کوکن کے دورہ پر

(قسط:1) الحمد لله 3 اگست کی شب آل سیدنا عثمان غنی، خلیفہ حضور تاج الشریعہ پیر طریقت حضرت قمر غنی عثمانی قادری چشتی صاحب کی قیادت اور وقار ملت حضرت علامہ وقار احمد عزیزی صاحب کی سرپرستی میں تحریک کے کارکنان کا ایک وفد کوکن سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے 2 ٹرک میں ریلیف … Read more

کوکن میں سیلاب متاثرین کی مسلمانوں کے ذریعے امداد پہنچانے پر غیر مسلم شخص نے کس طرح ادا کیا مسلم سماج کا شکریہ؟ دیکھیں ویڈیو

کوکنی زبان میں مسلم سماج کی شکر گزاری کرتے ہوئے شخص کی گفتگو کا اردو ترجمہ:مسلم لوگوں نے جو مدد کی ہے اس کی شکرگزاری بیان کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں … اتنی مدد کی ہے کہ سب کو Hats off (شکر اور تعریف کے وقت یہ لفظ انگریزی میں بولا … Read more

کوکن کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے میں مصروف حضرت سید معین میاں اور الحاج محمد سعید نوری

کوکن،مہاراشٹراحضرت سید معین میاں اور الحاج محمد سعید نوری کی سرپرستی میں کوکن علاقوں کے سیلاب متاثرین کی امداد وبحالی کیلئے ممبئی عظمی سے آل انڈیا سنی جمعۃ العلماء اور رضااکیڈمی کا وفد متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے متاثرین سے ملاقاتیں کررہاہے اور ان کو دلاسہ دیتے ہوئے تعاون کا ہاتھ بڑھا رہاہے واضح رہے … Read more

تحریک فروغِ اسلام کا 3 رکنی وفد سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے آج روانہ ہوگا

وفد کے جائزہ رپورٹ پیش کرنے کے بعد ریلیف کا انتظام کیا جائے گا تحریک فروغِ اسلام رفاہی خدمات کے لئے ایک مستقل پلان رکھتی ہے جس کے تحت اکثر و بیشتر وسعت کے مطابق حقیقی ضرورت مندوں کی مدد کا سلسلہ جاری رہتا ہے.آفات ناگہانی جیسے دنگے، سیلاب وغیرہ میں بھی تحریک ذمہ داری … Read more