تنقید و تبصرہ

"صحافت: دو صدی کا احتساب” میں "ہماری آواز” ویب پورٹل کا خصوصی تذکرہ

اردو صحافت کے 200 سال مکمل ہونے پر جناب صفدر امام قادری، راج دیو کمار اور محمد مرشد صاحبان کی زیر ترتیب ضخیم دستاویز بنام "صحافت: دو صدی کا احتساب” کے کالم ویب پورٹل میں جناب قمر اعظم صدیقی صاحب نے موجودہ سرگرم اردو ویب سائٹس کا تجزیہ کرتے ہوئے "ہماری آواز” کا تذکرہ درج […]

متفرقات

ہماری آوازجلد لانچ کرسکتی ہے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ اور ایپ

عالمی شہرت یافتہ ویب پورٹل و میگزین "ہماری آواز” سال کے اواخر تک اپنا سوشل میڈیا نیٹ ورک لانچ کرسکتی ہے، فیس بک سے بہتر فیچرز سے آراستہ ہوگی ویب سائٹ گورکھ پور: 18 جولائی (ادارہ) عالمی شہرت یافتہ اردو ،ہندی ویب پورٹل و میگزین "ہماری آواز” نے قارئین و صارفین کے لیےایک بہترین سوشل […]

تنقید و تبصرہ سیدنا احمد کبیر رفاعی

قابل صد رشک ہیں کارنامے تیرے

از قلم: (مولانا) الطاف رضا نیپالیسجادہ نشین: خانقاہ حیدریہ، تولہوا ،کپل وستو(نیپال) اولیاے کرام سے عقیدت ومحبت ہم اہل سنت والجماعت کا طریقہ کار ہے اوریقینا ہمارا یہ شیوہ حدیث پاک ’’المرء مع من احب‘‘ کے مصداق نجات کا باعث ہوگا۔ اب محبت کا اظہار کئی طریقوں سے ہوتا ہے کوئی ان اولیاے کرام کے […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

مناقب سیدنا احمد کبیر رفاعی

عر س سلطان الاولیاء سیدنا الشاہ امام احمد کبیر رفاعیہ علیہ الرحمۃ والرضوان کے حسین موقع پر دو درجن بہترین قلم کاروں کی خامہ فرسائی کا خوب صورت گل دستہ مناقب سیدنا احمد کبیر رفاعی ڈاؤن لوڈ کریں Download This Book for free

سیدنا احمد کبیر رفاعی

ہماری آواز کی نئی پیش کش "مناقب سیدنا احمد کبیر رفاعی" کا اجرا آج، قل شریف کے وقت(4بجے) ہماری آواز ویب سائٹ پر پی۔ڈی۔ایف۔ ہوجائے گی دستیاب

ہماری آواز: 7جنوری// قطب الاقطاب، غوث الاغیاث حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمۃ والرضوان کے ہم عصر اکابر اولیاے کرام میں ایک نمایاں نام حضرت الشیخ العارف باللہ الغوث الثقلین محی الحق والشرع سلطان العارفین سیدنا شیخ احمد کبیر رفاعی قدس سرہ کا ہے۔ جن کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب ۵۱۲؁ھ میں ملک […]

ایڈیٹر کے قلم سے مضامین و مقالات

خیالوں کو پروان چڑھائیں!!!

ایڈیٹر کے قلم سے کہتے ہیں کسی چیز کے معرض وجود میں آنے کے لیے کسی حادثے کا درپیش ہونا ضروری ہوتا ہے۔ جب تک انسان کو ٹھیس نہیں لگتی ہے تب تک اس کے دماغ کی بتی نہیں جلتی ہے۔ کچھ ایسا ہی ایک بار میرے ساتھ بھی ہوا، جس کی تفصیل یہ ہے […]