یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یومِ آزادی: قربانی، اتحاد اور عزمِ نو کی داستان

یومِ آزادی محض ایک قومی تہوار نہیں، بلکہ یہ ہماری تاریخ کا وہ درخشاں باب ہے جو قربانی، ایثار، عزم اور اتحاد کی سنہری سطور سے لکھا گیا۔ 15 اگست 1947ء کا سورج جب طلوع ہوا تو اس نے غلامی کی طویل رات کے بعد آزادی کی روشنی اپنے دامن میں سمیٹ کر اس دھرتی […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

لہو وطن کے شہیدوں کا رنگ لایا ہے!

ہندوستان میں ہر سال آزادی کا جشن منایا جاتا ہے لیکن حقیقی معنیٰ میں خوشی و شادمانی اس وقت پوری ہوتی جب اس کے ہر شہری کو آزادی کے ثمرات مساوی طور پر ملتے۔ برخلاف اس کے آزادی کے پھل اگر عوام کے کسی ایک خاص طبقہ کی حد تک محدود ہو جائیں اور دیگر […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

آج بھی مہرے لہو سے ہے چمن کی آبرو

ہمارا وطن عزیز کئی جہت سے مختلف کمال وخوبی کا مالک ہے،یہاں کی بادصبا، سر سبز و شاداب کھیت، صبح سویرے چہچہاتی اور کانوں میں رس گھولتی چڑیوں کی صدا، سمندر کی موجیں،نہر کی لا محدود آب روا، گلستاں کے باغ و بہار، پھولوں کی چٹک و مہک، دلکش نشیب و فراز،صبح کی کرن، رات […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

ہندوستان میں مسلم مجاہدین آزادی کے ساتھ سوتیلا برتاؤ کیوں؟

ازقلم: محمد یوسف نظامیجامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی اگردنیا کی تاریخ میںکسی ملک کی آزادی کےلئےسب سےلمبی جدوجہدکی لڑائی تھی”تووہ تحریک آزادی ہندکی لڑائی تھی”جوہندوستا نیوں نےخود کوبرطانویچنگل سے آزادہو نے کےلئے لڑی تھی۔ہندوستانی مجاہدیننےا پنی آ نکھوں میں جسآزادہندوستان کاخواب سجارکھاتھا اوراس کے لئے دام،درم، قدم،سخن اورسبکچھ نچھاورکرد یا اس خواب کوشرمندہتعبیرہونےمیںاورآزادیکی دلہن کو […]

علما و مشائخ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

ہمارا وطن: اس کی ازادی میں علمائے اہل سنت کا کردار

ازقلم: عبدالکریم مصباحی شراوستیاستاذ:جامعہ اہل سنت غریب نواز پرتواڑہ امراوتی مہاراشٹرا مغلیہ دور حکو مت میں ہندوستان سونے کی چڑیاکہلاتا تھا پورا ملک تجارت اور حرفت وصنعت کے ہر طرح کے اسباب سے لبریز تھا اہل وطن اسباب تجارت سے پورے طور پر مطمئن اور خوشگوار زندگی سے لطف اندوزہو رہے تھے پورے ملک پر […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

فقط احساس آزادی سے آزادی عبارت ہے

ازقلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ہمارے ملک کو انگریزوں کی غلامی سے نجات حاصل کرکے آزاد ہوئے پچھتر سال ہوگئے ہیں۔ اس آزادی کے حصول کے لئے باشندگان وطن نے بڑی قربانیاں دیں اور ان مسلمانوں کا حصہ نمایاں ہے ۔ سب سے زیادہ شہادتیں مسلمانوں کی ہوئیں ۔ زندان کی تاریکیوں میں سب سے […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

انگریز کی مخالفت میں اعلیٰ حضرت کے افکار

تحریر : غلام مصطفیٰ رضوی انگریز تاجر کی حیثیت سے آئے۔ اندرونی کمزوریوں سے فائدہ اٹھایا۔ ہندوستان پر قبضہ جمایا۔ مکر و فریب اور اپنے خفیہ ایجنٹوں کے ذریعے حکومت وامارت کو ہتھیایا۔ ملک کو انگریز کے دامِ فریب سے آزاد کرانے میں اولین قائدینِ جنگِ آزادی ۱۸۵۷ء کا کردار نمایاں ہے۔ جن کی اکثریت […]

نظم

یوم آزادی اور ملک کی موجودہ حالت پر ایک نظم

نتیجۂ فکر: شمیم رضا اویسی امجدیمدینۃ العلماء گھوسی مئو پهٹا لباس ہے، زخمی ہے تن بدن میرامیں کیسے کہ دوں کہ آزاد ہے وطن میرا یہاں پہ چار سو حیوانیت کا ڈیرا ہےیہاں تو صرف مظالم کا ہی بسیرا ہےنہ پہلے جیسا یہاں اب کوئی سویرا ہےفقط یہاں پہ تو نفرت کا ہی اندهیرا ہےتها […]