سیاست و حالات حاضرہ

اسرائیل کا حملہ ناکام، دنیا اڑا رہی مذاق

گزشتہ سے پیوستہ 25 اکتوبر کو اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا، جیسا اس نے کہا تھا کہ حملہ پوری دینا دیکھے گی ویسا ہی ہوا، اب ساری دنیا اسرائیل کے حملے کا مذاق اڑا رہی ہے کیوں کہ یہ حملہ بہت محدود تھا جسے ایرانی ایر ڈفینس سسٹم نے پوری طرح سے ناکام کر […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا حماس کا اقدام خود کشی کے مرادف تھا؟

Was Hamas’ decision akin to suicide? اس بات سے انکار نہیں کہ بغیر تیاری اور بغیر جنگی وسائل کے میدان جنگ میں کودنا خود کو ہلاکت میں ڈالنے کے مترادف ہے لیکن لیکن دل پر ہاتھ رکھ کر بتانا کہ کیا حماس کسی محاذ پر کمزور پڑے ہیں؟کیا حماس نے کسی موقع پر راہ فرار […]

سیاست و حالات حاضرہ

برکس کی میٹنگ 2024 اور ایران پر حملہ

روس کے شہر کازان میں 22-23 اکتوبر 2024 کو برکس کی میٹنگ ہو چکی ہے۔ جس طرح امریکہ نے نیٹو (NATO)کے نام سے بہت سے مغربی ممالک کا ایک اتحاد بنایا ہے،اسی طرح روس نے بھی متعدد ممالک کا ایک اتحاد برکس(BRICS)کے نام سے بنایا ہے۔ نیٹو ایک فوجی اتحاد ہے اور نیثو ممالک کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بھڑکتے شعلے! او۔آئی۔سی۔ اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی

مشرق وسطیٰ اس وقت ایک نازک صورتحال سے دوچار ہے شدید جنگ اور قتل عام سے حالات سنگین ہوچکے ہیں، اور اس کے تباہ کن اثرات سے مشرق وسطیٰ کے پورے خطے لپیٹ میں ہیں، بالخصوص اسلامی خطے خونریزی، بے وطنی، اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی آماج گاہ بن چکے ہیں۔ ظلم وجبر کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران پر اسرائیل کی ایئر اسٹرائیک

گزشتہ سے پیوستہ 25 اکتوبر کی رات کو اسرائیل نے ایران پر جوابی حملہ کیا ہے راجدھانی تہران کے آس پاس کے علاقوں کے فوجی کیمپس اور تیل ری فائنریز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، لیکن سوشل میڈیا پر ایک خبر یہ بھی چل رہی ہے کہ ایران پر حملہ محض افواہ ہے […]

سیرت و شخصیات

شہید یحییٰ سنوار کی وصیت!

صحافی جناب سلیمان احمد صاحب United Kingdome کے معرفت سے میں یحییٰ ہوں،اس مہاجر کا بیٹا جس نے جلاوطنی کو عارضی وطن میں بدل دیا اور خواب کو ابدی جنگ میں بدل دیا۔جب میں یہ الفاظ لکھتا ہوں تو مجھے اپنی زندگی میں گزرا ہر لمحہ یاد آتا ہے: میرے بچپن سے لے کر گلیوں […]

متفرقات

لبنان اسرائیل جنگ، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟

گزشتہ سے پیوستہ سب سے پہلے آپ کو یہ بتادیں کہ 19 اکتوبر بروز سنیچر لبنان کی طرف سے حیفا کے علاقے قیسریا میں اسرائیلی پردھان منتری نتن یاہو کے گھر پر ڈرون سے ح ز ب اللہ نے حملہ کیا، ابھی تک جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے، ایک گاڑی میں آگ کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

یحییٰ سنوار کی موت اور اقوام متحدہ کا پوسٹر

گزشتہ سے پیوستہ اسرائیلی نسل کشی کے 378 ویں دن، اسرائیل امریکی حمایت سے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے، جس سے اب تک 141,000 سے زیادہ فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے، اور 10,000 سے زیادہ لاپتہ ہوئے، بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے نیز خوراک کی کمی کے باعث […]

سیاست و حالات حاضرہ

بارڈر سے بڑھ نہیں پا رہی اسرائیلی فوج

گزشتہ سے پیوستہ لبنان کی راجدھانی بیروت پر لگاتار اسرائیلی ہوائی حملے جاری ہیں، بارڈر پر طرفین سے سخت گولا طاری جاری ہے، پچھلے ایک ہفتے سے اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں بارڈر کے راستے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہے لیکن حزب اللہ کے جوابی حملوں نے اسرائیل کے دانت کھٹے […]

سیاست و حالات حاضرہ

امریکہ ویورپ کی بدلتی سیاست

یہ روشن حقیقت ہے کہ یہود ونصاریٰ دو منہ کے سانپ کی طرح ہیں۔ان کی باتیں ناقابل اعتماد ہوتی پیں۔وہ کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ۔ یکم اکتوبر ودوم اکتوبر کی درمیانی رات کو اسرائیل پر ایرانی حملے کے بعد یہود ونصاریٰ کی بولیاں بدلنے لگی ہیں۔انہیں ایسا محسوس ہونے لگا ہے کہ اگر ایران […]