نعت رسول

نعت پاک: ذراجی بہلے

کاوشِ فکر: ناصر منیریمنیر شریف، پٹنہ، انڈیا خواب میں آقا تم آؤ کہ ذرا جی بہلےاپنا دیدار کراؤ کہ ذرا جی بہلے دل یہ میرا ہے پریشان غمِ دنیا سےرنج و غم اب تو مٹاؤ کہ ذرا جی بہلے جلوہء زیبا دکھا کر کے مِرے آقا اببختِ خُفتہ کو جگاؤ کہ ذرا جی بہلے آپ […]

سیاست و حالات حاضرہ

ملک عزیز ،ہند، میں فتنوں کی بارش

تحریر: محمد مقصود عالم قادری بھارت میں فتنوں کا برپا ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے ہر بار کوئی نہ کوئی فتنہ ضرور ابھر آتا ہے لیکن اگر سال2022 کا محاسبہ کیا جائے( جس کےابھی صرف تین ہی مہینے گزرے ہیں) بہت سے فتنوں نے جنم لیااور ان فتنوں کو جنم دینے والے کون لوگ […]

سیاست و حالات حاضرہ

قوم مسلم کی سیاسی رہبری اور اہل سنت و جماعت

تحریر: طارق انور مصباحی پہلی جنگ آزادی 1857سے آج تک علمائے اہل سنت وجماعت قوم مسلم کی سیاسی رہبری کرتے رہے ہیں۔1857 کی جنگ آزادی کے روح رواں حضرت علامہ فضل حق خیر آبادی قدس سرہ العزیز تھے۔حضرت علامہ خیر آبادی نے بعض مواقع پر جنگ آزادی میں سپہ سالاری کے فرائض بھی انجام دیئے […]

سیاست و حالات حاضرہ

نفرت کا بلڈوزر !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یوں تو بھارت میں کھان پان سے لیکر زبان وبیان اور رسم ورواج تک میں بہت زیادہ فرق پایا جاتا ہے لیکن ایک چیز ایسی ہے جو پورے ملک میں یکساں طور پر پائی جاتی ہے اور وہ ہے مسلم دشمنی! جی ہاں مسلم دشمنی!یہ وہ جذبہ ہے جو […]

نعت رسول

نعت رسول: حسن شہر نبی دیکھتے رہ گئے

پہنچے جب تو ذکی دیکھتے رہ گئےحسنِ شہرِ نبی دیکھتے رہ گئے پھولوں کی دلکشی کا بیاں کیا کریںخس کی رعنائی ہی دیکھتے رہ گئے روضہءمصطفٰی پر نظر جب پڑیاس کی جلوہ گری دیکھتے رہ گئے زیبِ دنیا پہ نظریں نہ ٹھہریں مگرطیبہ کی ہر گلی دیکھتے رہ گئے خاکِ پاکِ مدینہ سے ہر اک […]

نعت رسول

نعت رسول: ہاں مدینے سے دوا آتی ہے

بے شک آتی ہے یقیناً بخدا آتی ہےہر مرض کی ہاں مدینے سے دوا آتی ہے آہی جاتے ہیں خیا لوں میں بلا لِ حبشیجب بھی مسجد سے اذانوں کی صدا آتی ہے نیکیوں میں مری ایمان وعقیدے میں مرےمدحتِ شاہِ مدینہ سے ضیا آتی ہے بعد میں پھیلتی ہےخاورِمشرِق کی کرنپہلے سر روضۂ اقدس […]

رمضان المبارک نظم

نظم: رمضان

رمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہوہاں!قرآں کا مہینہ مبارک ہوفرحاں کا مہینہ مبارک ہونعمتیں برکتیں الفتیں بے شماریعنی!سحر و افطار روزہ کی رونقیںمومنو! لوٹ لو یہ ہے موسم رحمتاںرمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہواماں کا مہینہ مبارک ہواس ماہ کی عظمت یہ ہےمرنے پہ اجر بے شمارہر اک لمحہ […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی اہمیت وفضیلت

از: (مولانا)محمدشمیم احمدنوری مصباحی!ناظم تعلیمات: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،گرڈیا، ضلع:باڑمیر (راجستھان) رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں تیزی سے گذررہی ہیں،آخری عشرہ جسے حدیث میں”جہنّم سے آزادی وخالصی کاعشرہ”کہا گیا ہے،اس کی چند راتیں اورباقی رہ گئی ہیں-کتنے خوش نصیب ہوں گے اللّٰہ کے وہ بندے جو موجودہ ُپرآشوب حالت میں بھی رمضان المبارک کے ایک ایک […]

مذہبی مضامین

محبت رسولﷺ کے تقاضے اور پیغامِ عمل

جس کے وسط سے تعظیم و توقیر کی صبحِ درخشاں طلوع ہوتی ہے ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں محبتِ رسول ﷺ کی تربیت دی گئی… رسول اللہ ﷺ کے احسانات یاد دلائے گئے… تعظیم کا نقش دلوں پر بٹھایا گیا… قرآن مقدس میں ارشاد ہوتا ہے:“بیشک تمہارے پاس تشریف لائے تم میں سے وہ […]

نظم

نظم: حافظِ قرآں

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، بارہ بنکوی، مسقط عمان اسلام کے خورشیدِ مُبیں ، حافظِ قرآںاعزازِ فلک ، شانِ زمیں حافظِ قرآں سینےمیں ہےقرآن کی دولت کا خزانہہیں رب کی امانت کےامیں حافظ قرآں انکے لیے دارین میں ہے تاجِ کرامتہیں قصرِ فضیلت کے مکیں حافظ قرآں قرآں کا جمال ایسا ہے کردار کے […]