آپ کا مل گیا آقا جو سہارا مجھ کومل گیا میری بھی کشتی کا کنارا مجھ کو جب سے وابستہ ہوا دامنِ زہرا سے میںمل گیا تب سے علی کا بھی دلارا مجھ کو پڑھ کے میں “نادِ علی” اس کو بھگاتا ہوں سدامِرے آلام نے جب بھی ہے پکارا مجھ جو جب گئی لاش […]
Author: ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
اعتکاف کے فضائل و مسائل
ازقلم: عبدالرشید امجدی اتردیناج پوریتنظیم پیغام سیرت، مغربی بنگال مسجِد میں اللہ تعالیٰ کی رِضا کیلئے بہ نیت اِعتکاف ٹھہرنا اِعتکاف ہے۔ ‘‘ اس کیلئے مسلمان کا عاقل ہونا اور جَنابت اورحیض ونفاس سے پاک ہوناشرط ہے۔بلوغ شرط نہیں ، نابالغ بھی جو تمیز رکھتا ہے اگر بہ نیّتِ اعتکاف مسجِد میں ٹھہرے تواُس کا […]
منقبت: مہرِ چرخِ وفا عائشہ
زوجۂ مصطفیٰ عائشہرتبہ اعلیٰ ترا عائشہ عالمہ فاضلہ عائشہعابدہ زاہدہ عائشہ زیبِ بزمِ حیا عائشہمہرِ چرخِ وفا عائشہ علم و فن کی ضیا عائشہپیکرِ اتّقا عائشہ مادرِ مومنیں آپ ہیںعائشہ، عائشہ، عائشہ خدمتِ دینِ اسلام نےتم کو اعلیٰ کیا عائشہ تا قیامت رہے گا یوں ہینام روشن ترا عائشہ تیری سیرت تو ہے ہو بہوسیرتِ […]
