رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

20 رکعت نماز تراویح احادیث مبارکہ کی روشنی میں

تحریر: عبدالرشیدامجدی ارشدی اشرفی دیناجپوریمسکونہ: کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگالرابطہ نمبر:7030 786 828rashidamjadi00@gamil.com صحیح قول کے مطابق تراویح کل بیس رکعت ہیں اور یہی سواد اعظم یعنی اہل سنت و جماعت کے چاروں فقہی مذاہب کا فتویٰ ہے:ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ ایک رات رسول […]

سیاست و حالات حاضرہ

حلال گوشت کے نام پر “اقتصادی جہاد” کا نیا شگوفہ

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی انڈیا یہ بات سب جانتے ہیں کہ ہندوستان کی جنوبی ریاستوں میں بی جے پی کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہے اور نہ ہی کوئی مضبوط مؤقف ہے حتیٰ کہ صوبہ کرناٹک میں بھی اپنے تانے بانے کے باوجود بی جے پی اقتدارسے محروم رہ گئی […]

کالم

خاوند کے سامنے غلطی مان لینے میں عظمت ہے

غلطی کو مان لینا عظمت ہے، اگر کوئ ایسی بات ہوجاۓ کہ خاوند کہ رہا ہے تمہاری غلطی ہے تو اتنا ہی کہ دیں کہ ہاں میری غلطی ہے۔ اس سے کیا ہوجاۓ گا۔ غلطی کو تسلیم کرلینے میں عزت ہوتی ہے۔ یہ ہتک نہیں ہوا کرتی۔ خاوند ہی ہے نا، خاوند کے سامنے ہی […]

افسانہ

دوسروں کی قدر کرنا سیکھئے ۔۔۔!!!!

آج جوتوں پر پالش ٹھیک سے نہیں ہوئی تھی، یہ دیکھ کر شوہر کا موڈ خراب ہوگیا، بیوی سے کہنے لگا: اِتنا سا کام بھی ڈھنگ سے نہیں کرسکتیں، آخر تم سارا دن کرتی کیا ہو! پھر آفس روانہ ہوگیا۔ شام پانچ بجے جب وہ تھکا ہارا گھر پہنچا تو دیکھا کہ اُس کے بچے […]

افسانہ

فیشن زدہ حجاب ۔۔۔۔؟؟؟؟

جب بھی گھر سے باہر نکلنا ہوتا ھے ایک چیز میں اکثر نوٹ کرتی ہوں، اور وہ یہ کہ آج کل کی نوجوان نسل نے پردے کو کیا بنا لیا ھے ، میری سمجھ میں نہیں آتا یہ پردے کی کونسی شکل ھے ؟ابھی پچھلے دنوں کی بات ھے ایک کلینک میں جانا ہوا، کافی […]

نظم

نظم: والدین

بابا جانی کروٹ لے کرہلکی سی آواز میں بولے بیٹا کل کیا منگل ہوگا؟گردن موڑے بِن ، میں بولا بابا کل تو بُدھ کا دن ہےبابا جانی سُن نہ پائے پھر سے پوچھا، کل کیا دن ہےتھوڑی گردن موڑ کے میں نے لہجے میں کچھ زہر مِلا کےمنہ کو کان کی سیدھ میں لا کے […]

غزل

غزل: دیکھا جو اس نے پیار سے میں تو سنور گئی

نتیجہ فکر: گل گلشن، ممبئی بھٹکی ہوئی نگاہ تھی مجھ پر ٹھہر گئیدیکھا جو اس نے پیار سے میں تو سنور گئی تیرے لبوں سے سن کے صنم نام غیر کازندہ ہے جسم آج مگر روح مر گئی بھوکے ہیں بچے عورتیں بے آبرو ہوئیہر سمت ہیں اداسیاں غیرت بھی مر گئی کھلنا بکھرنا پھولوں […]

رمضان المبارک

رمضان الکریم: الله کی رضا اور اس کے قرب کا سر چشمہ

ازقلم: تسنیم فردوسجامعہ نگر، نئی دہلی 110025 مانگ لو گڑگڑا کر خدا سے ابھی مغفرت سستی ہےکہتے ہیں کہ رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے۔ ماہ رمضان ہزاروں رحمتوں اور برکتوں کو اپنے دامن میں لۓ ہم پر سایہ فگن ہوا ہے۔ یہ ایک با برکت مہینہ ہے ایمان وتقویٰ کا آئینہ دار ہے۔ […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط چہارم)

سوال: 31اگر غبارہ (کنڈم) چڑھا کر جماع کیا اور انزال نہ ہوا تو روزے کا کیا حکم ہوگا ؟جواب:اگر کسی نے غبارہ (یعنی کنڈم) چڑھا کر اگلی یا پچھلی شرمگاہ میں روزہ یاد ہونے کے باوجود جماع کیا تو چاہے انزال ہو یا نہ ہو، بہرصورت روزہ ٹوٹ جائے گا اور قضاء کے ساتھ ساتھ […]

نعت رسول

تضمین بر کلام حسن بریلوی: ذات والا پہ بار بار درود

تضمین نگار: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت بھیجتا خود ہے کردگار درودہے فرشتوں کا بھی شعار دروددل کو کرتا ہے تابدار درود ذاتِ والا پہ بار بار درودبار بار اور بے شمار دردود پیش کرتے ہیں جاں نثار سلامبے شمار اور بار بار سلامذاتِ احمد پہ ہو ہزار سلام روئے انور […]