اصلاح معاشرہ

سوشل میڈیا کتنا مفید کتنا مضر؟

تحریر: ساغر جمیل رشک مرکزیالبرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ، علی گڑھ سوشل میڈیا یا دو لفظوں سے مل کر بنا ہے ایک سوشل(social) جس کا مطلب ہے سماج اور معاشرہ ، دوسرا میڈیا(media) جس کا مطلب ہے ذریعہ ابلاغ یعنی ایک چیز کو دوسروں تک پہنچانے کا آلہ، اب اس کا سیدھا […]

مضامین و مقالات

آلام حیات سے غمگین نہ ہوں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی آپ چو طرف نگاہ اٹھا کر دیکھیے…ہر مقام پر ایک ہنگامہ بپا ہے…ہر رخسار پر آنسو ہیں…لوگ آلام حیات سے سرگشتہ ہیں…بے گناہ قیدی سورج کی روشنی تک کو ترس رہے ہیں………کتنی مائیں ہیں جن کے بیٹے نوخیزی اور عنفوان شباب میں ہی چل بسے……..کتنےایسے مریض ہیں جو اپنی مرضی سے […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

شہادت بابری مسجد ایک ناقابل فراموش سانحہ

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیالبرکات علی گڑھ8840061391 یہ عالم رنگ و بو جس میں ہم اور آپ زندگی گزار رہے ہیں، نہایت ہی برق رفتاری کے ساتھ اپنے منازل کو طے کرتا ہوا نظر آ رہا ہے ، سال مہینے اور ہفتے کب آرہے ہیں اور کب ہماری نگاہوں سے اوجھل ہو جا رہے […]

شعر و شاعری

بزم “ایوانِ غزل” کے تحت ماہانہ طرحی مشاعرہ کا انقعاد

سعادت گنج،بارہ بنکی( پریس ریلیز ) “بزمِ ایوانِ غزل” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں استاد شاعر محترم طارق انصاری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے عبداللٰہ مصطفٰی آبادی نے شرکت فرمائی۔ اس طرحی مشاعرہ کی نظامت کے فرائض نوجوان نسل […]

نظم

سخنِ قَوِیم در مذمتِ وسیمِ لئیم

از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان سب یہ کہتے ہیں کہ اسلام کو وہ چھوڑ گیاکفر و باطل کے لیے رشتۂ حق توڑ گیاپر یہ سچ ہے کہ وہ اسلام میں آیا ہی نہ تھااُس کے کردار میں ایمان سمایا ہی نہ تھاوہ کبھی دل سے نہ تھا قومِ مسلماں کا رفیقاُس نے اِس واسطے […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

ہر سال آتا ہے اور گذرجاتا ہے 6/ دسمبر

تحریر : جاوید اختر بھارتینائب صدر اشرفیہ لائبریری محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیموبائل:8299579972 یوں تو بہت زمانے سے آتا ہے دسمبر کا مہینہ اور گذر جاتا ہے دسمبر کا مہینہ اور جب سے عیسوی سال کے ماہ میں دسمبر کو ترتیب دیا گیا ہے تب سے ہر سال دسمبر کے مہینے میں 6 تاریخ […]

مذہبی مضامین

یوم سیاہ: بابری مسجد کا سانحہ

ازقلم : صابر رضا محب القادری نعیمی بابری مسجد کو شہید ہوئے آج 29سال پورے ہوگیے یقینا ہندوستانی تاریخ جمہوریت کا یہ ایک سیاہ دن ہے انصاف سے بغاوت و انحراف اور ظلم و جبر کی یہ تاریخ کبھی بھی نہیں بھلائی جاسکتیبزور طاقت وقوت مسجد کا انہدام اور پھر رام مندر کی تعمیر مسلمانوں […]

مذہبی مضامین

قیامت کے دن اعضاء گواہی دیں گے

از: محمد نعمت اللہ مصباحیEmail : nematullahmisbahi@gmail.comPh: 9764362866 قیامت کا دن انتہائی سخت ہوگا، اس دن ہر ایک سے پوچھ گچھ ہوگی، سختی کا عالم یہ ہوگا کہ مجرمین کے مونہوں پر مہر لگا دیا جائےگا، اور اعضاء سے ان کے گناہوں پر گواہی لی جائے گی۔چنانچہ اللہ رب العزت قرآن مجید، فرقان حمید میں […]

نعت رسول

نعت: کبھی اہل دول کے گیت وہ گایا نہیں کرتے

رشحات قلم: زاہد رضا فانی بدایونی غمِ سرکار میں جو اشک برسایا نہیں کرتےوصال یار وہ ہرگز کبھی پایا نہیں کرتے نہیں سنتے جو نعتِ پاک سلطانِ مدینہ کی“حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے” بھروسہ ہے جنہیں جانِ مسیحا کی عطاؤں پرکسی کے سامنے وہ ہاتھ پھیلایا نہیں کرتے جو ہیں سلطانِ دو […]