مذہبی مضامین

اے انسان ذرا غور تو کر‼️

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری بعض اوقات انسان نافرمانی میں اس قدر آگے بڑھ جاتا کہ اسے احساس تک نہیں ہوتا کہ جو وہ کر رہا ہے غلط کررہا ہے۔ تو اس وقت بندے کو اپنے رب قھار سے ڈرنا چاہیے۔ خدا کے خوف ، غضب اور اسکی ہیبت سے اسے کانپنا چاہیے۔ توبہ […]

صحت و طب

اومیکرون، تشویش اور احتیاطی تدابیر

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیالبرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ8840061391 کرونا وائرس نے گزشتہ دو سالوں میں پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ، دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بعد بھی اس کی زد سے محفوظ نہ رہ سکے، ایک رپورٹ کے مطابق کرونا […]

نعت رسول

نعت رسول: گلوں میں رہ کے سبزہ زار کی پوشاک ہوجاتا

تضمین اشرفؔ نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت شعور و آگہی کے بحر کا تیراک ہو جاتاکم از کم اپنی ہستی کا مجھے اِدراک ہو جاتاگلوں میں رہ کے سبزہ زار کی پوشاک ہو جاتا اگر قسمت سے میں ان کی گلی میں خاک ہو جاتاغمِ کونین کا سارا بکھیڑا […]

نظم

عظمت قلم

موج فکر: خلیل احمد فیضانی بتا,قلم!تو کتنا عظیم ہےہر جا ہے تیرا چرچاہر پل ہیں تیری یادیںخلوت کا ساتھی ہے توجلوت میں وقار ہے تواپنے شیدائیوں کا ہے تُو آسرااپنے قدردانوں کا محافظ.بتا,قلم! تو کتنا عظیم ہے…تیرا محب کامران ہےدوستی تیری پرخلوصبرستا ہے فیضان تیرا جھماجھمتیری سنگت دیتی ہے ایک نیا دم خمبتا,قلم !تو کتنا […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: ہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الوریٰ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی جس کے دل میں عشق تیرا ہے بھرا غوث الورٰیحشر میں پائے گا وہ اس کا صلہ غوث الورٰی گھیر رکھا ہے بلاؤ نے ہمیں اے مرشدیہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الورٰی جب کہا میں نے غلامان شہہ بغداد ہوںجیتے جی جنت کا آیا ہے مزہ […]

صحت و طب

کووڈ ویکسین کی جعلی سرٹیفیکیٹ ہرگز نہ بنوائیں

ازقلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپیhashimazmi78692@gmail.com مکرمی : کووڈ انفیکشن سے بچنے کے لیے ویکسین ہی کو سب سے اہم اور مؤثر ذریعہ بتایا جاتا ہے دنیا بھر میں دستیاب زیادہ تر ویکسینز عموماً دو خوراکوں پر مشتمل ہیں یعنی مناسب وقفے سے دو ڈوز لینا ضروری ہے جو آپ کو کورونا […]

نعت رسول

زمیں کے حاکم و سلطاں ہو یا گداے فلک

بر زمین رضآ بریلوی نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت تمہارے پاؤں کے ذرّے ستارہائے فلکتمہارے نازنیں لب کی ہنسی ضیائے فلک جو ان کی عظمت و رفعت سے خوب واقف ہےہے ہیچ ان کی نگاہوں میں اعتلائے فلک زمین مسکن و مدفن ہے سرورِ دیں کاکہو نصیب پہ اپنے […]

تعلیم

دارالعلوم اہلسنت معین الاسلام شیخ نگر پیپاڑ جودھپور راجستھان: تاریخ و خدمات کے آئینہ میں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی یہ ادارہ صوبہ راجستھان کے عظیم ضلع جودھپور کے معروف تحصیل پیپاڑ سے شمال کی جانب دس کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ علاقہ پیپاڑ میں اہل سنت والجماعت کی مرکزی درسگاہ ہےاس ادارے نے 1970سے 1990 تک مکتب کا سفر طے کیا 1994سے مفتی اعظم راجستھان نے دارالعلوم کی […]

غزل

غزل: تری زلفوں کے علاوہ کوئی زنجیر ہے کیا

خیال آرائی: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ تری زلفوں کے علاوہ کوئی زنجیر ہے کیاتیری تقدیر سے بہتر، کوئی تقدیر ہے کیایہ مرا وہم ہے یا تیری حقیقت ہے یہیآئینہ تیری ہی ایک دوسری تصویر ہے کیالوگ پتھر کے عمارات پہ حیران ہیں کیوںتیرے پیکر سے بھی نادر کوئی تعمیر ہے کیاذکروہ کیا کہ ترا نام نہ […]

صحابہ کرام

فضائل سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اور ان کا پاکیزہ سیرت وکردار

مضمون نگار: محمد افتخار حسین رضویمحلہ اردو کالونی۔ پوسٹ ٹھاکر گنج۔ ضلع کشن گنج بہار۔ رابطہ نمبر 9546756137 قارئینِ کرام! آج میں تاریخ اسلام کے اس عظیم الشان، عظیم المرتبت،باعظمت و بابرکت،عبقری شخصیت بےمثال عاشق رسول، حیرت انگیز جاہ و جلال، رعب و دبدبہ، اعلیٰ ترین فہم و فراست اور سیاسی تدبر کے مالک، جلیل […]