محمد ادیب رضا بدایونی حبیبِ خالقِ اکبر کا مدح خواں بن جازمیں کی گود سے اٹھ اور آسماں بن جا زمانے بھر میں مہک تیری پھیل جاۓگیتو شہرِ پاکِ مدینہ کا گلستاں بن جا نبی کی عزت و عظمت پہ جاں فدا کرکےزمانہ یاد رکھے ایسی داستاں بن جا عمل میں تیرے ہمیشہ ہو سیرتِ […]
Author: ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
کچھ ماضی کے جھروکوں سے (قسط نمبر :3)
از:- نازش المدنی مرادآبادیمقیم حال: ہبلی کرناٹک ہند شہر بریلی! عشق ومحبت کا خوبصورت عنوان ہے…جہاں علم وادب اور فکر وفن کا حسین امتزاج ہے…نستوں کے گلشن آباد ہیں…ہر سو علمی وفکری باغات خوشبودار ہیں…یقیناً وہ لمحات یادگار و خوشگوار تھے… جس وقت بندہ ناچیز علمی پیاس بجھانے شہرِ رضا بریلی شریف کے مرکزی ادارہ […]
نعت رسول: اللہ اللہ حبیب خدا آگئے
محمد زاہد رضا بنارسیگوپی گنج،بھدوہی۔اترپردیش اللہ اللہ حبیبِ خدا آگئےبن کے رحمت مرے مصطفیٰ آگئے وجہِ تخلیقِ ارض و سما آگئےمصطفٰے آگئے مصطفٰے آگئے مجتبٰی آگئے مرتضٰی آگئےلیکے فرمان رب العلیٰ آگئے جب ولادت ہوئی میرے سرکار کیبہرِ تعظیم سب انبیاء آگئے رشک کر اے حلیمہ تیری گودمیںدونوں عالم کے حاجت روا آگئے منھ چھپانے […]

