نعت رسول

واہ کیا بات ہے

ازقلم: محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی (ہند) متعلم:جامعہ رضویہ برکات العلوم سہسوان بدایوں شریفرابطہ نمبر 9927278436 چاند ٹکڑے ہوا واہ کیا بات ہےڈوبا سورج پھرا واہ کیا بات ہےہے زمانہ فدا واہ کیا بات ہےآپ پر مصطفی واہ کیا بات ہے اپنے جیسا کہے شرم کر تو ذرانجدیا تو ہے کیا تیری اوقات کیادیکھ کر […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

عید میلاد النبیﷺ کی شرعی حیثیت

از: سید شاہ تراب الحق قادری رضوی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سوال: بعض لوگ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے اور محافل میلاد منعقد کرنے کو بدعت و حرام کہتے ہیں ۔ قرآن و سنت اور ائمہ دین کے اقوال کی روشنی میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت بیان […]

نعت رسول

نعت شہ کونین صلی اللہ علیہ وسلم

عارفانہ کلام از : عبدالمبین فیضی ہے مرے دل پہ تری یاد کا پہرہ مضبوطاس لیے تو ہے مرے عشق کا قبلہ مضبوط آسماں پر مہ و خورشید یوں نغمہ زن ہیںروئے جاناں کی تجلی کا ہے ہالہ مضبوط شہر جاناں میں تو خود پر نہیں ہوگا قادرچاہے جتنا بھی تو کر اپنا ارادہ مضبوط […]

نعت رسول

نعت رسول: بحر جوف و سخا کی آمد ہے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یوپی بھارت بحر جود و سخا کی آمد ہےیعنی کہ مصطفیٰ کی آمد ہے رحمتیں برکتیں ہیں چھائی ہو ئیںسید الانبیاء کی آمد ہے مرحبا جو ہیں صاحبِ لولاکاس حبیبِ خدا کی آمد ہے اے حلیمہ تمہارے آنگن میںسرورِ دوسرا کی آمد ہے مرحبا صورت […]

نعت رسول

نعت شریف: سارے نبیوں میں جدا ہے آمنہ کا لاڈلا

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 ہر کوئی یہ کہہ رہا ہے آمنہ کا لاڈلاسارے نبیوں میں جدا ہے آمنہ کا لاڈلا بیٹیوں خوشیاں مناؤ! بن کے وحدت کا چراغنور والا آ رہا ہے آمنہ کا لاڈلا بی حلیمہ کی چھڑانے بکریاں اب شیر سےبَن میں دیکھو جا رہا ہے آمنہ کا لاڈلا ساری دنیا […]

نعت رسول

نعتِ رسول: اور کردار مقدس ہے نصابوں کی طرح

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی میں ہوں اس کا ذات ہے جس کی کتابوں کی طرحاور کردارِ مقدس ہے نصابوں کی طرح میرے جیسا ایک مفلس اور مدینے کا سفریہ حقیقت لگ رہی ہے مجھ کو خوابوں کی طرح روزہ محشر دیکھنا شانِ کرم سرکار کیبدلے ہوں گے جب گنہ میرے ثوابوں […]

متفرقات

حکومت مہاراشٹر جلوس عید میلادالنبی کی اجازت جلد دے: رضا اکیڈمی

علماے اہلسنت نے طلب کیا بلال مسجد میں اہم اجلاس ممبئی جلوس عید میلادالنبی کے تعلق سے علماے اہلسنت نے جمعرات 14,اکتوبر کو سنی بلال مسجد چھوٹاسونا پور ممبئی میں اہم اجلاس حضرت سید معین میاں اور الحاج محمد سعید نوری کی صدارت وقیادت میں بلایی گیی ہے واضـــح رہے کہ حکومت مہاراشٹر نے ابھی […]

متفرقات

بی جے پی امیدوار کو اس کے گھر والوں نے بھی نہیں دیا ووٹ، سوشل میڈیا پر ٹرینڈ ہو رہا ہے SingleVoteBJP#

کسی انتخاب میں اگر امیدوار کو صرف ایک ووٹ ملے اور وہ بھی ایسی صورتحال میں کہ وہ ملک کی حکمراں جماعت اور سب سے بڑی سیاسی پارٹی کی نمائندگی کر رہا ہو تو یقیناً یہ سننے والے کے لیے حیرت کی بات تو ہو گی ہی۔اسی طرح کا ایک واقعہ انڈیا کی جنوبی ریاست […]

نبی کریمﷺ

رحمت دوعالم کی آمد

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، مغربی بنگال ماہ ربیع الاول کی رونقیں ہر سمت چھائی ہوئی ہیں، ہر چہار جانب مسرت و شادمانی کا سماں ہے، کیف و سرور کا حسین و دلکش منظر ہے، یہ تمام تر رعنائیاں، رونقیں اور بہاریں آقائے کائنات، جان کائنات، رسول اعظم، رحمت دوعالم محبوب خدا […]

نبی کریمﷺ

مرحبا آمد مصطفیٰ جان رحمت، مرحبا آمد شمع بزم ہدایت صلی اللہ علیہ وسلم!!

تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com یوں تو اللہ تبارک و تعالیٰ کا ہم پر بیشمار احسان ہے اور انعام و اکرام ہے یعنی اللہ رب العالمین کے احسانات و انعامات کو شمار نہیں کیا جاسکتا اور یہ ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے کہ جہاں اللہ تعالیٰ کے ہم پر بیشمار احسانات ہیں وہیں ہم پر سب سے […]