تعلیم سیرت و شخصیات

علامہ ابن جوزی رحمۃ اللہ علیہ کا شوق مطالعہ

علامہ ابن جوزی رحمۃ اللہ علیہ اپنے حالات کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں: مجھے یاد نہیں پڑتا کہ میں کبھی راستے میں بچوں کے ساتھ زور زور سے ہنستا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ چھے سال کی عمر میں مکتب میں میرا داخلہ ہوا، سات سال کی ابھی عمر تھی کہ میں جامع مسجد […]

مضامین و مقالات

جاؤگے کس منہ سے آخر تم خدا کے سامنے

تحریر: گلاب مصباحی، فیض پور سیتامڑھی گذشتہ سے پیوستہ کل کا ایک واقعہ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔ میں جس مسجد میں نماز پڑھتا ہوں، اس میں ایک نو عمر لڑکا نماز پڑھنے کے لیے آتا ہے، اس کی عمر بہ مشکل گیارہ سال کی ہوگی۔ پاس ہی میں ایک مسجد ہے، جس میں ایک بدعقیدہ امام ہے، […]

نعت رسول

نعت رسول: آپ کے آنے کے بعد

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت اے شہنشاہِ مدینہ آپ کے آنے کے بعدہو گئی پُر نور دنیا آپ کے آنے کے بعد وہ زمیں طعنِ فلک سے جو کبھی مطعون تھیبن گئی رشکِ ثُریا آپ کے آنے کے بعد اس جہانِ رنگ و بو میں آ گیا اک انقلابجانِ آدم، فخرِ […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

ذکر ولادتِ محبوبﷺ اور حضرت شاہ احمد سعید مجددی دہلوی

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     ذکرِ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل سجانا، آمد آمد کا تذکرہ، اتباعِ نبو ی کا درس، سیرت کے احوال بیان کرنا،اچھائیوں کا حکم دینا؛برائیوں سے روکنا، تعظیم محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا نقش جمانا؛ یہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصدہے؛ تا […]

مذہبی مضامین

قدرت کا انمول تحفہ

از قلم: سہیل واسطی ممبرا ممبئیموبائل نمبر 9792865699 جب جوانی چھڑ گئی تو میں گھر دیر سے آنے لگا رات دیر تک گھرسے باہر رہنا دوستوں کے ساتھ گھومنا پھرنا اور پھر رات دیر تک جاگنے اور دیر سے گھر آنے کی وجہ سے اور سارا سارا دن سوۓ رہنا معمول بن گیا،امی نے بہت […]

نبی کریمﷺ

تاجدار کائنات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم عالی نسب ہیں

ازقلم: اشکر رضا لطفی مصباحی آج کی اس پڑھی لکھی دنیا اور ریسرچ ایج میں ، ہورہی سیرت مصطفی کانفرنسوں میں اپنی تقریروں کا موضوع ، سیرت اور فکر استشراق کو بناناچاہیے ۔بارگاہ رسالت کے گستاخوں کی گستاخی پر، غیرت وحمیت اسلامی کا بیدار ہونا یقینا ، ایمان کی علامت ہے، کوئی غلام اپنے آقا […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

عیدمیلادالنبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

ازقلم: اسلام الدین احمدانجم فیضی اللہ جل مجدہ کاسب سے بڑافضل اور سب سے بڑی نعمت حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت مبارکہ اور بعثت طیبہ ہے اور آپ کی تشریف آوری پر مسرت وشادمانی کے اظہار آپ کے حالاتِ وکمالات۔فضائل ومعجزات بیان کرنے کا نام عیدمیلادالنبی ہے جو مسلمانوں کی حقیقی عید […]

ربیع الاول مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

ماہ ربیع الاول اور جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم

از قلم: محمد افتخار حسین رضوی ٹھاکر گنج کشن گنج بہار9546756137 رحمتوں،برکتوں اور نبوی فیضان سے معطر و مشکبار کائنات کی سب سے بہترین اور افضل ترین تخلیق محبوب رب العالمین رحمۃ اللعٰلمین سے نسبت رکھنے والا مقدس مہینہ ربیع الاول شریف مکمل آن بان اور شان کے ساتھ عاشقان رسول کے دلوں کو عشق […]

نبی کریمﷺ نعت رسول

نعت پاک ؛آمد خاتم الانبیاء مقصود کائنات سرور کونین رحمت اللعالمین شفیع المذنبین حضرت محمد مصطفیٰﷺ

محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار9931491182 مبارک ہو محمد مصطفیٰﷺ کی آمد آمد ہےمبارک ہو شہ ہر دوسرا کی آمد آمد ہے مناؤ خوشیاں محبوب خدا کی آمد آمد ہےبنائے دوجہاں شاہ ہدیٰ کی آمد آمد ہے منائیں کیوں نہ خوشیاں ہم سجائیں کیوں نہ گلیوں کوہمارے رہنما و پیشوا کی […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

اور اب راجستھان میں گستاخیوں پر خاموشی!!!

قرآنِ مقدس کی آیتوں سے بنے پیپر تھیلے میں مٹھائیاں بیچتا ہے “ٹینی حلوائی” غوثِ اعظم فاؤنڈیشن نے راجستھان پولیس کی خاموشی پر اٹھائے سوال! کہا: “کیا راجستھان پولیس بھی یو۔پی۔ پولیس کی طرح ٹوئیٹر پر “تا تا تھیا” کھیلنے لگی ہے؟” از قلم: مفتی محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز ، گورکھ […]