متفرقات

ایک شاعر پانچ کلام“میں (ضیائے حق فاؤنڈیشن کی پیشکش)سلیم شوق پورنوی (پٹنہ)نے اپنا کلام پیش کیا

(الٰہ آباد،پریس ر یلیز)ضیائے حق فاؤنڈیشن کی جانب سے 10اکتوبر بروز اتوار 2021 کو آن لائن پروگرام ”ایک شاعر پانچ کلام“ کا انعقاد کیا گیا،جو کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم مثلا یو ٹیوب،فیس بک پر بھی لائیو رہا،جس کو دنیا بھر کے لوگوں نے سنا،یہ پروگرام یو ٹیوب چینل ”اردو ہندی لو“ پر بھی […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت

فرید عالم اشرفی فریدی ہماری جان و عزت اعلٰی حضرتچراغ عشق و الفت اعلیٰ حضرت بیاں ہو مجھ سے کیسے ذات اقدسسراپا نور و نکہت اعلٰی حضرت خدا کے فضل سے ہو آج بھی تمبلند و بالا رفعت اعلٰی حضرت شرابِ عشق تیرا پی کے ہم آجکریں گے خوب مدحت، اعلی حضرت غلامی کا سند […]

نعت رسول

نعت: اے شہ کون و مکاں نور خدا یا مصطفی ٰ

اے شہ کون و مکاں نور خدا یا مصطفیمرحبا صد مرحبا صد مرحبا یا مصطفیآپ ہیں شمس الضحیٰ بدرالدجی یا مصطفیمرحبا صد مرحبا صد مرحبا یا مصطفی آپ کی ہستی ہے ختم الانبیاء ختم الرسلآپ کو رب نے بنایا ہے شہا مختار کلآپ کے صدقے بنے ارض و سما یا مصطفیمرحبا صد مرحبا صد مرحبا […]

نبی کریمﷺ

مطالعۂ سیرتِ رسول ﷺ

مالیگاؤں سے اشاعتی سرگرمیاں: ٢٩ عناوین پر کتابیں شائع ہو کر بِلا قیمت عام ہوئیں۔ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     سیرتِ طیبہ کا مطالعہ زندگیوں میں انقلاب برپا کرتا ہے۔ جب تک مسلمان اسوۂ نبویﷺ کو حرزِ جاں بنائے رہے؛ کامیابیاں قدموں کو چومتی رہیں۔ ایوان باطل لرزتا رہا۔ مسلمان! فاتح عالَم رہے۔ […]

نعت رسول

نعت پاک

محمد اشرفؔ رضا قادری،مدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت دیکھا گیا نہ کوئی بھی ہمسر زمین پرآیا نہ ان سا کوئی پیمبر زمین پر سر پہ سجائے تاجِ شفاعت اے عاصیو!وہ دیکھو آئے شافعِ محشر زمین پر مہر و مہ و نجوم نے سرکار سے کہادیکھا نہ تجھ سا روئے منور زمین پر انسانیت کی […]

نظم

“لا الہ الا ھو” کی بس صدائیں آئیں گی

نتیجہ فکر: محمد وثیق الفت نظامی مصباحیاگیا، چھاتا، ضلع سنت کبیر نگر، یوپی9648786541 جب شعور و آگہی سے ہوگی دنیا بہرہ ورنعرہء تکبیر سے گونج اٹھیں گے دیوار و در علم کی برسات سے شاداب ہوگا ہر چمنجھوم اٹھیں گے خوشی سے تشنگانِ علم و فن ظلم کا سر عدل کی تلوار سے ہوگا قلمظالموں […]

مذہبی مضامین

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم (قسط نمبر:1)

ازقلم: ابوحامد محمد شریف الحق رضوی مدنی کٹیہاری حضرت عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ عنہ کا عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے دعوت کا اہتمام کیا اور حضور اقدس رحمتِ دوعالم جانِ دوعالم سیّدِ دوعالم حاکمِ دوعالم مختار دوعالم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ […]

متفرقات

گستاخوں کو دنیا کی یہ بکاؤ عدالتیں کیا سزا دیں گی خاک؟ سزا تو یوں ملی کہ۔۔۔۔۔

چیختا رہا گستاخ، مدد کی کوشش کرتے رہے اہل کار مگر خدا کی پکڑ بہت سخت ہے جناب حضور اکرمﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکہ بنانے والے سویڈن کے کارٹونسٹ لارس وکس کی گزشتہ دنوں سڑک حادثہ میں جل کر خاکستر ہونے سے موت ہوگئی۔2007ء میں اس نے نبی کریمﷺ کی شان میں بے ادبی […]

تعلیم نظم

نظم: روح کی تابندگی ہے علم دیں

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی نیویارک امریکہ ذہن و دل کی روشنی ہے علم دیںروح کی تابندگی ہے علمِ دیںزندہ لاش انسان ہے اس کے بغیرزندگی ہی زندگی ہے علمِ دیںغیر ممکن ہے بہک جائے کوئیایسا نورِ رہبری ہے علمِ دیںاس میں ہے مضمر خدا کی معرفتشمعِ بزمِ بندگی ہے علمِ دیںمصطفی کی ہے […]

نعت رسول

خورشید و فلک نعت ستاروں کی لڑی نعت

نتیجہ فکر: فناءالقادری گلہائے چمن نعت مہک نعت کلی نعتہر برگ و شجر نعت ثمر نعت تَری نعت یہ سیل رواں نعت یہ تالاب وندی نعتہر گہرے سمندر کی تہوں میں ہے چھپی نعت سیارے ، قمر نعت یہ شب تاروں بھری نعتخورشید و فلک نعت ستاروں کی لڑی نعت یہ خلد بریں نعت یہ […]