متفرقات

نوری مشن کے پروگرام میں اہم کتاب “نور کا سایہ نہیں” (از:اعلیٰ حضرت) کا اجرا…. مُعینیہ مسجد اور مدینہ مسجد میں محافل عرسِ اعلیٰ حضرت کا انعقاد

ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفظ کیلئے اعلیٰ حضرت کی خدمات مشعل راہ: مولانا نورالحسن مصباحی *اعلیٰ حضرت نے تحقیقاتِ علمیہ سے اکابرِ اسلام کی یاد تازہ کر دی: غلام مصطفیٰ رضوی) مالیگاؤں: محبت رسولﷺ کا معیار ہیں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا- آپ کی خدمات کا اہم پہلو ناموسِ رسالت پر پہرا دینا ہے- آپ […]

اصلاح معاشرہ

کرپشن………!!

تحریر: عنایت اللہ حصیر القرآن:لَا تَاۡکُلُوۡۤا اَمۡوَالَکُمۡ بَیۡنَکُمۡ بِالۡبَاطِلِاور آپس میں مال و دولت باطل طریقے(سود کرپشن چوری ڈاکہ رشوت گناہ منافقت وغیرہ ناحق طریقے)سےنہ کماؤ نہ کھاؤ(سورہ نساء آیت29).کرپشن و کرپٹ کی #پردہ_پوشی جرمالحدیث:من كتم غالا فإنه مثلهترجمہ:جو(زندہ یا مردہ) غل کرنے والے(دینی دنیاوی خیانت کرنے والے، چھپکے سے کمی بیشی کرنے والے، کھوٹ […]

خانوادۂ رضا

امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمہ اور فن تخریجِ حدیث میں پہلی تصنیف!!

تحریر : نثار مصباحی(29 جمادی الأولی 1439ھ) آج احمد بن صدیق غماری (متوفی 1380ھ) کی کتاب “حصول التفریج بأصول التخریج” کا ٹائٹل اور چند سطری تعارف نظر سے گزرا جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ یہ اس فن کی پہلی مستقل تصنیف ہے.یقینا دنیا میں موجود اور دست یاب کتابوں کے اعتبار سے […]

خانوادۂ رضا

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی تعلیمات

تحریر: افتخار حسین رضویکشن گنج مجدد اعظم اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری برکاتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ایک عظیم الشان اعلیٰ درجے کے سچے عاشق رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) تھے ان کی پوری زندگی اور زندگی کا ہر لمحہ عشق و محبت خدا و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سانچے میں […]

خانوادۂ اشرفیہ خانوادۂ رضا

اعلیٰ حضرت اور حضور اشرفی میاں: مراسم و تعلقات کے آئینے میں

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری محدث بریلوی (م۱۳۴۰ھ/۱۹۲۱ء) کی ذات مرجعِ عالم اسلام تھی۔ دینی و علمی خدمات کا شہرہ دینی مدارس سے لے کر عالمی جامعات ویونیورسٹیوں تک پھیلا ہوا ہے۔ امام احمد رضا؛ شیخ المشائخ اعلیٰ حضرت سید شاہ علی حسین اشرفی میاں قدس سرہٗ کی […]

متفرقات

اعلیٰ حضرت نے اسلام کا حقیقی تصور عطا کیا: مولانا محمدخیبرعالم نوری

آج بعد نماز ظہر مسجدمحمدی گڑرین پوروہ میں سیدنا سرکار اعلی حضرت فاضل بریلوی علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت ومحبت پیش کرنے کیلیے قل شریف کا اہتمام کیا گیاجس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کیاور خطیب و امام مولانا محمدخیبرعالم نوری نے اعلی حضرت امام احمد رضاخان علیہ الرحمہحیات اور انکی […]

متفرقات

دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں عرس رضوی کی تقریبات اختتام پزیر

سدھارتھ نگر: 4 اکتوبر، ہماری آواز (نامہ نگار)ضلع کے مرکزی ادارہ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، اسکا بازار میں کل دیر رات تک چلے جلسہ اعلیٰ حضرت پر عرس رضوی کی تقریبات کا اختتام ہوا۔ مشہور زمانہ خطیب علامہ صاحب علی چترویدی کی صدارت و سرپرستی میں منعقد اس جلسہ کا آغاز قرآن مقدس کی […]

متفرقات

دارالعلوم قادریہ،چریاکوٹ میں جشنِ اعلیٰ حضرت و یادِ علامہ بدر القادری منایا گیا

25 صفر المظفر عرس اعلیٰ حضرت کی مناسبت سے دارالعلوم قادریہ چریاکوٹ ضلع مئو میں حضرت علامہ محمد عبدالمبین نعمانی قادری، بانی رکن المجمع الاسلامی مبارک پور کی زیر صدارت ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقرر خصوصی کے طور پر مولانا محمد عارف رضا نعمانی مصباحی ایڈیٹر پیام برکات علی گڑھ نے […]

متفرقات

جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ میں جشن اعلی ٰ حضرت کا اہتمام

اعلیٰ حضرت عالم دین وفقیہ ومجدد ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سائنسداں بھی تھے: مفتی شاہ نواز عالم ازہری مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 4اکتوبر ہماری آواز(نامہ نگار)پرتاپ گڑھ ضلع کے کنڈہ تحصیل میں واقع قصبہ مانکپور میں جامعہ حنفیہ رضویہ میں عرس اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کے 103 کے موقع پر ایک پروگرام […]

متفرقات

مدرسہ اہل سنت معین الاسلام چھتونہ میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا عرس رضوی

ضلع کے اکثر و بیشتر مدارس میں اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمۃ الرضوان کا عرس بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیااس موقع پر جگہ جگہ قرآن خوانی کے بعد ایصال ثواب کی محافل منعقد کرکے خراج عقیدت پیش کیا گیامدرسہ اہلسنت معین الاسلام چھتونہ میگھولی کلاں مدرسہ گراؤنڈ […]