عقائد و نظریات

معبودان کفار اور شرعی احکام (قسط ہشتم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط ہفتم میں دوسروں کے کفریہ کلام کو نقل کرنے کی صورتوں اوراحکام کا بیان ہے۔بحث دواز دہم: کفریہ کلام کی نقل کی صورتیں اوراحکامکسی نے کفریہ کلام کہا۔اس کی شہادت، اس کے رد وابطال یالوگوں کو اس سے پر ہیز کی تلقین کے واسطے اس کا کفریہ کلام نقل […]

تعلیم

مکاتب کا نظام تعلیم

تحریر: احمدرضا مصباحی کوشامبی آج ہم ایسے دور میں زیست و حیات کے مراحل طے کر رہے ہیں، جس میں مذہب اسلام اور قوم مسلم کو نیست و نابود کرنے کے لئے نہ جانے کتنی تحریکیں ، تنظیمیں اور سنگٹھن رات و دن پیہم کوشش اور مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں اور بے شمار باطل […]

نعت رسول

نعت رسول: بر لب آقا دعا یا گریہ و زاری رہی

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی بر لبِ آقا دعا یا گریہ و زاری رہیوجہہ اس کی ہم سبھی کی بس گنہ گاری رہی کیا بتاؤں کے مئے حبِ نبی پی کر مجھےکیسی سر مستی رہی اور کیسی سرشاری رہی یا نبی ہم عاصیوں سے اس قدر شدت سے پیارکے ہماری فکر ہی […]

تصوف مذہبی مضامین

احتسابِ نفس ہو تو انسان کو اپنے سوا ہر فرزندِ آدم بہتر دکھائی دیتا ہے

از :۔ ڈاکٹر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، حیدرآباد ہمارے اسلاف علمی، عملی اور روحانی طور پر اعلی و ارفع مقام و منصب پر فائز ہونے کے باوجود اپنے کو نہ صرف حقیر و فقیر سمجھتے تھے بلکہ جانتے اور مانتے بھی تھے جب کہ دنیا نے […]

خانوادۂ رضا

قلب و روح ہیں رضا

تحریر: محمد کفیل رضا، شراوستی یوپی از قیام دنیا تا یوم الان بہت سے باطل فریقوں نے مذہب اسلام کے لہلہاتے ہوئےگلستے کے چمن کے زینت پر اپنے دست حراص کو دراز کیا اور دین اسلام کے مصلب ستون کو ڈھادینے پر آمادہ ہوئےو آبروئے دین کو پاش پاش کرنے کے خواہاں ہوئے تو اللہ […]

نعت رسول

نعت رسول: بخش دیں نور بصیرت مصطفیٰ

نتیجہ فکر: محمد نثار نظامی، مہراج گنج پاک طینت پاک خصلت مصطفیصاحب عز و شرافت مصطفی کوزۂ امید لے کر ہوں کھڑاکیجیے نظر عنایت مصطفی دور ہے مجھ سے غزل گوئی کا شوقآپ کی کرتاہوں مدحت مصطفی جنت الفردوس میں جاے گا وہجس کی لے لیں گے ضمانت مصطفی بخش دیں سب کو کرونا سے […]

سیرت و شخصیات

“القاب نوازی ” میں بزرگانِ دین کی احتیاطیں

تحریر : ابوہریرہ رضوی مصباحی-:رام گڑھمجلس علماے جھارکھنڈ ـ انڈیا پہلے لقب ہمارے بزرگ حضرات دیا کرتے تھے، لیکن آج جس کی خود کوئی حیثیت نہیں وہ بھی دوسروں کو چاپلوسی کے لیے بڑے بڑے القابات سے نواز رہے ہیں۔ باوجود اس کے کہ وہ شخص اس لقب کا متحمل نہیں.اس موقع پر مجھے حضرت […]

خانوادۂ رضا شعر و شاعری

کلامِ رضا کی منفرد ردیفیں

تحریر : محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف حقیقت کے اعتبار سے شعر کے دو اجزا ہیں ، دو لوازم ہیں اور دو شرائط ہیں ۔ محاکات و تخیل شعر کے اجزا ہیں ۔ اکثارِ الفاظ و مطالعۂ صحیفۂ کائنات اس کے لوازم ہیں اور وزن و قافیہ ، شعر کے […]

نعت رسول

نعت رسول مقبولﷺ: میری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے

از : عبدالمبین حاتم فیضی روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائےمیری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے ان کے چہرے کی چمک ایسی کہ! اللہ اللہمسکرا دیں تو اندھیرے میں اجالا ہوجائے اپنی مرقد سے اگر آج بھی ایما وہ کریںچاند دوٹکڑے میں پھر آج دوبارہ ہوجائے مجھ سا عاصی بھی چلا جائے […]