مضامین و مقالات

محرم الحرام کی صداےباز گشت

مجیب الرحمن جھارکھنڈ محرم کا چاند نظر آتے ہی ہر طرف خوشیوں کا ماحول ہے، لوگ ایک دوسرے کو اسلامی نیا سال کی مبارک باد دے رہے ہیں، جگہ جگہ مٹھاٸیاں تقسیم ہورہی ہیں ہر شخص اپنے میں مست و مگن ہے، لوگوں نے اس مہینہ کا بڑا پرتپاک استقبال کیا اور کیوں نہ ہو […]

متفرقات

نعت : اس سید ابرار کی شان الگ ہے ۔

رشحات قلم : محمد عامر امجدی سرکار کی محفل کی شان الگ ہےہر ایک نبی سے احمد مختار الگ ہے روز آتے ہیں ملاٸکہ ان کے در پراس سید ابرار کی شان الگ ہے جو بھی کرتےہیں توہین نبیلگتا ہے مجھے ان کا خاندان الگ ہے جو ادا کرتے ہیں سنت حسانحشر میں ان کی […]

متفرقات

نعت : وہ مسکرائیں تو سارا جہاں منورہو

سخن آموز : عبدالمبین حاتم فیضی اگر وہ چاہیں تو ذرہ بھی رشک اختر ہونگاہ ڈال دیں قطرے پہ تو سمندر ہو اگر وہ زلف کو کھولیں اندھیرا چھا جائےوہ مسکرائیں تو سارا جہاں منور ہو اگر وہ ٹھہریں تو کل کائنات ہو ساکتچلیں تو خوشبو سے ان کی، گلی معطر ہو اگروہ چپ ہوں […]

سیرت و شخصیات

تدریس و افتاء کے شاہ کار تھے امام العلماء

تحریر : نازش مدنی مرادآبادی ماہرین رضویات میں جن شخصیات کے اسماء مبارکہ سرفہرست ہیں ان میں امام العلماء ،استاذ الفقہاء ،جامع معقول ومنقول، حاوی اصول وفروع، شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی شبیر الحسن مصباحی رضوی قدس سر العزیز کا اسم گرامی انتہائی نمایاں نظر آتا ہے۔ آپ علیہ الرحمہ ایک کہنہ مشق […]

سیرت و شخصیات

عطیہ خداوندی اور جذبہ انسانیت

جب الیگزنڈر فلیمنگ نے پنسلین کی ایجاد کی تو دوا ساز کمپنیوں نے اُسے 10 فیصد رائلٹی کی پیشکش کی جو اُس نے کم سمجھ کر قبول نہ کی اُس کا خیال تھا کہ سارا کام تو اُس نے کیا جبکہ کمپنی اُسے فقط 10 فیصد پر ٹرخا نے کی کوشش کر رہی تھی تاہم […]

اصلاح معاشرہ

سی۔اے۔اے۔، این۔پی۔آر۔ اور این۔آر۔سی۔ کے لیے تیاری کیسے کریں؟

ازقلم: پی۔ سید ابراہیم ایڈووکیٹہائی کورٹ، چنئی جسٹس جناب جی ایم اکبر علی نے بہت اچھے اور واضح انداز میں سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کو سمجھایا ہے۔ براہ کرم اس تفصیل کوغور سے پڑھیں اور دعسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔ کسی شخص کے قانونی طور پرہندوستانی شہری ہونے […]

مضامین و مقالات

دنیا کے چند ’’کمپیوٹرہیکرز‘‘

ازقلم: شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی آج کل ہمارے ملک میں ہر جگہ اسرائیلی سافٹ وئیر ’’پیگاسس‘‘ کا ہی ذکر ہورہا ہے۔ ملک کے تمام میڈیا میں یہی ذکر چل رہا ہے اور ملک کے عوام چوک چوراہوں اور اپنی مجلسوں میںاسی کا ذکر کررہے ہیں۔ ملک تمام لیڈران بھی اسی سافٹ وئیر کاذکر کرہے […]

نظم

نظم : محراب و در کے ماتھے کا سہرا امام ہے

رشحات قلم : پیر محمد اللہ بیلی نوری ایوانِ بندگی کا اجالا امام ہیںمحراب و در کے ماتھےکا سہرا امام ہیں اے لوگو انکےساتھ محبت میں ہے نجاتاللہ کی رضا کا سفینہ امام ہیں سرکارنےبڑھائ،اماموں کی عزّ و شانبیشک حبیبِ شاہِ مدینہ امام ہیں ہےخانۂ خدا کی بہار ان سے برقرارمسجدکےحرفِ جیم کا نقطہ امام […]

سیرت و شخصیات گوشہ کتب

معارف اشرف الفقہاء: تعارفی کرنیں..!

نوساری کی سرزمین سے علمی کام… حضور مفتی اعظم کے خلفا میں جو جہاں ہے؛ وہیں خوشبو بکھیر رہا ہے۔ ان میں ایک نمایاں نام حضور اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف علیہ الرحمۃ کا ہے۔ صدرالشریعہ کے جوارِ علم ’’گھوسی‘‘ سے طلوع ہونے والا یہ ماہتاب ناگپور میں ایک سال قبل غروب ہو گیا۔ […]

مضامین و مقالات

دوبچے کیوں،ایک ہی کیوں نہیں؟

نظامِ قدرت میں- قوموں کے عروج و زوال کا وقت بھی مقرر ہے: تحریر : حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور رَبِّ ذُ والجَلالِ وَا لاِ کرَامساری کائنات کا خالق و مالک ہے اور جسے چاہتا ہے اپنے خزانہ رحمت وفضل و کرم سے جو چاہتا ہے نواز تا ہے۔دولت ،شہرت،عزت، حسن وجمال، میٹھی […]