متفرقات

نعت: ڈوبے سورج کو وہ پھراتے ہیں

از قلم : محمد عسجد رضا نوری اپنی قسمت کو وہ جگاتے ہیںجس کو طیبہ نبی بلاتے ہیں چاند کو کردۓ ہیں دو ٹکرےڈوبے سورج کو وہ پھراتے ہیں جو بھی کرتا ہے مدحت سرکار ﷺاس کو سرکارﷺ بخشواتے ہیں آنکھیں ہوجاتی ہیں نم ان کیںجو بھی طیبہ سے لوٹ آتے ہیں محفل مصطفی سجا […]

مضامین و مقالات

رب کی رحمت کا احترام کریں۔

تحریر : محمد اشرف رضا قادری رضوی اسماعیلی قرآن وحدیث کے مطالعہ سے معلوم ہوا کہ “بیٹی رب کائنات کی طرف سے والدین کے لئے ذریعہ ءرحمت ہے لیکن کچھ بیہودہ قسم لوگ زحمت سمجھ کر ہمیشہ پریشان رہتے ہیں اور جس کے پاس دوچند بیٹیاں ہوتی ہیں وہ اس کا رونا روتے رہتے ہیں،…….. […]

منقبت

منقبت در شان : خلیفۂ دوم امیر المؤمنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ

رشحات قلم :فیض العارفین نوری علیمی شراوستی پیش ِ نظر اگر ہو کسی کے رہ ِ عمرمحبوب اس کو رکھیں گے بے شک شہ ِعمر زینہ در ِ حضور ہے بام ِ عروج کاکہیے اس آستاں کو ترفع گہ ِ عمر گلزار دیں پہ چھایا ہے نزہت کا جو سماںلا ریب یہ بہار ہے منت […]

مضامین و مقالات

محرم تو خوشی کا مہینہ ہے ؟

از قلم : خبیب القادری تحسینی ارشدی فیضی مدناپوری “”عظمت ماہ محرم الحرام””محرم کا مہینہ قابل احترام ؛ مکرم و محترم و منظم اور صاحب عظمت و برکت و صاحب کرامت و فضیلت اور درجات میں اپنی نوعیت کا واحد مہینہ ہےرمضان المبارک کے بعد افضل ترین روزے ماہ محرم کے ہیں جیسا کہ حدیث […]

منقبت

منقبت : ہے دوش مسلمین پہ احسان کربلا

رشحات قلم : محمد زاہد رضا بنارسی بیشک بہ فیض خون شہیدانِ کربلارشک چمن بنا ہے بیابانِ کربلا اسلام کو یہیں سے نئی زندگی ملیہے دوشِ مسلمین پہ احسانِ کربلا جن و بشر ، ملائکہ اس در کے ہیں غلامدیکھیں تو آپ جاکے ذرا شانِ کربلا کثرت سے جیت سکتا نہیں ہےکوئی بھی جنگدیتا ہے […]

منقبت

منقبت حشر میں ہراک کو ہوگی حاجت عالی مقام

از قلم : سرکار گلزار ملت مسولی شریف۔ مومنو لازم ہے تم پر الفت عالی مقامخلد میں گر چاہتے ہو قربت عالی مقام چاہتے ہو عافیت تو ان کا دامن تھام لوحشر میں ہراک کو ہوگی حاجت عالی مقام باعث نار جہنم بغض اہل بیت ہےباعث خلد بریں ہے عزت عالی مقام دعویٰ عشق نبی […]

مضامین و مقالات

گود میں اپنا بچہ ٹی وی پر پیر صاحب کا بچہ ، آنے والے وقت میں ڈرامے باز ہوگا ایسا بچہ

تحریر : محمد جمشید رضوی ، بنگال عید الاضحی نے ہمیں یہ پیغام دیا کہ اگر تم اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو سچے دل سے مان رہے ہو تو ہر چیز کی قربانی دینے کے لئے تیار رہو ۔ وہ کیسا جذبہ تھا کہ ایک باپ اپنے بیٹے کو قربان […]

مضامین و مقالات

ماہ محرم الحرام اعلی حضرت کی نظر میں۔

تحریر قطب الدین احمد قادری اہلسنت و جماعت کے نزدیک : تعزیہ بنانا ، تعزیہ کا تماشہ دیکھنا ، اس پر چڑھاوے چڑھانا وغیرہ کی شرعی حیثیت ۔ ( فتاویٰ رضویہ کی روشنی میں ) (۱) تعزیہ بنانا کیسا ہے ؟اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ تعزیہ رائجہ […]

مضامین و مقالات

تبرائی کلچر کے فروغ میں روافض کا کردار

تحریر : طارق انور مصباحی حضور مفتی اعظم ہند قدس سرہ العزیز کے عہد مسعود میں برادران اہل سنت وجماعت کے مابین جیسی محبت واخوت اورسماجی وحدت وہم آہنگی تھی،ہم اسی تہذیب وثقافت کو پسند کرتے ہیں۔ تبرائی کلچر کوہم ناپسندکرتے ہیں۔ بھارت میں اہل سنت وجماعت کے درمیان تبرائی ثقافت کے فروغ میں غیر […]