نظم

نظم : نفس کا دیوتا

از قلم : شیبا کوثر یہ جو ہے !رو پ بدلنے میں ہے ماہراکثر جس کو دیکھ کرآنکھیں ٹھنڈ ی ہوتی تھیںامید کی کرنیں جاگ اٹھتی تھیںرات میں اسکو کالا ناگدھیرے سے ڈس جاتا ہےرگ رگ میں بس جاتا ہےپھیلنے لگتا ہے زہر آہستہ آہستہسارے جسم و جان میںپھر مدہوشی کے عالَم میںسارے بندھن ٹوٹ […]

مذہبی مضامین

قربانی کا کوئی بدل نہیں!

تحریر : محمد عمر نظام آبادی اسلامی تعلیمات بندے کو اپنے خالق کے ساتھ وفا شعاری، عبدیت و بندگی خدا کی محبت میں علائق دنیا سے بے نیازی، خودسپردگی، شرک سے نفرت، اور حق کی دعوت سکھاتی ہے ؛ چنانچہ قربانی (جو کہ ایک اہم عبادت اور شعائر اسلام میں سے ہے ) کا مقصد […]

علما و مشائخ

اہل سنت والجماعت کا ایک اور ستارہ ٹوٹا: آہ! علامہ امیراللہ فیضی صدیقی نہ رہے

ابھی کچھ وقت قبل حضرت علامہ عبداللہ عارف صدیقی (جنرل سکریٹری آل انڈیا سنی علماء بورڈ، لکھنؤ) کے ذریعہ خبر موصول ہوئی کہ فاضل فیض الرسول حضرت علامہ ومولانا امیراللہ صاحب فیضی صدیقی (نونہواں،برڈپور ضلع سدھارتھ نگر) کا انتقال ہوگیا،انا للہ و انا الیہ راجعونخبر کی تصدیق کے لیے جب حضرت مرحوم کے موبایل نمبر […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلم سیاسی پارٹی مفید یا مضر: ایک تجزیہ (قسط سوم)

تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اپنی قیادت کے فوائدسیاست طاقت، دباؤ اور موقع کا کھیل ہے، جس کے پاس سیاسی طاقت ہوتی ہے وقت پڑنے پر اس کا سیاسی حریف بھی شراکت کو مجبور ہوتا ہے۔اس کا مشاہدہ آئے دن ہوتا رہتا ہے، کشمیر میں بی جے پی محبوبہ مفتی، یوپی میں مایاوتی […]

مذہبی مضامین

کیا قربانی اللہ تعالی کو پسند ہے

ازقلم : شہر بانو اعظمی کیا قربانی اللہ تعالی کو پسند ہے؟؟جی ہاں! قربانی اللہ تعالی کو پسند ہے۔ کیسے۔۔؟؟ آئیے اس پر دینی اور دنیاوی دونوں جہت سے نظر ڈالتے ہیں۔۔! :مذہبی نکتۂ نظراللہ نے اپنےبندوں کو سمجھ بوجھ دی، پھر بندوں کے دل میں اپنی محبت کو پختہ کرنے کے لئے کئی امتحان […]

مذہبی مضامین

حج بیت اللہ کی فضیلت

تحریر : عبدالرشید امجدی ارشدی حج کا لغوی معنی قصد اور ارادہ کرنا ہے _ شرعی اصطلاح میں مخصوص ایام میں مخصوص طریقہ سے مخصوص اعمال انجام دینے کو حج کہتے ہیں _ حج اسلام کے ارکان خمسہ میں سے ایک اہم رکن اور فرض عین ہے _ جو ہر صاحبِ حیثیت عاقل بالغ مستطیع […]

متفرقات

منقبت : روحانی سرکار مجدد الف ثانی ہیں

ازقلم : ناطق مصباحی اسلامی سالارمجددالف ثانی ھیںفاروقی تلوار مجدد الف ثانی ھیں علم کے ہر شعبہ میں جنکی شہرت ھےنورانی مینارمجددالف ثانی ھیں ذکر خفی سے روشن لاکھوں کےدل ھیںروحانی سرکار مجدد الف ثانی ھیں جنکی روش سے سارےمراقب ھیں روشنسلطان اخیارمجددالف ثانی ھیں باطل ہرمیدان میں پسپا ہوتارہافاتح رہے ہربار مجدد الف ثانی […]

مذہبی مضامین

قربانی اور اس کے مسائل

تحریر : سبطین رضا مصباحی کشن گنج بہار قربانی ایک مہتم بالشان عبادت ہے جو حضرتِ آدم علیہ السلام سے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی امت تک چلی آرہی ہے_ ہر امت میں اس عظیم عبادت پر عمل رہا ہے چناں چہ اللہ رب العزت کا فرمانِ عالی شان ہے”: ﴿وَلِكُلِّ […]

مذہبی مضامین

امام الناس حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عدیم المثال قربانی۔

تحریر : عمیر محمد خان حضرت ابراہیم علیہ السلام نے قربانی کی وہ عظیم الشان مثال قائم کی جو تاریخ کے ادوار میں دیکھنے کو ملی ہے اور نہ ہی مستقبلِ قریب و بعید میں پیدا کی جا سکتی ہے ۔قربانی بھی اس الہ کے لئے جوتمام انسانوں کی صرف نیت پر ہی بے حساب […]