متفرقات

نعت رسول: خلق رب آتی ہے کرنے کو زیارت تیری

رشحات قلم : محمد نثار نظامی ضوفشاں اور ضیا بخش ہے صورت تیریعالم رؤ یا میں ہوجائے زیارت تیری قلب میں تیری محبت کا دیاہے روشنبخشواے گی مجھے حشر میں الفت تیری صاحب عقل و خرد جھک گیے تیرے در پرآشکارا جو ہوئی علمی جلالت تیری جن کے سینے میں حسد کا ہو شرارہ بھڑکاکیاسمجھ […]

مذہبی مضامین

قربانی کے احکام و مسائل

ازقلم: محمد عامر امجدی اگر شرعِ متین میں بیان کردہ قربانی کی تمام شرائط کسی شخص کے ہاں موجود ہوں، تو اس پر قربانی واجب ہے اور اگر ان میں سے کوئی شرط نہ پائی جائے تو اس صورت میں قربانی واجب نہیں بلکہ سنت و نفل ہوگی۔ وہ شرائط درج ذیل ہیں: مسلمان ہونا، […]

اصلاح معاشرہ

دنیا حیاتیاتی جنگ کی زد میں

عمیر محمد خانریسرچ سکالررابط: 9970306300 جنگ و جدل ایسے وسیلے ہیں جس کی بدولت قوموں اور ملکوں پر تسلط قائم کیا جاتا ہے۔ برسوں سےمعروکوں کے ذریعےہی انسانوں کو زیرنگیں کیا جاتا رہا ہے۔تاریخ کے اوراق اس سے رقم ہیں کہ شمشیر وتدبیر نے ہی حکمرانی کی ہے۔ملکوں اور قوموں کو اپنا باجگزار تیغ و […]

مضامین و مقالات

جس قوم کی فطرت میں امروز نہیں ہے

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یو پی مکرمی : جب ہم عالمی منظر نامہ پر ایک طائرانہ نظر ڈالتے ہیں تو پوری دنیا کے مسلمان نہایت ہی کسمپرسی عالم میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں چاہے برما ہو یا شام ، فلسطین ہو یا افغانستان ، افریقہ یا امریکہ ، عراق ہو […]

عقائد و نظریات

اہل سنت وجماعت اور روافض میں فرق

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ مذہب اہل سنت وجماعت افراط وتفریط سے پاک ایک معتدل مذہب ہے۔اہل سنت وجماعت حضرات اہل بیت عظام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین سے بھی محبت کرتے ہیں,اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین سے بھی محبت کرتے ہیں۔تمام معظمان اسلام ہمارے سروں کے تاج ہیں۔ہم تمام اہل […]

مضامین و مقالات

افسانہ ہی حقیقت ہے

ازقلم: غلام آسی مونس پورنوی عبداللہ کی شادی کے تقریباً 15 سال کا ایک طویل عرصہ گذر چکا تھا، ان پندرہ سالوں میں عبداللہ کافی پریشان تھا، وہ صرف اس آس میں رہتا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا ہے لاتقنطوامن رحمۃ اللہ : یعنی اللہ کی رحمت سے ناامید […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

دنبہ جنتی یا دنیاوی؟

ازقلم: عبدمصطفیٰ ہم بچپن سے ہی یہ بات سنتے آ رہے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو اللہ کی راہ میں قربان کرنے کے لیے ذبح کرنا چاہا تو اللہ کے حکم سے حضرت جبریل علیہ السلام ایک دنبہ لے کر آئے اور حضرت اسماعیل علیہ […]

نعت رسول

نعت رسول: ہوگئی جس کو الفت احمد مختار سے

محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی انڈیا ہوگئی ہے جس کو الفت احمد مختار سےواسطہ رکھتا نہیں وہ درہم و دینار سے کر رہا  ہوں  یہ  دعا  میں اپنے پالن ہار سےدور  رکھنا مجھ کو ہر دم دین کے غدار سے جو  بھی کرتا  ہے محبت حیدر کرار سےخوف کھا سکتا  نہیں وہ لشکر […]

اصلاح معاشرہ

اچھے ذریعۂ معاش کی ابتدا کیسے کریں؟ چند مفید باتیں

ازقلم: سبطین رضا مصباحیکشن گنج بہاراسلامک اسکالر البرکات علی گڑھ پوری دنیا میں کسبِ معاش کے جتنے بھی ذرائع اور وسائل ہیں ان میں تجارت کا پیشہ بہت اعلیٰ اور معیاری پیشہ ہے اگر چہ تجارت کے علاہ ذراعت و صنعت اور ملازمت جیسے ذرائع بھی ہیں اس کے باوجود تجارت اپنی جگہ افضل ہےنیز […]

مذہبی مضامین

غربت، سچائی، اور خوف خدا!! مسلماں جھوٹ و سچ کے انعام و انجام سے باخبر ہوجا

تحریر: جاوید اختر بھارتی، مئوjavedbharti508@gmail.com لوگوں کامال ناجائز طور پر کھانے والے؛یتیموں کا حق مارنے والے؛زمین و جائیداد پر ناجائز قبضہ کرنے والےاور لوگوں کو دھوکہ دے کر مال کمانے اور اسی مال سے اپنے بچوں کاپیٹ بھرنے والے، دن میں دوستی اور رات میں دوستی کی آڑ میں عزت پر ڈاکہ ڈالنے والے، خیانت […]