سیاست و حالات حاضرہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یوم جمہوریہ، ملک کی جمہوریت اور ہندو راشٹر کا شور

تحریر: انصار احمد مصباحی ، پونہ ، مہاراشٹرaarmisbahi@gmail.com / 9860664476 جمہوری حکومت کا مطلب ہے ، ملک کی اکثریت کی راے اور ترجیح پر کام کرنے والی حکومت ، جسے سابق امریکی صدر ابراہم لنکن نے مختصر لفظوں میں یوں بیان کیا ہے:“Goverment of the people, by the people and for the people”یعنی جمہوری حکومت […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھتا ہے قرآن خطبہ مصطفیٰ کا دیکھ لے

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی 7856932585 مرتبہ اتنا ہے اعلیٰ مصطفیٰ کا دیکھ لےپڑھتا ہے قرآن خطبہ مصطفیٰ کا دیکھ لے جا رہے ہیں رب سے ملنے کے لیے معراج میںرب کا آیا ہے بُلاوا مصطفیٰ کا دیکھ لے خوب صورت روئے انور دیکھ کر کفار بھیجھوم کر پڑھتے ہیں کلمہ مصطفیٰ کا دیکھ […]

متفرقات

دارالعلوم ضیاے مصطفیٰ کانپور کے استاذ قاری محمد اسرار چشتی کو صدمہ، والدہ کا انتقال

یہ خبر بہت ہی افسوس کیساتھ لکھی اور دی جارہی ہیکہ ابھی تھوڑی دیر قبل مورخہ ٢٨ ۔ذیقعدہ ١٤٤٢ھ مطابق ١٠ جولائی ٢٠٢١ء بروز شنبہ کو دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ فہیم آباد کالونی کانپور کے کہنہ مشق درجہ حفظ و قرات کے مدرس اور مسجد سعید آباد چمن گنج کانپور کے خطیب و امامحضرت حافظ و […]

متفرقات

بھارت-سری لنکا کے درمیان ہونے والے محدود اوورز کرکٹ میچ کی تاریخوں میں بڑی تبدیلی، یہاں پڑھیں کب ہوگا میچ

سری لنکا دورہ پر گئی ہندستانی لرکٹ ٹیم کا شیڈول بدل گیا، اب پہلا ون ڈے 13 جولائی کی بجائے 17 جولائی کو ہوگا۔ سری لنکا کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور ڈیٹا تجزیہ کار جی ٹی نروشن نے برطانیہ سے واپسی کے بعد COVID-19 کے لئے مثبت تجربہ کیا ہے۔ اس کی وجہ سے […]

متفرقات

مہاراشٹر گورمنٹ بقرعید کے تعلق سے مسلمانوں کی تشویش دور کرے

 قربانی کے جانوروں کو لانے اور فروخت کرنے کی اجازت اور سہولت فراہم کرے:مفتی منظورضیائی پریس ریلیز ممبئی:عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر اور علم ہنر فاؤنڈیشن کے چیئر مین مفتی منظور ضیائی نے عیدالضحیٰ کے موقع پر قربانی اور جانوروں کی خرید وفروخت کی اجازت کے تعلق سے غیر یقینی صورتحال پر گہری تشویش کا […]

مذہبی مضامین

کرناٹک میں مشروط اجازت کے ساتھ مساجد کے دروازے کھلے اب قومِ مسلم کی ذمہ داریاں

تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام: مسجدِ رسول اللہ ﷺمہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین ،نوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک ایک وقت تھا جب مساجد کے دروازے کھلے تھے ،دن میں پانچ بار حی علی الصلوۃ حی علی الفلاح کی آوازیں کانوں سے تکراتی تھیں مختصر نمازیوں کے علاوہ سب اپنی اپنی دنیا سجانے کے کوشاں تھے کہاں […]

مراسلہ

کلمات تعزیت براے حضرت شہباز دکن

آج مؤرخہ 25 ذوالقعدہ 1442ھ مطابق 7جولائی 2021 بروز بدھ کو سوشل میڈیا کے ذریعہ یہ پرغم خبر موصول ہوئی۔کہ اہل سنت و جماعت( مسلک اعلی حضرت) کی نمائندگی کرنے والی عظیم شخصیت،عالمی شہرت یافتہ خطیب ،شیررضا،خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند،مناظر اسلام،قاطع نجدیت،ماحی خرافات وبدعات ،شہباز دکن،مفکر اسلام حضرت علامہ مفتی محمد مجیب علی رضوی(حیدرآباد) […]

مضامین و مقالات

ماں اور ان کی خدمت و اطاعت کا صلہ جنت ہے

✍🏿 محمد منصور عالم نوری مصباحیمدرس دارالعلوم عظمت غریب نواز پوسد مہاراشٹرمتوطن : بڑاپوکھر طیب پور کشن گنج (بہار) لفظ” ماں ” کتنا خوبصورت ہے ممتا اور محبت کاساگر اور الفت وانسیت کا گنجینہ ہے بار بار اس ساگر محبت سے سیراب ہونے کو جی چاہتا ہے ۔۔۔ قادر مطلق نے اپنی قدرت کاملہ سے […]

متفرقات

وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی

وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھیاسی پہ ضرب پڑی جو شجر پرانا تھا یہ تحریر کرتے ہوئے ہاتھ تھر تھر کانپ رہےہیں ، قلب بیٹھا جارہا ہے سانسوں نے اپنی رفتار تیز کردی ہے، نظر کے سامنے ایک عجیب قسم کا اندھیرا چھاگیا ہے، پیر زمیں پررکھتا ہوں تو یوں محسوس ہوتا ہے […]

مضامین و مقالات

عصر حاضر کے جدید مسائل اور ان کا حل

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ سوال:عہد حاضر میں مسائل جدیدہ حل کرنے والے مفتیان کرام پر کوئی شرعی حکم عائد ہو گا؟ یا وہ عند اللہ اجر کے مستحق ہوں گے؟ جواب: 1-شریعت اسلامیہ نے ہر کام کی اجازت ہر ایک کو نہیں دی ہے,مثلا شرع اسلامی نے غیر عالم کو فتوی دینے اور وعظ […]