نتیجہ فکر: شیخ احمد نقشبندی اعظمی بالیقیں محبوبِ رب ہیں سب سے بہتر خاک پرلا سکے تو لائے کوئی ان کا ہمسر خاک پر آرزو رکھتے ہیں دل میں بس یہ عشاقِ رسول,سایۂ دیوار جاناں میں ہو بستر خاک پر, دی شہادت کنکروں نے جب رسولِ پاک کیپھینک کر بو جہل بھاگا سارے کنکر خاک […]
Author: ہماری آواز
قربانی اور ذی الحجہ کے فضائل وبرکات احادیث مبارکہ کی روشنی میں
بقلم۔محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن۔مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال،نارائن پور، کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 ماہ ذی الحجہ مبارک اور متبرک ہمارے اسلامی سال کا آخری مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس کی نویں تاریخ کو بڑی شان و شوکت کے ساتھ تقریب حج اداکی جاتی ہے ۔اور میدانِ عرفات میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ جمع ہو کرحج […]
نعت رسول: جب خدا خود مصطفیٰﷺ کی ناز برداری کرے
محمد زاہد رضابنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج۔بھدوہی۔یوپی۔بھارت جب خدا خود مصطفٰےﷺ کی ناز برداری کرےپھر یہ قرآں کیوں نہ اس کی آئینہ داری کرے اللہ اللہ میرا رہبر ایسا ہے گلزار داںوادیٔ صحرا میں جو تیار پھلواری کرے پڑگئی جس پہ نبی کی اک نگاہ التفاتوہ گدا ہوکر شہنشاہوں کی سرداری کرے ایک انساں اور […]
ہم نام اکابر
ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی ملا عبد القادر بدایونی “منتخب التواریخ” کے مصنف اور ہندوستان کے پہلے “مفتی اعظم” تھے جب کہ علامہ عبد القادر بدایونی علیہ الرحمه علامہ فضل رسول بدایونی علیہ الرحمه (مصنف: المعتقد المنتقد) کے فرزند اور خانقاہ قادریہ بدایوں شریف کے جید عالم دین گزرے ہیں۔ علامہ شاہ عبد العزیز محدث […]
