متفرقات

نعت :دل کسی سے کیوں لگائیں آپ کے ہوتے ہوے

سخن آموز : محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج سر کو سجدے میں جھکائیں آپ کے ہوتے ہوئےاپنے  رب  کو  ہم  منائیں   آپ   کے   ہوتے  ہوئے کیوں کسی کو غم سنائیں  آپ  کے  ہوتے ہوئےہم  کہاں  سرکار  جائیں  آپ   کے   ہوتے  ہوئے اپنا  ہم  کس  کو   بنائیں  آپ   کے  ہوتے  ہوئےدل  کسی  سے کیوں  […]

مذہبی مضامین

قربانی ہدیۂ تشکر اور گُناہوں کی بخشش کا ذریعہ!

ازقلم۔ محمد عسجد رضا مصباحی حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کا واقعہ تاریخ انسانی کا ایسا بے مثال اور شاندار باب ہے جس کا تذکرہ قرآن حکیم میں بڑے اہتمام سے کیا گیا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خواب میں حکم ہوا کہ اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو ہمارے لئے قربان کردیں۔ حضرت […]

اصلاح معاشرہ

گمان کا جادو

ازقلم : کامران غنی صبا کیا آپ نے غور کیا ہے کہ جو لوگ خوش مزاج ہوتے ہیں وہ ہنسنے مسکرانے کا کوئی نہ کوئی بہانہ ضرور تلاش لیتے ہیں۔ جن کے مزاج میں مزاح کا عنصر ہوتا ہے وہ انتہائی معمولی باتوں سے بھی مزاح کا پہلو ڈھونڈ نکالتے ہیں اس کے برخلاف ترش […]

متفرقات

بچوں کو بنیادی دینی تعلیم سے آراستہ کرنا ہماری ذمہ داری: مولانا حامِد رضا، جشن دستار بندی سے علماء کا خطاب

سعادت گنج بارہ بنکی: (پریس ریلیز) قصبہ سعادت گنج محلہ قاضی میں حافظ محمد سالم نے حافظ محمد زبیر کی نگرانی میں قرآن حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی اس مناسبت سے انکی رہائش گاہ پر ایک جشن دستار بندی کا پروگرام منعقد کیا گیا حافظ محمد سالم کی اس عظیم کامیابی پر اہل خانہ […]

منقبت

منقبت :دل بے نور کو اب پرضیا اختر رضا کردیں

رشحات قلم : محمد نثار نظامی مہراج گنج غلاموں پر کرم اتنا شہا اختر رضا کردیںدل بے نور کواب پرضیا اختر رضا کردیں قحط سالی پڑی ہے مزرع فکروتخیل میںمرے کشت تخیل کو ہرا اختر رضا کردیں مٹاکر دہر سے کفروضلالت کے دیے سارےفروزاں دہر میں شمع ہدی اختر رضا کردیں پڑی ہے پاؤں میں […]

مذہبی مضامین

حج اسلام کا اہم رکن اور فرض ہے

ازقلم: عبدالرشید امجدی، اتردیناج پور صحیح قول کے مطابق ۹ھ میں حج فرض ہوا۔ یہ وہی سال ہے جس میں مختلف وفود رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے اور اسی سال سورۂ آلِ عمران نازل ہوئی، جس میں حج کی فرضیت کا اعلان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا گیا: وَلِلّٰہِ […]

مذہبی مضامین

عشرہ ذی الحجہ ' یوم عرفہ 'فضیلت و اہمیت

ازقلم :مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ، یوں تو ہر دن ہر مہینہ ہر سال خدا کے یہاں معتبر ہے چونکہ سب اس کی بنائی ہوئی ہے انسان اگر کسی ایک لمحہ کی بھی قدر کرلے تو اس کی کامیابی کیلئے کافی لیکن کچھ مہینہ کچھ ایام ایسے ہیں کہ جسمیں اللہ تعالیٰ کی خاص عنایتیں ہوتی ہیں، […]

فقہ و فتاویٰ

گانوں کے طرز پر نعت رسول ممنوع کیوں؟

ازقلم : غلام آسی مونس پورنوی محترم قارئین!ہمارے سماج میں جلسوں /کانفرنسوں کی ایسی بھرمار ہے کہ پوچھئے ہی مت، اور جلسے بھی کئی حصوں پر منقسم ہوکر رہ گئے ہیں، شخصی جلسہ، عوامی جلسہ، جوابی جلسہ، وغیرہ وغیرہ، ان جلسوں کی کثرت نے اصل جلسہ کی روح کو مجروح کرکے رکھ دیا ہے، ان […]