نتیجہ فکر: محمد نثار نظامی مہراج گنج اے شہنشاہ دوعالم ،شہ بطحا ہم کوآل اطہار کا دے دیجیے صدقہ ہم کو اپنے دربار میں آنے کی اجازت دے دیںیاد آتا ہے بہت شہر مدینہ ہم کو کچھ ہو خامی تو معافی کے طلبگار ہیں ہمنعت لکھنے کا نہیں آتا سلیقہ ہم کو اس سہارے پہ […]
Author: ہماری آواز
نظم: کرتوت کی سزا
نتیجہ فکر: ناطق مصباحی، سدھارتھ نگر بزدل وبےوفاسےگلہ کیا کریںزندگی ہوگئ بدمزاکیاکریں وہ معیشت کو تاراج کرتا رہاوہ اخوت کوتاراج کرتارہا بیٹیاں جس سے محفوظ نہ رہ سکیںعزتیں جس سے محفوظ نہ سکیں ہرطرف سے مصیبت کی برسات ھےکوئ سایہ نہیں چاندنی رات ھے عصمتوں کانگہبان کوئ نہیںاس مصیبت میں سلطان کوئ نہیں غم گسار […]
شخصیت سازی (قسط 1)
ازقلم: غلام وارث شاھدی عبیدیعربی ریمیڈیل(المرکز الثقافی العربی الھندی آن لائن یونیورسٹی)متعلم فی الفقیہ الاسلامیجامع المصطفی (حیدرآباد دکن) آج کا دن آخری دن ہے ہر متنفس میں اپنے اعتبار سے مختلف صلاحیتیں ہوتی ہیں کوئی بھی انسان بے کار اور صلاحیتی اعتبار سے لاغر و ناتواں نہیں ہوتا اور نہ ہی دہقی جہال ہوتا ہے،بس […]
حضرت مولانا اعجاز احمد مصباحی مبارک پوری علیہ الرحمہ: ایک مختصر تعارف
از:محمد معاذ قادری مبارک پوریمتعلم:جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ نام:اعجاز احمدوالد کا نام:مولانا عنایت اللہ علیہ الرحمہولادت باسعادت:آپ ۱۵/جون ۱۹۴۰ء کو محلہ پورہ دیوان قصبہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ کے ایک دین دار گھرانے میں پیدا ہوے۔تعلیم و تربیت:ابتدائ تعلیم اپنے والد ماجد مولانا عنایت اللہ علیہ الرحمہ کے زیر نگرانی ناظرۂ قرآن […]
