سائنس و فلسفہ

آئیندہ پانچ سالوں میں زمین کرسکتی ہے سب سے گرم سال کا تجربہ

سال 2021-2025 کے درمیان ایک ایسا سال ہوگا جو اب تک کا سب سے گرم سال ہونے کا ریکارڈ قائم کریگا اور سابقہ ریکارڈ ہولڈر 2016 اور 2020 کو پیچھے چھوڑ دیگا،ایسا ہونے کے امکانات 90 فیصد سے زیادہ ہے، اس بات کا خلاصہ ورلڈ میٹرولوجکل آرگنائزیشن (WMO) اور یوکے میٹ (UK MET ) کے […]

افسانہ

آواز !!….

افسانہ نگار: حسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر کافی دنوں بعد راشد اور تسلیم گھر سے باہر آئے تھے۔ وہ درخت کے ورنڈے پر خاموش بیٹھے اپنے اپنے موبائل میں گُم تھے۔ غالباً وہ موبائل پر گیم کھیل رہے ہوںگے۔ راشد نے تسلیم سے کہا، ” کیا تم نے کوئی آواز سنی؟ مجھے ہیلو ۔۔۔۔۔۔ ہیلو ۔۔۔۔ کی […]

تحقیق و ترجمہ

اسلامیان ہند کے قلیل التعداد طبقات

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ بھارت میں بعض ایسے طبقات پائے جاتے ہیں,جو معمولات اہل سنت کو انجام دیتے ہیں۔فاتحہ ونیاز,سلام وقیام,مولود وعرس وغیرہ کے قائل ہیں,لیکن کسی سبب سے وہ اعلی حضرت علیہ الرحمۃ والرضوان سے دور رہے۔ دوری کے سبب بعض لوگ تکفیر دیابنہ کے منکر ہو گئے۔مزید بعض غلط عقائد بھی گڑھ […]

علما و مشائخ

حسان الہند علامہ سید غلام علی آزاد بلگرامی: ایک تعارف

از: غلام مصطفٰی رضوی(نوری مشن مالیگاؤں) ھندوستان کی تاریخ میں اپنے تحقیقی، فکری،روحانی، تاریخی، ادبی کارہائے علمیہ کے اعتبار سے حسان الھند علامہ میر سید غلام علی آزاد چشتی بلگرامی علیہ الرحمۃ کا اسم ممتاز حیثیت کا حامل ھے-(1) حسان الہند علامہ میر سید غلام علی آزاد بلگرامی علیہ الرحمہ بارہویں صدی ہجری کے عظیم […]

تعلیم

نہ علماء پر شک کی گنجائش ہے نہ دینی مدارس پر!!

تحریر :جاوید اختر بھارتی مدارس دینیہ ہندوستان کو غلامی سے آزاد کرانے کے لئے بے مثال و بیشمار قربانیاں پیش کی ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ علماء کرام کی بدولت ہی ہندوستان انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا ہے اور آج بھی مدارس میں ملک سے وفاداری کی تعلیم دی جاتی ہے امن و […]

مذہبی مضامین

صلہ رحمی اور اس کی وسعت

کتاب : الحقیقۃ الباھرۃ فی اسرار الشریعۃ الطاھرۃترجمانی : مدثر جمال رفاعی تونسوی عفا اللہ عنہ سلسلہ مبارکہ رفاعیہ کے جلیل القدر بزرگ ، شیخ الاسلام ، سیدی امام محمد ابو الھدی الصیادی الرفاعی الحسینی قدس اللہ سرہ صلہ رحمی کی حقیقت اور ترغیب بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں :رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :لَا […]

رمضان المبارک نظم

نظم: خالق کونین کا چرچا کریں رمضان میں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی خالقِ  کونین   کا  چرچا   کریں   رمضان  میںہوں گی حاصل آپ کو بھی برکتیں رمضان میں کیا  امیری  کیا  غریبی کچھ   پتہ چلتا   نہیںاس  قدر  نازل ہوئی  ہیں  برکتیں رمضان میں رکھتے ہیں روزہ سبھی بچے جواں ہو یا ضعیفاس لئے دکھتی ہیں ہرسو رونقیں رمضان میں […]

نعت رسول

نعت رسول: ہر شخص کی زبان پہ مدحت ہے آپ کی

نتیجۂ فکر: نذیر اظہرؔ کٹیہاری ہر شخص کی زبان پہ مدحت ہے آپ کی“دنیا میں بے مثال رسالت ہے آپﷺ کی” مفلس ہو یا امیر ، ملا ہے سبھی کو حقانصاف والی ایسی عدالت ہے آپﷺ کی گر چاہتے ہو رب کی رضا تو یہ جان لوہر حال میں ضروری اطاعت ہے آپﷺ کی اک […]

اصلاح معاشرہ صحت و طب

پیڑ پودے لگائیں اور آکسیجن فراہم کریں

از قلم: طفیل احمد مصباحیMob : 8416960925 آج پوری دنیا ” کورونا ” جیسی موذی وبا میں مبتلا ہے ۔ اس وبا سے اب تک ہزاروں افراد مر چکے ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں لوگ بیمار ہیں اور کورونا کی مار جھیل رہے ہیں ۔ اللہ کی پناہ !!! ہاسپیٹل اور شفا خانوں میں […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

سحری میں برکت ہے

ازقلم: محمد اسرار احمد فیضی، گونڈہ حضور اکرم نور مجسم ﷺ نے فرمایا کہ سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔ (بخاری ومسلم)حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے مجھے رمضان میں سحری کھانے کے لئے بلایا اور فرمایا کہ بابرکت کھانے کے لئے آؤ۔ (ابو داؤد، […]