متفرقات

آہ! مولانا زین العابدین قادری نہ رہے

جماعت اہل سنت کے ممتاز عالم دین حضرت مولانا زین العابدین قادری کے انتقال کی خبر سن کر بھت تکلیف ہوئی۔آج بروز بدھ دن میں دو بجے گونڈہ ضلع مسکنواں بازار کے قادریہ جامع مسجد کے خطیب وامام مولانا زین العابدین صاحب کی طبیعت ناساز تھی اپنے آبائ وطن میں آج ان کا انتقال ہوگیامسکنواں […]

رمضان المبارک

کم سن عطیہ بتول کا پہلا روزہ

سدھارتھ نگر:یہ مولانا محمد مسیح الدین مصباحی کی بچی “عطیہ بتول” جو پانچ سال آٹھ مہینے کی ہے۔ آج اپنی زندگی کا دوسرا اور اس سال کا پہلا روزہ رکھی ہے۔ واضح رہے کہ یہ بچی بھونیا پور پوسٹ اسکا بازار ایس نگر کی رہنے والی ہے۔ اللہ کریم اس بچی کی عمردراز کرے اور […]

غزل

غزل: کورونا

نتیجۂ فکر: اشرف رضا سبطینی، چھتیس گڑھ تباہی، مصیبت، ہلاکت کورونابرائے بشر اک قیامت کورونا ہو بھارت کہ امریکہ یا چین و اٹلیہے سب کے لئے ایک آفت کورونا زمیں پہ اگر یوں بُرائی نہ ہوتیتو آتا نہ بن کر مصیبت کورونا مساجد کو آباد رکھتے جو ہم تونہ کرتا ہماری یہ حالت کورونا خداوند […]

مذہبی مضامین

ازالہ شُبہات در آیاتِ جہاد (قسط دوم)

تحریر: کمال مصطفیٰ ازہری جوکھنپوریجامعة الأزهر الشريف ، مصر بسم الله الرحمن الرحيم شبہ نمبر 2️⃣ : کیا اسلام کا جِزیہ لینا ذمیوں پر ظلم و ستم ہے؟بعض مغالطین یہ مغالطہ کرتے ہیں کہ اسلام اہل الذمہ (وہ کفار جو جِزیہ دیکر دار الاسلام میں پناہ اختیار کریں) پر ظلم و تشدد کا معاملہ کرتا […]

تعلیم

تاریکیوں میں جگمگاتے روشن چراغ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ آج سے بیس سال قبل کے حالات کا سرسری جائزہ لیا جائے تو ہمیں اکثر محاذ پر بہت کمی محسوس ہوتی تھی کہ فلاں فلاں شعبہ میں ہماری جانب سے کوئی خاطر خواہ خدمت انجام نہ دی جا سکی,لیکن اب وہ کلفتیں دور ہو رہی ہیں۔ مسلک کے جیالوں نے […]

متفرقات

ماہر ہفت لسان حضرت علامہ مفتی عاشق الرحمن حبیبی کا انتقال باعث صد رنج و ملال

یہ خبر یقینا باعث صد ملال ہوگی کہ عالم حدیث و قرآن ،ماہر ہفت لسان حضرت علامہ عاشق الرحمان قادری جو سیدی مجاہد ملت قدس سرہ کی عظیم یادگار تھے ، ان کاآج صبح 9بجے جامعہ حبیبیہ الہ آباد میں اپنے ہی روم میں مختصر علالت کے بعد انتقال فرما گئےیہ خبر جب کہ اس […]

مضامین و مقالات

ہم کیا کریں

تحریر: کمال احمد علیمی نظامی، جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی جلتی چتائیں،قبرستانوں میں جنازوں کی لمبی قطاریں، اسپتالوں میں ایک ایک سانس کے لیے دم توڑتے مریض،سونی سڑکیں، بند دکانیں، ویران بازار، طبی راحت رساں گاڑیوں کی ہیبت ناک آوازیں، شوشل میڈیا پر دم بدم موت کی خبریں، عوام وخواص کی سرعت کے ساتھ رحلت […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

نمازِ تراویح فلاح دارین کے لیے ایک عظیم ذریعہ!

از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علماے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 مکرمی! اللہ رب العزت کا قرآن مجید میں فرمان عالیشان ہے۔ بےشک اس نے فلاح پائی ،جس نے اپنے آپ کو پاک کیا اور اپنے رب کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا۔ […]

نعت رسول

نعت رسول: دامن آقا میرے اشکوں سے جب تر ہو گیا

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ گوپی گنج، بھدوہی یوپی انڈیا دیکھ کر ہر شخص محشر میں یہ ششدر رہ گیادامن آقا میرے اشکوں سے جب تر ہو گیا معجزہ تو دیکھئے کہ دفعتاً میرا دماغان کے گیسو کے تصور سے معطّر ہوگیا گنبد خضرٰی کے سائے میں جسے موت آگئیاس کا مرنا اس […]