اصلاح معاشرہ

کورونا کے سائے میں۔۔۔۔

عمیر محمد خانریسرچ سکالر، کھام گاؤں، مہاراشٹرا9970306300 خاموشی۔۔۔۔سننا ٹے۔۔۔عالم ہو کا منظر۔۔۔خوف وہراس کے سائے ہر طرف چھائے ہوئے ابھی چند ایام ہی گذرے تھے۔وہ ایام اسے آج بھی یاد ہیں جب ہر طرف پژمردگی و بے حسی چھائی ہوئی تھی۔وہ کلفت و بیچارگی، بے بسی اور مجبوری، اضطراب و بے چینی، کرب اور آشفتہ […]

نعت رسول

نعت رسول: طائرِ مدینہ تو! لے کے دردِ دل جاتا

مرشدی تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کے ایک مصرع پر طبع آزمائی کی کوشش نتیجۂ فکر: اشتیاق احمد شوق، ممبئی ” کاش گنبد خضرا دیکھنے کو مل جاتا”آنکھیں زیرِپا ہوتیں،چشم بَن کےدل جاتا فرقتِ مدینہ نے چاک کردیا دل کوگر نظر وہ فرمادیں، چاک دل کا سِل جاتا سجدہ ریز ہوجاتا عشق ان کےروضے پراور خرد […]

مذہبی مضامین

نرسنھانند کی دریدہ دہنی اور توہینِ رسالت کے بڑھتے معاملات

تحریر: شمیم رضا اویسی امجدیشعبہ تحقیق فی الفقہ جامعہ امجدیہ رضویہ مدینۃ العلماء گھوسی مئو مذہب اسلام کے ماننے والوں کا ہر دور میں شر کی بادِ صرصر، اہلِ باطل کی شر انگیزیوں، کفر کی بلا خیز آندھیوں اور شاتمانِ خدا و رسول کی فتنہ بازیوں، زبان درازیوں اور فسوں طرازیوں کا سامنا ہوتا رہا […]

مراسلہ

بھاری مصیبت اور بڑی ضرورت

ازقلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ چھوٹی مصیبتوں اور معمولی ضرورتوں میں احباب واقارب ہاتھ بٹاتے ہیں اور ایک دوسرے کا تعاون کرتے ہیں,لیکن اس سے دھوکہ نہ کھائیں۔ بڑی مصیبتوں میں اور بڑی ضرورتوں میں بہت سے رشتہ دار وقرابت دار اور بہت سے دوست واحباب کنارہ کش ہو جاتے ہیں۔ ایسے سخت مواقع پر […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

ایمان یہ کہتا ہے میری جان ہیں یہ

از قلم:- محمد ایوب مظہر نظامی انسانی رشد و ہدایت اور اس کے وجود و بقا کے لئے پیغمبر اسلام (ﷺ) کی اطاعت و اتباع لازمی ہے، اسلامی نظام بھی سنت و سیرت رسول اللہ ﷺ سے عبارت ہے، چنانچہ قرآن و احادیث پر اگر ایک سرسری نگاہ بھی ڈالیں تو یہ بات روز روشن […]

نظم

صداے حق: توحید کےنغمات سنانے کے لیے آ

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی توحید کےنغمات سنانے کے لیے آمجدھارمیں کشتی ھے ترانے کے لیے آ اصحاب نبی تارےھیں تم انکی ضیاء سےتاریکیوں میں رہ کوبنانے کے لیے آ جب آل نبی کشتی ھیں تم انکے سہارےطوفان سے ملت کوبچانے کے لیے آ مشکل کشاہیں تیرے لئے حیدر کرارایمان کی شمشیر اٹھانے کے لیے آ […]

مذہبی مضامین

دہلی پریس کلب آف انڈیا

ازقلم: مجیب الرحمٰن رہبر، رام پور حال ہی میں خود کو ہندو مذہب کا پیشوا کہلانے والا،یتی نرسنگھا نند سرسوتی کی زیرقیادت” دہلی پریس کلب آف انڈیا” میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی,جس میں یتی نر سنگھا نند سرسوتی کے علاوہ "اکھل بھارت ہندو مہا سبھا "کے ادھیکش, ہندو فورس, کے ادھیکش, اور ریٹائرڈ […]

متفرقات

مسلمان ہر ضلع میں مرکزی سیرت کمیٹی قائم کریں: اراکین تحفظ ناموس رسالت

علی گڑھ: 7 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز/امجدی) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ میں تحفظ ناموس رسالت پر ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔امان ملت سید محمد امان میاں قادری صاحب نے فرمایا کہ ہمیں ہندی، اردو اور دیگر زبانوں میں سیرت رسولﷺ پر کتابچے شائع کرنے چاہئیں اور یہ کتابچے سیرت طیبہ […]

شعر و شاعری

پکار: اس بار خاموشی کہے گی

میراروڈ: نظمیں، اشعار، غزلیں، کہانیاں وغیرہ ہماری زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں اور ادب کی دنیا میں بھی اہمیت کی حامل ہیں۔ لیکن جب نو عمر شعراء و ادیبوں کی بات آتی ہے تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے اور امیدیں بھی بڑھ جاتی ہیں کہ نو عمر شعراء و ادیبوں کا کلام […]

متفرقات

سنی علما سدھارتھ نگر بورڈ کی ایک کامیاب میٹنگ کا پس منظر اور خلاصہ

نوگڑھ/سدھارتھ نگر: 6اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج بروز منگل بتاریخ 6/ اپریل کو ملی ، دینی اور سماجی تقاضوں کو محسوس کرتے ہوئے صاحبزادہ انجم العلماء پیر طریقت حضرت مولانا محمد شمیم اشرف الجیلانی سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ بگولہواشہرت گڑھ ضلع سدھارتھ نگر یوپی کی سرپرستی ، محقق عصر حضرت علامہ مفتی عبدالحکیم صاحب قبلہ […]