تعلیم تنقید و تبصرہ

دینی مدارس کا نظام تعلیم: اہل مدارس کے بہترین تحفہ

تبصرہ: محمد فیضان رضا علیمینائب صدر جماعت رضائے مصطفے سیتامڑھی مدارس کی ضرورت و افادیت سے پوری دنیا واقف ہے۔ کہ دینی تعلیم و تربیت اور بہترین زندگی گزارنے کے لیے اعلی فہم و فراست اسی مدرسوں سے حاصل ہوتی ہے جب قوم و ملت کو مدرسوں کی اس قدر ضرورت ہے۔ تو ظاہر سی […]

سیاست و حالات حاضرہ

آخر ہم غمگین دیش کیوں؟

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال8436658850 خوشی ایک ایسا احساس ہے جو دل کو چین و سکون فرحت و انبساط بخشتے ہوئے زندگی کو معطر بنا دیتی ہے اور اس کا اثر صرف اسی فرد تک محدود نہیں رہتا جو اس احساس سے لطف اندوز اور سرشار ہو رہا ہے بلکہ اس کے آس […]

فقہ و فتاویٰ

علم فقہ کی ضرورت کیوں؟

تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہریبانی وسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہمانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ9565545226 اسلام دین فطرت اور مکمل ضابطۂ حیات ہے، جس میں تمام مصالح انسانی اور اس کے تقاضوں کا پورا پورا لحاظ رکھا گیا ہے۔ یہ روئے زمین پر آیا ہی اس لئے کہ پوری کائنات کو خدائی نظام پر چلائے۔ […]

مذہبی مضامین

فضائل شعبان و شب برأت

تحریر: محمد حبیب القادری صمدی(مہوتری، نیپال) ریسرچ اسکالر جامعہ عبد اللہ بن مسعود (کولکاتا) شعبان المعظم اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ہے، جو رجب المرجب اور رمضان المبارک کے درمیان میں ہے۔  اس ماہ مبارک میں بے شمار خیر و برکت کا نزول ہوتا ہے۔ حضرت علامہ امام غزالی علیہ  الرحمہ فرماتے ہیں :‘‘شعبان ، […]

مضامین و مقالات

ناکامی کے پیچھے ہی کامیابی ہے!

تحریر:نقی احمدندویریاض، سعودی عرب کامیابی خواہ بڑی ہو یا چھوٹی، ساری کامیابیوں کے پس پردہ ناکامیوں کی ان گنت کہانیاں ہیں، جتنی بڑی کامیابی ملتی ہے اتنی ہی زیادہ ناکامیاں ہوتی ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ نہ جانے کتنے لوگ اپنی کامیابی کا سفراس وقت ختم کر دیتے ہیں اور ہمت ہار بیٹھتے ہیں […]

تنقید و تبصرہ

مرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے

تبصرہ: خالد ایوب مصباحی شیرانی جے پور باغ نعیمی کے خوشہ چینوں میں حضرت مولانا غلام مصطفی نعیمی کا نام نمایاں حیثیت کا حامل ہے۔ عمر کم ہے لیکن جس طرح مطالعہ، تجربہ اور فکر میں وسعت ہے، ویسے ہی تحریروں میں بھی بلا کی خوبصورتی رکھتے ہیں۔کچھ عرصہ ہوا ہم دونوں کے بیچ ایک […]

نعت رسول

نعت رسول: حبیب رب اکبر کا وسیلہ ہم نہ چھوڑیں گے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی حبیب رب اکبر کا وسیلہ ہم نہ چھوڑیں گےوہ آقا ہیں ہمارے ذکر ان کا ہم نہ چھوڑیں گے کبھی دل یاد آقا سے لگانا ہم نہ چھوڑیں گےکسی صورت یہ طورِ عاشقانہ ہم نہ چھوڑیں گے ہمیں قوت خدا نے جس قدر دی ہے یہ […]

علما و مشائخ

مولانا قمرالزماں قمر کی نعت نگاری!

تحریر: محمد سلمان رضا غوثی مصباحیبٹلہ ہاؤس،دھلیرابطہ نمبر۔7838498933 مولانا محمدقمرالزماں مصباحی قمرمظفرپوری خالص علمی مزاج کے حامل،سنجیدہ،دیدہ وراورمعزز عالم دین ہیں۔محبت ان کا پیشہ اورا خلاق ان کا شیوہ ہے ۔شخص اورشخصیت بہ ہرنوع ان کی مقبولیت کاگراف اونچا ہےاپنی شرافت، سادگی،اخلاص اورمتانت کی وجہ سے بڑے چھوٹے کے درمیان محترم سمجھے جاتے ہیں ان […]

حدیث پاک مذہبی مضامین

فضائلِ نماز احادیث کی روشنی میں

مرتب: (مولانا) محمد عبدالمبین نعمانی قادریترسیل: نوری مشن،اعلٰی حضرت ریسرچ سینٹر مالیگاؤں ایمان و عقیدہ صحیح کر لینے کے بعد مسلمانوں پر سب فرضوں سے اہم فرض اور تمام عبادتوں میں بڑی عبادت نماز ہے، قرآن پاک اور احادیث طیبہ میں سب سے زیادہ اسی کی تاکید آئی ہے اور اس کے چھوڑنے پر سخت […]

مذہبی مضامین

الحاد کے خلاف ہمارا رد غیر مؤثر کیوں؟(قسط اول)

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) ہمارے اسلاف کا طریقہ یہ تھا کہ وہ غیر اسلامی عناصر کا اصولی و بنیادی رد کرتے تھے. فروعات، جزئیات اور ثانوی ابحاث میں الجھنے سے پرہیز کرتے تھے. مثلاً وہابیہ و دیابنہ کے سینکڑوں اعتراضات یہ کہہ کر رفع فرما دیتے کہ ان کا ما حصل شرک […]